Gujranwala Politics

Gujranwala Politics Kalaske Village
Tehsil Ali Pur Chattha District Wazirabad
Division Gujranwala
Punjab
Pakistan

09/05/2023
PTI candidates list of Gujranwala
20/04/2023

PTI candidates list of Gujranwala

گورنمنٹ ھائی سکول کلاسکے کے ہر دلعزیز استاد محترم اکبر علی ساقی صاحب آج روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوئے ہیں تشویش ناک حا...
11/04/2023

گورنمنٹ ھائی سکول کلاسکے کے ہر دلعزیز استاد محترم اکبر علی ساقی صاحب آج روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوئے ہیں
تشویش ناک حالت میں زیر علاج ہیں
سب بھائیوں سے دعا کی اپیل

02/04/2023
01/04/2023
31/03/2023

انتہائی افسوس ناک خبر
انسان کو پوری زندگی لگتی ہے اپنے بچوں کے لیے دولت جمع کرنے میں اور ایک منٹ میں ڈکیت صفایہ کر دیتا ہے !آدھی جان مہنگائی نے نکالی ہے اور باقی کمی ان ڈکیتوں نے پوری کر دی ہے! آئے دن گلی، محلوں، دوکانوں اور ٹاوٰن میں کھلے عام وارداتیں بدمعاشیاں ہو رہی ہیں کوئی پوچھنے والا ہی نہیں!

تھانہ کینٹ کے علاقے 5 رکنی ڈکیٹ گینگ سیٹھی کالونی کے رہائشی ذیشان اپل کے بڑے بھائی شاہد اپل کے گھر داخل ہوئے اور بچوں سمیت پوری فیملی کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر 1 کروڑ روپے کی مالکیت زیورات ایل سی ڈی گھڑیاں موبائل فون لیکر فرار

29/03/2023

ابھی ابھی29 مارچ شام 5 بجے اس بچے کا کلاسکے علی پور چٹھہ روڈ نزد قصر مرجان میرج حال ایکسیڈنٹ ہوا ہے اور موقع پر وفات پا گیا ہے شناحت ممکن نہیں ہو پا رہی برائے مہربانی جس کو اس شناخت ہو وہ رابطہ کرے یا اس پیغام کو آگے فاروڈ کر دیں شکریہ

کل دوپہر 2 بجے پریس کلب گوجرانوالہ کے باہر اظہر مشوانی بھائی کے اغوا کے خلاف یوتھ ونگ اپنا احتجاج ریکارڈ کرواے گی۔تمام د...
28/03/2023

کل دوپہر 2 بجے پریس کلب گوجرانوالہ کے باہر اظہر مشوانی بھائی کے اغوا کے خلاف یوتھ ونگ اپنا احتجاج ریکارڈ کرواے گی۔تمام دوست لازمی شرکت کریں حیدر شہریار سیکرٹری انفارمیشن انصاف یوتھ ونگ ضلع گوجرانولہ

25/03/2023
24/03/2023

لعنت ایسی حکومت پر اب یہی باقی رہ گیا تھا جناب محترم اے سی صاحب اپنے کپڑے اور جان بچا کر وہاں سے بھاگے اور مفت آٹا نہ ملنے کی وجہ سے لوگوں نے یہ سب کیا

23/03/2023
23/03/2023
23/03/2023

مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنیوالے ملزمان سے پیسے لے کر چھوڑنے پر ایس ایچ او علی پور چٹھہ رانا امتیاز اور چوکی انچارج رسولنگر کرامت علی اے ایس آئی معطل۔

23/03/2023

گوجرانوالہ: تھانہ پیپلز کالونی میں مبینہ طور پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا یا خودکشی؟ سوال معمہ بن گیا

گوجرانوالہ: تھانے میں جاں بحق نوجوان عابد کا ایک بھائی خواجہ سراء پولیس کے سامنے آ گیا

گوجرانوالہ: خواجہ سراؤں کی ایک بڑی تعداد نے تھانے کا گھیراؤ کر لیا

گوجرانوالہ: خواجہ سراؤں کی پنجاب پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی جاری

گوجرانوالہ: پولیس نے مبینہ طور پر ہمارے بھائی کو قتل کیا۔۔خواجہ سراء

گوجرانوالہ: اگرہمارا بھائی کسی بھی مقدمہ میں ملزم تھا تو اسے حوالات میں بند کرتے محرر اپنے کمرے میں کیوں لیے بیٹھا تھا۔۔خواجہ سراؤں کا پولیس پر الزام

گوجرانوالہ: ہمارے بھائی کی لعش واش روم سے کیسے ملی۔خواجہ سراؤں کا پولیس سے سوال

گوجرانوالہ: ہمارا مقدمہ ایس ایچ او ، محرر اور نائب محرر کے خلاف درج کیا جائے۔۔خواجہ سراء

گوجرانوالہ: سی پی او گوجرانوالہ نے خواجہ سراؤں کو ان کی درخواست کے مطابق مقدمہ درج کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔۔۔ذرائع

23/03/2023

کھیوے والی کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر ساس اور داماد جانبحق بیٹا شدید زخمی
پولیس ذرائع

23/03/2023

ایس ایچ او تھانہ علی پورچٹھہ(رانا امتیاز )
چوکی انچارج رسولنگر کرامت علی کرپشن الزامات پر معطل،ذرائع

23/03/2023

تھانہ پپلزکالونی میں موٹر سائیکل چوری کے شبہ میں گرفتار نوجوان تھانہ کے اندر خودکشی کرلی ایس ایچ او محرر اور تفتیشی معطل

22/03/2023

انسداد دہشتگردی عدالت نے صدیق جان کے خلاف مقدمہ خارج کردیا۔ الحمد اللہ

Address

Kalaske
Wazirabad
52071

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Politics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Wazirabad

Show All