Crime News Vehari

Crime News Vehari News Reporter

پنجاب ایمرجینسی سروسز ریسکیو 1122 وھاڑی ٹیکر برائے میڈیا وھاڑی.. ریسکیو کنٹرول روم وھاڑی کو اطلاع ملتے ہی قریبی اسٹشن گڑ...
16/06/2024

پنجاب ایمرجینسی سروسز
ریسکیو 1122 وھاڑی
ٹیکر برائے میڈیا

وھاڑی.. ریسکیو کنٹرول روم وھاڑی کو اطلاع ملتے ہی قریبی اسٹشن گڑھا موڑ پر موجود ایمبولینس کو روانہ کر دیا اور وھاڑی سے ایمبولینسز اور اسپشل ریسکیو وہیکلز اور سٹاف کو روانہ کر دیا.. ریسکیو 1122

وھاڑی... موقع پر موجود لوگوں نے دو لوگوں کی نعشوں کو اپنی مدد اپ نکالا اور دو لوگوں کی نعشوں کو اسپشل ریسکیو وہیکلز کے سٹاف نے نکالنے کے بعد فرسٹ ایڈ دیتے ہوئے چاروں افراد کی نعشوں کو اسپتال منتقل کردیا.. ریسکیو 1122

وھاڑی.. گڑھاموڑ نواحی گاؤں 80 ڈبلیوبی میں چار افراد جان بحق ہوگئے گھر کے گٹر کی صفائی کیلئے محمداسلم پڑھیار گٹر میں اترا محمد اسلم گٹر میں اترتے ہی غائب ہوگیاجس کو بچانے کی کوشش میں مزید تین افراد بھی زندگی کی بازی ہارگئے.. ریسکیو 1122

وھاڑی... گڑھاموڑ نواحی گاؤں 80 ڈبلیوبی میں چار افراد جان بحق ہوگئے گھر کے گٹر کی صفائی کیلئے محمداسلم پڑھیار گٹر میں اترا محمد اسلم گٹر میں اترتے ہی غائب ہوگیا اس کو بچانے کیلئے مزید تین افراد بھی گٹر کی نظر ہوگئے اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے چاروں افراد کو نکالا تو چاروں جاں بحق ہوچکے تھے جاں بحق ہونے والوں میں محمداسلم، محمدنواز عرف مٹھو ،محمد مشتاق اور محمداصغر شامل ہیں۔جاں بحق ہونے والے نواحی گاؤں 80 ڈبلیوبی کے رہائشی ہیں جاں بحق ہونے والے چاروں نعشوں کو آر ایچ سی گڑھاموڑ شفٹ کردیاگیا۔.. ریسکیو 1122

وھاڑی.. ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر دانش خلیل بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور تمام اپریشن کی نگرانی کی.. ریسکیو 1122

وھاڑی.. ڈپٹی کمشنر سید آصف حسین شاہ صاحب اور Dpo صاحب بھی موقع پر پہنچ گئے... ریسکیو 1122

محمد عظیم جٹ
میڈیا کوارڈینٹر
ریسکیو 1122 وھاڑی

Ali Shah Crime Reporter
14/06/2024

Ali Shah Crime Reporter

11/06/2024
پولیس مقابلے کے دوران ڈاکوؤں کا بہادری سے مقابلہ کر کے جام شہادت نوش کرنے والے پولیس ملازم (کھوجی) محمد اسماعیل کا نماز ...
11/06/2024

پولیس مقابلے کے دوران ڈاکوؤں کا بہادری سے مقابلہ کر کے جام شہادت نوش کرنے والے پولیس ملازم (کھوجی) محمد اسماعیل کا نماز جنازہ 9:00 بجے صبح پولیس لائنز وہاڑی میں ادا کیا جائے گا۔

Ali Shah received a data analysis certificate from the Honorable Director of BZU, Dr. Faiz Bakhush.
09/06/2024

Ali Shah received a data analysis certificate from the Honorable Director of BZU, Dr. Faiz Bakhush.

وہاڑی(سٹی رپورٹر اختر حسین شیرانی ورک سے) پولیس تھانہ لڈن کی حدود پل کھادر میں رشتہ داروں میں پرانی رنجش پر مسلح افراد ک...
09/06/2024

وہاڑی(سٹی رپورٹر اختر حسین شیرانی ورک سے) پولیس تھانہ لڈن کی حدود پل کھادر میں رشتہ داروں میں پرانی رنجش پر مسلح افراد کی فائرنگ ، ایک شخص قتل دو زخمی ، پولیس نے ایک ملزم گرفتار کرلیا تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ لڈن کی حدود بستی کھادر پل پر افسوسناک قتل کا واقع پیش آیا ہے جہاں راستہ روکنے پر ایک شخص کو قتل جبکہ دو افراد کو ملزمان نے زخمی کردیا ھے مقتول محمد اشرف عرف اچھو جوئیہ کے بھائی کے مطابق وہ اپنے بھائیوں اقبال اور ارشد کے ہمراہ جنازہ پڑھ کر واپس آرہے تھے کہ ملزمان ماجد ، عابد ارشد پسران محمد لیسن جوئیہ سکنہ بستی پل کھادر وغیرہ نے ان پر فائرنگ کردی فائرنگ کے نتیجہ میں اشرف عرف اچھو جوئیہ موقع پر دم توڑ گیا جبکہ دو بھائی محمد اقبال جوئیہ اور محمد یعقوب جوئیہ شدید زخمی ہوگئے ذرائع کے مطابق دونوں پارٹیوں کے درمیان کافی عرصہ سے جھگڑا، چل رہا تھا جبکہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ لڈن نے موقع پر پہنچ کر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا اور زخمیوں اور نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،

وہاڑی۔ وہاڑی پولیس کی بروقت کاروائی 5 سالہ کم سن بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتاروہاڑی۔ ملزم نے بستی احمد یار کی رہائ...
01/06/2024

وہاڑی۔ وہاڑی پولیس کی بروقت کاروائی 5 سالہ کم سن بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

وہاڑی۔ ملزم نے بستی احمد یار کی رہائشی 5 سالہ (ص) کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

وہاڑی۔ کم سن بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم حامد کو پولیس تھانہ سٹی وہاڑی نے چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا گیا

وہاڑی۔ واقع کی اطلاع پر ڈی پی او وہاڑی منصور امان فوری طور پر ہسپتال پہنچنے

وہاڑی۔ ڈی پی او منصور امان بچی اور اس کے والدین سے ملے اور انصاف کے تمام تقاضے پورے کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

وہاڑی۔ ڈی پی او منصور امان نے ڈاکٹرز سے تمام تفصیلات حاصل کیں اور بہترین علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات دی

وہاڑی۔ عورتوں اور بچیوں کے ساتھ کسی قسم کی زیادتی اور تشدد کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ منصور امان ڈی پی او

وہاڑی۔ ماؤں ، بہنوں، بیٹیوں کا تحفظ وہاڑی پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ منصور امان ڈی پی او

[Ali Shah ]
27/05/2024

[Ali Shah ]

27/05/2024
بوریوالا تیزاب گردی کا واقع/ ڈی پی او وہاڑی منصور امان کا نوٹس ہادیہ بعمر 9 سال سکول سے پڑھ کر واپس آ رہی تھی سائیکل سوا...
23/05/2024

بوریوالا تیزاب گردی کا واقع/ ڈی پی او وہاڑی منصور امان کا نوٹس

ہادیہ بعمر 9 سال سکول سے پڑھ کر واپس آ رہی تھی سائیکل سوار نوجوان لڑکا تیزاب نما کمیکل پھینک کر فرار ہو گیا۔

ڈی پی او وہاڑی منصور امان نے واقع کا نوٹس لے لیا

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی

تیزاب گرنے سے لڑکی کا چہرہ متاثرہوا

لڑکی کو طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو بوریوالا منتقل کر دیا گیا ہے.

ڈی ایس پی بوریوالا ظفر اقبال ڈوگر متاثرہ لڑکی کی خیریت دریافت کرنے ہسپتال پہنچ گئے.

ڈی ایس پی بوریوالا ظفر اقبال ڈوگر نے متاثرہ لڑکی اور اس کے وارثان سے ملاقات بھی کی

ڈاکٹرز کے مطابق لڑکی معمولی زخمی ہے. حالت خطرے سے باہر ہے.

ڈی پی او وہاڑی منصور امان نے ملزم کی فوری گرفتاری کے لیے ٹیمیں روانہ کر دی۔

پولیس تھانہ صدر بوریوالا، تھانہ ماڈل ٹاؤن، تھانہ سٹی بوریوالا اور ایگل اسکواڈ کے جوانوں نے ملزم کی گرفتاری کیلئے علاقہ میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے

انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں گے اور ملزم کو جلد ہی گرفتار کر لیا جائے گا. منصور امان ڈی پی او وہاڑی

Crime News  Vehari
21/05/2024

Crime News Vehari

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی منصور امان کی جامعہ مسجد غلہ منڈی وہاڑی میں کھلی کچہری کا انعقاد وہاڑی۔ کھلی کچہری کے دوران ڈی ...
17/05/2024

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی منصور امان کی جامعہ مسجد غلہ منڈی وہاڑی میں کھلی کچہری کا انعقاد

وہاڑی۔ کھلی کچہری کے دوران ڈی پی او منصور امان نے مسجد میں موجود شہریوں کے مسائل سنے

وہاڑی۔ کھلی کچہری کے دوران معمولی نوعیت کی شکایات موصول ہوئیں۔

وہاڑی۔ ڈی پی او منصور امان نے شکایات کے ازالہ کے لیے موقع پر ہی متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں۔

وہاڑی۔ عوام اور پولیس کےدرمیان حائل فاصلوں کوکم کرکے نہ صرف انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جا سکتا ہے بلکہ معاشرے کو امن کا گہوارہ بھی بنایا جا سکتا ہے۔ منصور امان ڈی پی او وہاڑی

وہاڑی۔ جرائم کے خاتمے میں کمیونٹی کا کردار انتہائی اہمیت حامل ہوتا ہے۔ منصور امان ڈی پی او وہاڑی

وہاڑی۔ کمیونٹی پولیسنگ پر یقین رکھتا ہوں جس کے لیے وکلاء، میڈیا، تاجران، وہاڑی چیمبر آف کامرس، امن کمیٹی، کسان اور سٹیک ہولڈرز و سول سوسائٹی کو آن بورڈ کر لیا گیا ہے۔منصور امان ڈی پی او وہاڑی

وہاڑی۔ جرائم کی بیخ کنی، منشیات فروشوں کا خاتمہ، علاقے میں امن و امان کا قیام اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری ترجیح ہے۔ منصور امان ڈی پی او وہاڑی

وہاڑی۔ شہریوں کو پولیس کے رویے سے متعلق کوئی شکایت تو فوری ہمارے نوٹس میں دیں۔منصور امان ڈی پی او وہاڑی

وہاڑی۔ ماڈرن ٹیکنالوجی کے استعمال کا مقصد عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنا ہے۔ منصور امان ڈی پی او وہاڑی

وہاڑی۔ ہمارا کلائنٹ غریب عوام ہے جن کو انصاف کی فراہمی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔منصور امان ڈی پی او وہاڑی

وہاڑی۔ کھلی کچہری کا مقصد شہریوں کی انفرادی و اجتماعی مسائل کو ان کی دہلیز اور اللہ تعالی کے گھر میں بیٹھ کے سننا اور ان کو حل کرنا ہے۔ منصور امان ڈی پی او وہاڑی

وہاڑی۔ پولیس عوام دوستی کے رشتے کو مضبوط رکھنے اور انصاف کی دہلیز پر فراہمی کے لئے مساجد میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ منصور امان ڈی پی او وہاڑی

ڈی پی او وہاڑی منصور امان کی مسجد میں کھلی کچہری
17/05/2024

ڈی پی او وہاڑی منصور امان کی مسجد میں کھلی کچہری

Police Line Vehari
17/05/2024

Police Line Vehari

17/05/2024

وزیر تعلیم پنجاب کا سکول ٹائمنگ کے حوالے سے بیان:
اگلے ہفتے شدید گرمی کی لہر ہے- انشااللہ سکول ٹائمنگ بھی محترم اساتذہ اور والدین کی تجویز کے بعد 8 سے 11:30 کر رہے ہیں اور 48 ڈگری تک درجہ حرارت جانے کے باعث سکول سے چُھٹی کا بھی آپشن ہے-

انشااللہ آپ کی تجاویز کی روشنی میں آج ہی نوٹیفکیشن کریں گے!!

وہاڑی (   Ali Shah) ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر وہاڑی منصور امان نے پولیس کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے پولیس لائنز وہاڑی میں ...
17/05/2024

وہاڑی ( Ali Shah) ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر وہاڑی منصور امان نے پولیس کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے پولیس لائنز وہاڑی میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا۔ڈی پی او وہاڑی منصور امان نے تھانہ وائز کرائم کا الگ الگ جائزہ لیا اور مجموعی طور پر جرائم کی شرح اور پولیس کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے سنگین مقدمات اور زیر تفتیش مقدمات میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری اور ان مقدمات کی جلد از جلد یکسوئی کے لئے احکامات جاری کیے اور کہا کہ پولیس افسران بالخصوص ایس ۔ ایچ ۔ اوزاپنے رویوں میں بہتری لا کر شہریوں کو ریلیف فراہم کریں ۔ عوام کے ساتھ رابطہ انصاف کی فراہمی میں مددگار ثابت ہوتا ہے اس لئے پولیس اور عوام کے درمیان حائل خلیج کو ختم کرتے ہوئے باہمی رابطہ کی فضا قائم کریں۔ ۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہریوں کی عزت نفس کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے تمام پولیس افسران عوام الناس کے ساتھ شفتہ رویہ اپنائیں اور مظلوم عوام کی دادرسی کرکے پولیس کا وقا ر بحال کریں ۔میٹنگ دوران کرائم کی لہر کو کنٹرو ل کرنے کے حوالے سے لائحہ عمل بھی ترتیب دیا گیا۔

Crime News Vehari
17/05/2024

Crime News Vehari

ملتان نشتر میں کامیاب اپریشن کے بعد وہاڑی جنسی سکینڈل کے مرکزی ملزم حامد وہاج کے پیٹ سے یو ایس بی کو نکال لیا گیا ۔بڑے ا...
13/05/2024

ملتان نشتر میں کامیاب اپریشن کے بعد وہاڑی جنسی سکینڈل کے مرکزی ملزم حامد وہاج کے پیٹ سے یو ایس بی کو نکال لیا گیا ۔بڑے انکشافات

قاری وہاج اپنے بیٹے کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے
13/05/2024

قاری وہاج اپنے بیٹے کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے

13/05/2024

وھاڑی پریس کلب میں قاری وھاج کی پریس کانفرنس ) وہاڑی کی تاریخ کے جنسی سکینڈل کے مرکزی ملزم حامد وحاج کے والد قاری وحاج احمد نے حامد وہاج سے لاتلقی کا اعلان کر دیا )

وہاڑی(  Crime News Vehari )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت مطابق عوام الناس کی سہولت کیلئے سستی روٹی پروگرام کی...
13/05/2024

وہاڑی( Crime News Vehari )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت مطابق عوام الناس کی سہولت کیلئے سستی روٹی پروگرام کی خود نگرانی کررہی ہوں روزانہ کی بنیاد پرہوٹلوں چیکنگ جاری ہے روٹی کے وزن میں کمی اورعوام سے اوورچارج کرنے والے ہوٹل مالکان کو بھاری جرمانے بھی کیے جارہے ہیں انہوں نے کہا خود ساختہ مہنگائی کرنے والے کسی معافی کے مستحق نہیں میں نےاپنی ٹیم کواوور چارجنگ کرنے والے ہوٹل مالکان کیخلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے بھاری جرمانے کرنے کی ہدایات کی ہے تاکہ عوام کو روٹی اور اشیاء خوردنوش کنٹرول ریٹس پر مہیا کی جا سکیں ان خیالات کا ظہار اسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر عائشہ نے ورکنگ جرنلسٹس گروپ وہاڑی پریس کلب وہاڑی کے جنرل سیکرٹری عمر مرزا سے اپنےآفس میں ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیااسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر عائشہ نے مزید کہا کہ کسی بھی شکایت کی صورت میں میرے دروازے عوام کے لئے ہر وقت کھلےہیں وہ کسی بھی وقت مجھ سے میرے آفس میں ملاقات کر سکتے ہیں اس موقع پر ورکنگ جرنلسٹس گروپ کے جنرل سیکرٹری عمر مرزا،صدر میاں ساجد حسین،ایڈیشنل سیکرٹری عدیل گیلانی، مرزا علی رضا، راؤ راشد اور سلمان کمبوہ بھی موجود تھے..

وہاڑی۔ڈی پی او منصور امان کا دفتر پولیس میں کھلی کچہری کا انعقادوہاڑی۔کھلی کچہری کے دوران شہریوں نے ڈی پی او وہاڑی  کو ا...
13/05/2024

وہاڑی۔ڈی پی او منصور امان کا دفتر پولیس میں کھلی کچہری کا انعقاد

وہاڑی۔کھلی کچہری کے دوران شہریوں نے ڈی پی او وہاڑی کو اپنے مسائل /شکایات سے آگاہ کیا۔

وہاڑی۔ کھلی کچہری کے دوران ڈی پی او وہاڑی نے تمام شہریوں کے مسائل سنے۔

وہاڑی۔ڈی پی او وہاڑی نے کچھ مسائل تو موقع پر ہی حل کردیے جبکہ کچھ معاملا ت کے لئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔

وہاڑی۔ ڈی پی او وہاڑی نےمتعلقہ افسران کو کھلی کچہری کے دوران ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو معاملات کے حل کے احکامات جاری کئے۔

وہاڑی۔ روزانہ کی بنیاد پر دفتر پولیس میں کھلی کچہری لگانے کا مقصدعوام الناس کو فوری میرٹ پر انصاف مہیا کرنا ہے. منصور امان ڈی پی او

12/05/2024

New DPO Vehari Mansoor

وہاڑی (Ali  Shah) ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس وہاڑی کی جانب سے پاپولیشن ویلفیئر ٹریننگ انسٹیٹیوٹ لاہور کے تعاون سے ''صنف...
12/05/2024

وہاڑی (Ali Shah) ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس وہاڑی کی جانب سے پاپولیشن ویلفیئر ٹریننگ انسٹیٹیوٹ لاہور کے تعاون سے ''صنفی مساوات برائے خاندانی منصوبہ بندی'' کے عنوان سے ایک معلوماتی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر وہاڑی غفران حسین چوپڑا نے کی. جس میں خلیل احمد ربانی صاحب،ریسرچ انسٹرکٹر پاپولیشن ویلفیئر ٹریننگ انسٹیٹیوٹ لاہور، ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ مسلم لیگ نون وومن ونگ میڈم نوشین ملک، ڈپٹی ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر وقاص حسن وڑائچ ڈسٹرکٹ ڈیموگرافر اطہر نواز خان، علماء کرام اور سول سوسائٹی کے ارکان نے شرکت کی۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ پاپولیشن وقاص حسن وڑائچ نے محکمے کا تعارف اور اس کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ بہبودِ آبادی گزشتہ کہیں سالوں سے ماں اور بچے کی صحت کو ممکن بنانے اور بچوں میں مناسب وقفہ کے لئے مسلسل کوشاں ہے۔خلیل ربانی نے شرکاء کو بتایا کہ گھر سکون کی جگہ ہے اور اس کو حقیقی معنوں میں سکون کا گہوارہ بنانے کے لیے ماں کے بوجھ کو کم کر کے اور اس کو صحت مند بنا کے ہی ممکن ہوگا۔ اوپر تلے کے حمل ایک طرح سے ماں پر اضافی بوجھ ہوتے ہیں۔ ان میں مناسب وقفہ کو یقینی بنا کر اس بوجھ کو کم کیا جا سکتا ہے سیشن سے خطاب کرتے ہوئے میڈم نوشین ملک نے کہا کہ خواتین کو برابری کی حقوق دے کر اور فیصلہ سازی میں شامل کر کے معاشرتی مساوات قائم کی جا سکتی ہے سیشن کے اختتام پر ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر وہاڑی غفران حسین چوپڑا نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ بہبودِآبادی وہاڑی میں موجود مراکز اور فیملی ہیلتھ کلینکس مفت خدمات مہیا کر رہے ہیں۔عوام کو چاہیے کہ ان خدمات سے بھر پور استفادہ کریں۔ انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ یہاں موجود شرکاء کو اس پیغام کو عوام الناس تک پہنچانا چاہیئے

12/05/2024

ملتان پولیس کی کارروائی۔۔فوجی گاڑی کی تلاشی کے 170 کلو گرام منشیات برآمد ہوئی۔ گرفتار ملزمان میں سے دو نے اپنا تعلق ایس ایس جی کمانڈوز سے بتایا ۔فوج کو ایسے عناصر کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے مکمل تحقیقات کرنی چاہیے ۔

Address

Vehari

Telephone

+923067939829

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crime News Vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Crime News Vehari:

Videos

Share


Other Vehari media companies

Show All