Vehari News

24/11/2023

چودری محمد شفیع چوہدری ایجنسیز والے کی اہلیہ ، محمد اعجاز ، محمد فیاض ،محمد امتیاز ، أصف رضا یونیورسٹی ٹاؤن اور اصف ٹریڈنگ والے کی والدہ
چودری محمد سرور یونائٹڈ موٹرز والوں کی بھابی جو کہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون
ان کا نماز جنازہ 24 نومبر 2023 بروز جمعہ شام مغرب کے بعد 6 بجے ادا کیا جائے گا ۔
ان کی رہائش شرقی کالونی مین روڈ پر واقع ہے
03339009888 چوہدری محمد فیاض
03007720010 چوہدری محمد امتیاز

کسی بھی  قوم کو اپنی بقا کے لئیے  جہاد پر عمل ضروری ھے، مگر یہ جہاد انفرادی نہیں بلکہ اجتماعی کامیاب ھوتا ھے اس جہاد کے ...
18/11/2022

کسی بھی قوم کو اپنی بقا کے لئیے جہاد پر عمل ضروری ھے، مگر یہ جہاد انفرادی نہیں بلکہ اجتماعی کامیاب ھوتا ھے اس جہاد کے لئیے آج کل اپنی آرمی کو مضبوط کرنا چاہئے، آرمی کا ایک ایک فرد چاھے وہ سپاہی ھو یا کوئی افیسر ھو ،قوم و ملک کی آزادی اور مضبوطی کی ضمانت ھے،آؤ مل کر وعدہ کریں کہ اپنی آرمی پر اعتراضات سے اجتناب کریں اور اس کے ساتھ یکجحتی کا اظہار کریں آؤ اس پوسٹ کو ٹاپ ٹرینڈ بنائیں

Address

Vehari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vehari News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category


Other Newspapers in Vehari

Show All