SOHNA wazirabad

  • Home
  • SOHNA wazirabad

SOHNA wazirabad WAZIRABAD

15/01/2025
14/01/2025

اہل اسلام کو ۱۳ رجب مبارک🌹🌹🌹
جشن مولا کائنات امیرالمومین🌹🌹
خصرت علی علیہ سلام مبارک ہو۔۔۔۔🌹
منتظم پروگرام ؛ , ذوالفقار پپو🌹🌹🌹
بمقام دہونکل روڈ وزیر اباد🌹🌹🌹🌹

14/01/2025
08/01/2025

مہرمحمدالیاس نمائندہ لاہور رنگ وزیرآباد
وزیر آباد میں تجاوزات مافیا کے خلاف انتظامیہ کا گرینڈ آپریشن متعدد دکانوں کے تھڑے مسمار کر دئیے سائن بورڈز اور فلیکسز اتروا دیں یہ سب کیوں کیا گیا انتظامیہ اور شہری کیا کہتے ہیں آپ بھی سنیں اور اپنی قیمتی رائے سے نوازیں ، جبکہ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اپریشن اس وقت تک جاری رہے گا جب تک تمام ناجائز تجاوزات کا خاتمہ نہیں ہوتا

زندگی کے حسین ترین یادگار لمحات کو ہمیشہ کے محفوظ کروائیں۔وزیرآباد سٹوڈیو اینڈ مکسنگ۔💐🌹💐🌹💐
07/01/2025

زندگی کے حسین ترین یادگار لمحات کو ہمیشہ کے محفوظ کروائیں۔وزیرآباد سٹوڈیو اینڈ مکسنگ۔💐🌹💐🌹💐

05/01/2025

وزیر اباد 26 نومبر 2024 کو ہونے والے پنجاب میلہ میں شملا مرچیں 🫑🫑🫑🫑🫑کھانے کا مقابلہ🌹

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SOHNA wazirabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share