کوئٹہ سینیئر صحافی سماجی و قبائلی رہنماء ڈاکٹر ثناء خان اچکزئی نے تحریک جوانان پاکستان میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں عوام کے مسائل حل اور نوجوانوں کو روزگار دلانے کیلئے سیاست میں آنے کا فیصلہ کرلیا اور حلقہ پی بی41سے تحریک جوانان کی پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے باقاعدہ طور پر کاغذات بھی جمع کیے علاقے کے عوام نے جس طرح میری رہنمائی اور ساتھ دینے کا وعدہ کیا اس سے معلوم ہوتا ہے کہ آج ہی میں جیت چکا ہوں،یہ بات انہوں نے تحریک جوانان پاکستان کے مرکزی رہنماؤں کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہاکہ میں عوامی خدمت کو مزید جاری رکھنے کیلئے عوام اور خاص کر ہم خیال ساتھیوں نے جو مشورہ دیا کہ سیاست میں آکر عوام کی خدمت جاری رکھنے کیلئے کردار ادا کریں۔تمام ساتھیوں رشتہ داروں اور ہم خیال ساتھیوں سے مشورے کے بعدسیاست میں آنے اور باقاعدہ طور پر صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی41کوئٹہ سے الیکشن میں تحریک جوانان پاکستان کے پلیٹ سے حصہ لے رہا ہوں اس سلسلے میں علاقے کے عوام قبائلی معتبرین اور دیگر سیاسی قوتوں کو بھی اعتماد میں لے لیا ہے امید ہے کہ عوام کے ووٹوں سے ضرور کامیابی حاصل گی انہوں نے کہاکہ سیاست میں آنا ہر ذی شخص کا جمہوری حق ہے لیکن سیاست میں آکر عوام کی رہن
چیئرمین تحریک جوانان پاکستان عبداللہ حمید گل صاحب پہ حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔
طاہر داوڑ کی تدفین کی ویڈیو۔
اسلام آباد: اسلام آباد سے لاپتہ ہونے والے سی ڈی اے کے افسر محمد ایاز کا ڈراپ سین ہو گیا اور سی ڈی اے افسر کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا ہے۔
اسلام آباد کے تھانہ آب پارہ کی حدود سے سی ڈی اے افسر محمد ایاز لاپتہ ہو گئے تھے جس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بھی تشکیل دیدی گئی تھی۔
پولیس کا کہنا تھا کہ ڈپٹی ڈائریکٹر سی ڈی اے محمد ایاز کے پی اے نے پولیس کو واقعے سے آگاہ کیا۔
پولیس کے مطابق سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد ایاز 15 نومبر دوپہر ڈھائی بجے دفتر سے نکلے اور اس کے بعد سے ان کے بارے میں کسی کو علم نہیں۔
پولیس حکام کا کہنا تھا کہ لاپتہ سرکاری افسر کی سی ڈی آر نکلوائی جا رہی ہے اور تمام سیکیورٹی اداروں کو واقعے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔
تاہم اب سی ڈی اے کے افسر کا ویڈیو بیان منظر عام پر آیا ہے جس میں محمد ایاز محسود نے بتایا کہ وہ ڈی آئی خان میں اپنے رشتہ داروں کے ہاں اور خیریت سے ہیں۔
محمد ایاز نے مزید بتایا کہ میرے موبائل فونز کھو گئے تھے جس کی وجہ سے کسی سے رابطہ نہ کر سکا۔
انہوں نے درخواست کی کہ میرے نام پر کوئی پریشانی پھیلائے نہ اداروں کو بدنام کرے۔
سی ڈی اے افسر نے مزید کہا کہ حکومت اور دیگر اداروں کا شکر گزار ہوں کہ وہ میرے لیے اتنے پریشان ہوئے۔
سی ڈی اے افسر کی گمشدگی کی خبر ایسے وقت میں سامنے آئی جب گذشتہ ماہ
ڈپٹی اسپیکر موسی بابر کا شیرانی ضلع میں خطاب۔۔۔۔۔
عوام کیلیے خوشخبری نئی ٹیکنالوجی۔۔
VOICE Of ZHOB NEWS.
Like My page & see more videos.
اور ایسی وڈیوذ کیلیے ہمارا پیج لائک کریں۔