Ksa vlog

Ksa vlog informative videos, News And Different Places Exploring

13/05/2024
29/11/2023

پپو لاہوری سعودیہ میں بیٹھ کر کس پارٹی کو سپورٹ کر رہا ہے مکمل ویڈیو دیکھیں اور ہنسی روک کے دکھائیں

28/11/2023

اگر حق بات کہنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو باطل کے لیے تالیاں بھی نہ بجاؤ !

https://youtu.be/hJ4nohylzV0?si=ggfqyx93cvbw0yEY
27/11/2023

https://youtu.be/hJ4nohylzV0?si=ggfqyx93cvbw0yEY

ظفروال کے سرحدی علاقہ جنگو چک میں مشہور فش کارنر، ،ملک بھر سے مچھلی کھانے کے شوقین افراد کا تانتا بند گیا

26/11/2023

اگر آپ کو جہاز کا فری ٹکٹ دیا جائے تو آپ کس جگہ کا سفر کرنا پسند کریں گے

آج کی اچھی خوبصورت  بات
26/11/2023

آج کی اچھی خوبصورت بات

26/11/2023

سعودی عرب میں وہ مقام جہاں کفار بچیوں کو زندہ درگور کر دیتے تھے

25/11/2023

سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔

اطلاع برائے عوام الناسبابت فرد / انتقال سروسبرائے تمام اراضی ریکارڈ سنٹرز پنجاب۔۔۔۔۔۔❗️❗️❗️❗️❗️❗️❗️ -----صوبہ بھر کے تما...
16/09/2023

اطلاع برائے عوام الناس
بابت فرد / انتقال سروس
برائے تمام اراضی ریکارڈ سنٹرز پنجاب
۔۔۔۔۔۔❗️❗️❗️❗️❗️❗️❗️ -----
صوبہ بھر کے تمام اراضی ریکارڈ سنٹرز پر سروس کے لئے اپائنٹمنٹ سسٹم کی شرط کو ختم کر دیا گیا ہے ۔
اب مالکان اراضی ارضی ریکارڈ سنٹر پر ڈائریکٹ تشریف لا کر سروس حاصل کر سکتے ہیں ۔

ایک بچی جو اپنا نام رامین فاطمہ بتاتی ہے اور اپنے ابو کا نام محبوب بتاتی ہے ریلوے اسٹیشن نارووال سے ملی ہے اس وقت تھانہ ...
15/09/2023

ایک بچی جو اپنا نام رامین فاطمہ بتاتی ہے اور اپنے ابو کا نام محبوب بتاتی ہے ریلوے اسٹیشن نارووال سے ملی ہے اس وقت تھانہ سٹی نارووال میں موجود ہے جس کسی کو بھی اس بچی کے بارے میں معلوم ہو یا پتہ ہو تو اس نمبر پر رابطہ کرے تھانے 0542412010تھانہ سٹی نارووال 03006114102 نائب محرر تھانہ سٹی نارول فیصل

ظفروال کے نواحی گاؤں اموال کے قریب شام ہوتے ہی ڈکیتی کی واردات، نامعلوم ڈاکو نے گن پوائنٹ پر اموال کے رہائشی بنک ملازم م...
15/09/2023

ظفروال کے نواحی گاؤں اموال کے قریب شام ہوتے ہی ڈکیتی کی واردات، نامعلوم ڈاکو نے گن پوائنٹ پر اموال کے رہائشی بنک ملازم متین سے اس کا پرس چھین لیا جس میں 6 ہزار روپے نقدی، ضروری کاغذات، اور اے ٹی ایم کارڈ وغیرہ تھے ڈاکو کی منت سماجت پر اس نے کہا کہ وہ پیسے نکال کر پرس اسی راستے پر پھینک دے گا لہذا اگر کسی کو بھی پرس ملے تو بلا خوف و خطر اس نمبر پر رابطہ کرے آپ کی کوشش سے کسی کے قیمتی کاغذات واپس مل جائیں گے۔ شکریہ
0300 6185411

14/09/2023

ظفروال نالہ ڈیک سے بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائنز ملنے کا سلسلہ جاری، سیلابی پانی اپنے ساتھ ڈھیروں اینٹی ٹینک مائن بہا لایا، آج بھی جھنڈیالہ کے مقام 18 پونڈ وزنی بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن برآمد ہوا ہے جسے بم ڈسپوزل سکواڈ نے موقع پر پہنچ کر تحویل میں لے لیا ہے، ذرائع انچارج سول ڈیفنس عاصم ریاض واہلہ

کپتان لکی کرکٹ کلب ظفروال محمد الیاس مٹھو کو ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ ٹیم میں سلیکٹ ہونے پر ڈھیروں مبارکباد۔۔۔۔۔اللہ مزید کام...
12/09/2023

کپتان لکی کرکٹ کلب ظفروال
محمد الیاس مٹھو کو ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ ٹیم میں سلیکٹ ہونے پر ڈھیروں مبارکباد۔۔۔۔۔
اللہ مزید کامیابیاں عطاء فرماۓ

Address

Jaddah Road Makkah
Jubail
24211

Telephone

+923144736914

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ksa vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ksa vlog:

Videos

Share