Urdu Message

Urdu Message عظیم مستقبل ان لوگوں کا ہے جو اس کی خوبصورتی کو جانتے ہیں۔ Islam Islam and only Islam...
(10)

23/11/2024






























16/11/2024

انسان کی اچھی یادیں اکثر لوگوں کے دلوں میں زندہ رہتی ہیں، خاص طور پر اگر وہ یادیں محبت، عزت اور خیر سگالی سے وابستہ ہوں۔ جب کوئی شخص اپنے اعمال، کردار، یا محبت کی وجہ سے دوسروں کے دلوں میں جگہ بناتا ہے، تو اس کی یادیں طویل عرصے تک زندہ رہتی ہیں۔ یہ یادیں نہ صرف ان لوگوں کے لیے اہم ہوتی ہیں جن کے ساتھ وقت گزارا گیا، بلکہ یہ آنے والی نسلوں میں بھی منتقل ہو سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ، کہانیاں، تصاویر، اور دیگر یادگار چیزیں بھی ان یادوں کو برقرار رکھنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔ بہرحال، اچھی یادیں ہمیشہ ایک مثبت اثر چھوڑتی ہیں اور کبھی مٹتی نہیں۔

14/11/2024

#پاکستان
#پاکستانی


#لکھاری



#کراچی
#لاہور









14/11/2024































14/11/2024

:




















13/11/2024

03/11/2024

.
#フランス製 #расстановкионлайн **e ***y **le #1024 #заработокденег

02/11/2024

.
**le #дизайнзаводфлакон **e #인성교육 #обьемныебуквы ***y #애스타그램👶

01/11/2024

اے رب العزت ہماری غلطیوں غفلتوں نادانیوں کوتاہیوں کمزوریوں خطاؤں گناہوں برائیوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما بیشک تو‎ ‎بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے
آمین
**e ***y **le

01/11/2024

اے اللّٰہ پاک جن کے والدین حیات ہیں ان کی اولاد کو ان کا فرماں بردار بنا اور جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ان کی مغفرت فرما آمین
***y **e **le

31/10/2024

ایک خاموش گفتگو ﷲ سے
دل کی کتنی الجھنیں دور کر دیتی ہے
***y **e **le

30/10/2024

بے حد محبت کے بدلے بے حد نفرت دیتے ہیں یہاں کے لوگ
چل رب کے دروازے پہ چلتے ہیں
وہاں ایک آنسو کے بدلے خود خدا ملتا ہے
**le **e ***y

30/10/2024

موت کے بعد ثواب جاریہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ کام کریں
قرآن کریم کا ایک نسخہ کسی مسجد میں رکھ دیں
کسی مسجد کی تعمیر میں حصہ ڈال دیں
کسی جگہ پر نلکے یا ٹھنڈے یا پانی کا انتظام کر دیں
کوئی درخت لگا دیں جس سے لوگ سایہ حاصل کریں
***y **e **le

Address

Jeddah
Jeddah

Opening Hours

Monday 9am - 8pm

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Message posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Jeddah media companies

Show All