20/08/2024
یہ جوڈیشل کالونی بھروکی روڈ وزیر کی ایک گلی ایک مہینے سے تالاب کا منظر پیش کر رہی ہے اہل گلی والوں نے اس میں مچھلیاں چھوڑ دی ہیں جو آنے والی سردی تک کھانے کے قابل ہو جائیں گی اہل علاقہ سے گزارش ہے کہ ان مچھلیوں کا خیال رکھیں سردیاں آنے تک ـ پانی کا رنگ دیکھ کر ہم پورے یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ بلدیہ والے بھی اپنی روٹین کے مطابق اس پانی کے نکاس کا کوئی انتظام نہیں کریں گے تاکہ آنے والی سردی میں فری کی مچھلیاں کھلانے میں لوگوں کی خدمت ہو سکے کیونکہ اہل محلہ والوں کی مسلسل شکایات پر بلدیہ والے اپنی ذمداری پوری کرنے میں ناکام ہو چکے ہے