ژوب ۔نیو آبادی کلی اپوزئ ساقی سروے ٹیم کا وزٹ جس کی معائینہ ٹیم کےنائب تصلدار محمد حنیف اور ان کے ساتھ عبدالصمد مندوخیل ہمراہ ھے۔رپورٹ نیر ندیم ژوب ٹائم ژوب ۔
ژوب ۔آج ژوب میں بلدیہ پارک میں آل پارٹیز اور انجمن تاجران ژوب ۔کا اجلاس ہوا ۔ویڈیوز ملاحظہ فرمائیں ۔نیر ندیم کی رپورٹ ژوب ٹائم پر
ژوب : انتخابات کے موقع پر بڑے بڑے دعوے کرنے والے نمائندوں اور سیاسی جماعتوں نے حلقہ انتخاب کو مسلسل نظرانداز کر رکھا ہے اس لئے علاقے کے نوجوانوں نے عوامی کاروان کے پلیٹ فارم سے اپنا امیدوار لانے کا فیصلہ کیا ہے انہوں نے کہا کہ پی بی ون کے تمام علاقوں عبداللہ زئی کبزئی بابڑ شیرانی اور حریفال میں زندگی کی کوئی سہولت میسر نہیں ہے علاقے کے لوگ نان شبینہ کے لئے محتاج ہو گئے ہیں مگر منتخب نمائندے بااثر لوگوں کو نوازتے چلے آرہے ہیں جس سے عوام میں شدید مایوسی پائی جا رہی ہے انہوں نے کہا کہ مذکورہ تمام علاقوں میں کوئی سڑک سکول اور مرکز صحت نہیں ہے یہاں ترقیاتی منصوبوں کے بڑے بڑے دعوے کئے جا رہے ہیں مگر دعوؤں کی سیاست کرنے والے نمائندے اور جماعتیں علاقے میں کوئی ایک واٹر سپلائی کا منصوبہ بھی ثابت نہیں کر سکتے مزید تفصیلات عوامی کاروان کے صدر صدام کبزئی جنرل سیکرٹری نقیب اللہ نانازئی عبدالرزاق کاکڑ ذکریا کبزئی ملا عبدالرحمٰن کبزئی نوروز کبزئی عبدالرحمٰن مینا بازار مجیب الرحمٰن بادنزئی فضل الدین کلی باروالی واسیع بابڑ اکبر کبزئی شریف اللہ چرمئی مقصود خان حمد اللہ کبزئی عطاؤ اللہ کبزئی نجیب الدین ڈاڈازئی غلام نبی کبزئی عبدالحکیم کبزئی اور دیگر کے پریس کانفرنس سے خطاب ویڈیو میں
ژوب ۔تحریک انصاف کے سابق ٹکٹ ہولدار صمد خان مندوخیل اور سردار نصیب اللہ کبزئی کے چلتن نیوز پر انٹرویو ۔
نیر ندیم کی رپورٹ چلتن نیوز پر ۔ملاحظہ فرمائیں
ژوب۔کلی مینابازار اور عبداللہ زئی کے سینکڑوں طلباء کو سکول اور گھروں تک پہنچانے والے بس کا دیرینہ فیول اورریفیرنگ کامسلہ حل ہوگیا.اور بس کودوبارہ روانہ کردیا۔ژوب ٹائم کے نمائیندہ نیر ندیم کو مزید بتایا ۔
کلی مینابازار اور عبداللہ زئی کے طلباء نے صوبائ مشیر اطلاعات حاجی مٹھا خان کاکڑ اور بلوچستان عوامی پارٹی ژوب کے ضلعی صدرحا جی شاہ زمان کاکڑ کا تہہ دل سے شکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ ان طلباء کے ساتھ جو وعدہ کیا وہ دو روز کے اندر اندر پورا کردیا طلباء کے بس کیلئے اپنے ہی جیب سے فیول دینے کا مسلہ حل کردیا ۔
محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ میں من پسند ٹھکیداروں کو غیر قانونی طور ٹھیکے دیکر قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے ایکسئین اور ایس ڈی او کے خلاف کاروائی کی جائے مزید تفصیلات امیر محمد مندوخیل برادرز عبدلقدیم کاکڑ برادرز اور عبدالرزاق خدرزئی کی پریس کانفرنس ویڈیو رپورٹ میں
ژوب سے خبر شامل کر تے ہیں ۔نیر ندیم کی رپورٹ۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ اسسٹنٹ کمشنر ژوب کا رمضان المبارک کے حوالے سے ژوب بازار کا دورہ
ڈپٹی کمشنر ژوب جناب محمد رمضان پلال صاحب کے ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ اسسٹنٹ کمشنر ژوب حافظ محمد طارق نے رمضان المبارک کے حوالے سے ژوب شہر کا دورہ کیا ۔
اسسٹنٹ کمشنر ژوب نے شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کرتے ہوئے مختلف دکانوں میں اشیائے خوردونوش جیسے چاول، دالیں، گھی، چینی، گوشت، دودھ، سبزیاں اور پھل کی قیمتوں و معیار کا جائزہ لیا ۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ژوب نے کہا کہ گرانفروشی و ناجائز منافع خوری کسی صورت قبول نہیں ۔ دکاندار حضرات مقررہ نرخوں پر اشیاء خوردونوش فروخت کریں ۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فراہم کردہ نرخ نامے پر عمل کریں خلاف ورزی کی صورت میں سخت کارروائی کی جائے گی
ژوب سے خبر شامل کر تے ہیں نیر ندیم کی رپورٹ۔جی ژوب۔۔کمشنر ژوب ڈویژن سعید احمد عمرانی ضلع قلعہ سیف اللہ کےرمضان بچت بازار اور شہر کے مختلف یوٹیلیٹی سٹورز کا دورہ کیا ڈپٹی کمشنر لیاقت علی کاکڑ اور اسسٹنٹ کمشنر ضلع قلعہ سیف اللہ بھی ان کے ہمراہ تھے
کمشنر ژوب ڈویژن سعید احمد عمرانی نے تمام یوٹیلیٹی سٹورز کو ھدایت جاری کی ہے کہ رمضان بچت بازار کو ذیادہ سے ذیادہ خوردنی اشیاء فراہم کرے تاکہ غریب عوام مناسب قیمت پر خوردنی اشیاء خرید سکے انہونے کہاکہ تمام یوٹیلیٹی سٹورز کلھیں رہےگے آٹا، چینی اور گھی بھی موجود ہونگے اگر کوئی بھی یوٹیلیٹی سٹور بند پایاگیا تو اس کے خلاف کاروائی ہوگی۔۔
ژوب سے خبر شامل کرتے ہیں نیر ندیم کی رپورٹ ژوب:بارش کےباعث کچےمکان کی دیوار گرگئی
ژوب:بارش کےباعث کچےمکان کی دیوار گرگئی
ژوب:دیوار تلے دب کرایک بچہ زخمی
ژوب:7سالہ عبدالطیف ولد عبداللہ کی ٹانگ ٹوٹی
ژوب:زخمی بچے کو ڈی ایچ کیو ژوب منتقل کیا گیا
ژوب:بچے کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید علاج کے لیے کوئٹہ ریفر کر دیا گیا
ژوب: تحصیلدار ژوب سہیل خان نے متاثرہ خاندان کو امدادی اشیاء فراہم کیا
ژوب سے خبر شامل کرتے ہیں نیر ندیم کی رپورٹ ژوب:بارش کےباعث کچےمکان کی دیوار گرگئی
دکی۔مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے اور دم گھٹنے سے دو کانکن بے ہوش ہوگئے ہسپتال ذرائع
دکی.بے ہوش ہونے والے کوئلہ کانکنوں میں عبداللہ ولد عبدالحلیم اور محمد یعقوب ولد عبدالعزیز ساکنان قمرالدین ژوب شامل ہیں
دکی۔دونوں کانکنوں کو سول ہسپتال دکی منتقل کردئیے گئے
سبحان اللہ روس اور کینیڈا کے درمیان قطب شمالی میں آرکٹک اوقیانوس کے قریب زمین کا چکر لگاتے ہوئے ، چاند زمین کے اتنے قریب آتا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ یہ زمین سے ٹکرا جائے گا۔ چاند اس چکر کو صرف 30 سیکنڈ میں مکمل کرتا ہے اور 5 سیکنڈ تک سورج کو فورا غائب ہونے سے پہلے ڈھانپ لیتا ہے ... فطرت کے بہت سے عجائبات میں سے ایک ... لطف اٹھائیں۔
آج خادم ژوب حاجی مٹھاخان کاکڑ کے ہدایات کی روشنی میں ژوب خدمت کمیٹی نے بلدیہ عملے کیساتھ ملکر وارڈ نمبر 18 شیخ ٹاون میں صفائی کی۔ اس موقع پر محلہ مکینوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا۔کہ پچھلے کئ سالوں سے یہاں پر کوئی صفائی نہیں ہوئی ہے۔حاجی مٹھاخان کاکڑ وہ واحد نمائندہ ہے۔جس نے ہر وقت بلا تعصب و قومیت کام کیا ہے۔ہم مٹھاخان کاکڑ کے انتہائی مشکور ہیں۔رپورٹ نیر ندیم ژوب ٹائم ژوب