سید عارف پیرقلعہ

سید عارف پیرقلعہ پاکستان کی آواز
(1)

08/04/2024
08/04/2024
08/04/2024
02/04/2024

خیبرپختونخوا میں سب تھانوی کا SHO عالم ہونا چاہئے
کون اتفاق کرتا ہے

08/03/2024

,ایک بار ضرور پڑھیں
ٹوٹل صرف تنخواہ 35,54,70,00,000

بلوچستان اسمبلی ممبر کی تعداد = 65
تنخواہ= فی ممبر = 125,000
خیبرپختواہ اسمبلی ممبر کی تعداد= 145
تنخواہ = فی ممبر =150,000
سندھ اسمبلی ممبر کی تعداد = 168
تنخواہ = فی ممبر = 175,000
پنجاب اسمبلی ممبر کی تعداد =371
تنخواہ = فی ممبر = 250,000
قومی اسمبلی ممبر کی تعداد =342
تنخواہ = 300,000
سینٹ کی تعداد=104
تنخواہ =فی ممبر =400,000
125,000×65×12= 97,500,000
150,000×145×12= 2,61,000,000*
175,000×168×12= 35,28,00,000*
250,000×371×12= 1,11,30,00,000*
300,000×342×12= 1,23,12,00,000*
400,000×104×12= 4,99,200,000*
ٹوٹل صرف تنخواہ *35,54,70,00,000
ہاؤس رینٹ گاڑی گھر کےبل اورٹکٹ بیرون ملک دورے اور رہائش
اس میں اسپیکر ڈپٹی اسپیکر وزراء وزیراعلی گورنرز وزیراعظم صدر کی تنخواہیں شامل نہیں ہیں ۔۔۔۔مختلف اجلاسوں کے اخراجات اوربونس ملا کر سالانہ خرچ 85ارب کے قریب پہنچ جاتا ہے۔اوراکثر یہ لوگ خود ٹیکس نہیں دیتے.*
یہ معلومات جاننا آپ کا حق ہے۔کیونکہ یہ سارا پیسہ آپ کا ہی ہے
معزز شہری پاکستان!
اگر اس ملک میں واقعی تبدیلی چاہتے تو پھر یہ جنگ آپکو لڑناہو گی

آپ سے درخواست ہے کہ آپ اس میسج کو پڑھیں اور اگر آپ اتفاق کرتے ہیں تو اپنی کنٹیکٹ لسٹ میں کم ازکم 20 افراد کو لازمی سینڈ کریں اور بعد میں ان کی رائے لیں.

تین دنوں میں، پاکستان میں زیادہ تر لوگ یہ پیغام پڑھ لیں گے

جناب علی آمین خان گنڈاپور صاحب،جناب محمد عاطف خان صاحب، جناب افتخار مشوانی صاحب،جناب اسد قیصر صاحب اور PTI ضلع مردان کے ...
29/02/2024

جناب علی آمین خان گنڈاپور صاحب،جناب محمد عاطف خان صاحب، جناب افتخار مشوانی صاحب،جناب اسد قیصر صاحب اور PTI ضلع مردان کے جملہ زمداران کے خدمت میں التجا کی جاتی ہے کہ تصویر میں نمایاں نوجوان کا نام عدنان خان ہے اور موصوف ضلع مردان کے علاقے ساڑو شاہ سے ہے موصوف کو 9 مٸی کے واقعات میں گرفتار کیا گیاتھا اور تادم تحریر پابند سلاسل ہے چونکہ موصوف ابنے بوڑھی ماں اور دیگر خاندان کے واحد کفیل تھے اسلیے جیل جانے کے بعد گھر میں فاقوں اور بے بسی کا عالم ہے موصوف کی PTI کیلے خدمات کسی سے ڈھکی چپھی نہیں ہے اور صرف پارٹی کے خاطرایک سال سے زیادہ عرصے سے قید وبند کی صعوبتیں برداشت کر رہا ہے جبکہ گھر والے انتہاٸی کسمپرسی کے حالت میں کسی مسیحا کے منتظر ہے لیکن بدقسمتی سے نہ تو مردان کے لوکل قیادت اور نہ PTI کے زمہ داران نے انکے بوڑھی ماں اور دیگر معصوم گھر والوں کی خبر لی ہے جو کہ بی بسی اور افلاس کی تصویر بنے ہیں لہذا میں مذکورہ بالا PTI کے زمہ داران سمیت تمام ارباب اختیار سے عاجزانہ درخواست ہے کہ براۓ کرم اپنے پارٹی کے اس ادنیٰ کارکن کیلیے آواز اٹھاۓ جو صرف پارٹی کیوجہ سے شدید مشکلات سے دوچار ہے براۓ کرم موصوف کیلیے فی الفور مالی تعاون کا بندوبست کریں اور اسکے ساتھ ساتھ چونکہ اب آپ لوگ منتخب نماٸندے ہیں لہذا اپنے اس بے گناہ کارکن کے رہاٸی کیلیے ہر فورم پر توانا آواز اٹھاۓ کیونکہ ایک بو ڑھی ماں گزشتہ ایک سال سے اپنی اس لختِ جگر کی راہ تک رہی ہے۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے توسط سے مالی تعاٶن اور نقد مالی مدد ناگزیر ہے
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ پوسٹ کو آگے شٸیر کریں تاکہ ارباب اختیار تک پہنچ سکیں۔ جسکی جتنی پہنچ ہو اتنی کوشش کریں کیونکہ یہ ایک بوڑھی ماں کی فریاد ہے

04/10/2023
04/10/2023
04/10/2023

Address

Jeddah

Telephone

+966556280462

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سید عارف پیرقلعہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Jeddah

Show All