07/11/2024
312 روپے سے بڑھ کر 900 روپے نئ #قیمت ھو گئ
روزانہ کی بنیاد پر ادویات کی قیمتوں میں اضافی کیا جا رھا ھے
عوام ادویات سے محروم ھو رھی ھے
ادویات کی قیمتوں میں کمی کی کرکے عوام کو جینے کا حق دیا جائے