Choa News Media

Choa News Media Admins. Muhammad Raouf Qazi & Muhammad Noman Budhayal CHOAA NEWS MEDIA
(1)

16/12/2024

اطلاع جنازہ چوآ شریف
حاجی یار محمد اینڈ خان محمد جھبرا کی والدہ محترمہ ( مظہر جھبرا کی دادی ) رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں انکی نماز جنازہ میلاد چوک والی جنازہ گاہ میں 10:30 بجے ادا کی جائے گی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

16/12/2024

‏اے ایمان والو۔!
تم اللہ کا کثرت سے ذکر کیا کرو۔
(الاحزاب)

انشاء اللہ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خوشاب ملک محمد رضوان جمالی
15/12/2024

انشاء اللہ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خوشاب ملک محمد رضوان جمالی

15/12/2024

اطلاع فوتگی چوآ شریف ( قائدآباد)
حاجی یار محمد اینڈ خان محمد جھبرا کی والدہ محترمہ ( مظہر جھبرا کی دادی ) رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں اللہ کریم انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

15/12/2024

عاقب ستیانوی

15/12/2024

یقینا اللہ تعالی بہت توبہ کرنے والوں
اور بہت پاک رہنے والوں سے محبت کرتا ہے
(البقرہ 222)

14/12/2024
14/12/2024

کہو کہ : اے اللہ ! اے اقتدار کے مالک ! تو جس کو چاہتا ہے اقتدار بخشتا ہے، اور جس سے چاہتا ہے اقتدار چھین لیتا ہے، اور جس کو چاہتا ہے عزت بخشتا ہے اور جس کو چاہتا ہے رسوا کردیتا ہے ، تمام تر بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے ۔ یقینا تو ہر چیز پر قادر ہے۔

(سورۃ آل عمران : 26)

13/12/2024

نیو صنم ہوٹل چوآ شریف
ہمارے ہاں پکوڑا ، سموسہ ، چپس ، چائے دستیاب ہے نیز ہمارے پاس اعلی لذیز مچھلی بھی تیار کی جاتی ہے
پروپرائیٹر ۔ محمد سانول
رابطہ نمبر : 03327035256
بمقام لٹو مارکیٹ چوآ شریف

13/12/2024

فوجی سویٹس اینڈ ڈیری شاپ
اعلی کوالٹی مکس مٹھائی ، دودھ ، دہی ، تکہ کباب ، سموسہ ، پکوڑا ، برگر وغیرہ دستیاب ہے
پروپرائیٹر:فوجی غضنفر
رابطہ نمبر : 03312433135
بمقام نزد شعبان سارگاہ سپر سٹور محرم خیل مارکیٹ چوآ شریف

12/12/2024

بخت ہووے تے ہر کوئی ڈھلے بخت تے کوئی نہی ۔ عاقب ستیانوی خوبصورت انداز اچ پیش کیتا

12/12/2024

جو نئے لوگ یونین کونسل ستھرا پنجاب میں بھرتے ہوئے ان کو دو مہینے ہوگے ہے ان کو ابھی تک تنخواہیں نہیں ملی جب انہوں نے بھرتی کیا انے کہا 37ہزار تخواہ ہوگی جب 25دن گزرے تو انہوں نے کہا 20000ہزار تخواہ ہے ابھی تک کوئی بھی نہیں ملی جو سکیٹری ہے وہ روزانہ کہتے ہے کل آ جائے گی ابھی تک نہیں ملی یہ تو معلوم کریں کیا مسلہ ہے دو مہینے ہوگے ہے ۔ یہ وڑچھہ سے ایک دوست کا میسج آیا اگر کسی کے پاس معلومات ہو تو مجھے وٹس ایپ کریں شکریہ

اطلاع فوتگی کالی بیراکاش احمد ولد محمد طارق مہرے خیل رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں اللہ کریم انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ...
10/12/2024

اطلاع فوتگی کالی بیر
اکاش احمد ولد محمد طارق مہرے خیل رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں اللہ کریم انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ چسو پھاٹک پر گنا والی ٹرالی سے گنا کھچتے ہوئے کار کی ٹکر سے پیارا شہزادہ جان کی بازی ہار گیا

09/12/2024

لگی جداں دی اکھ لگی نہی اکھ // شاعر عبد الطیف شیدائی آف جھنگ
چوآ شریف تحصیل قائدآباد ضلع خوشاب کی دھرتی پر

09/12/2024

عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سود لینے والے، سود دینے والے، اس کے دونوں گواہوں اور اس کے لکھنے والے پر لعنت بھیجی ہے

(جامع ترمذی : 1206)

Address

Jubail
35717

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Choa News Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Choa News Media:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Jubail

Show All