*کیا ہوا تیرا وعدہ۔۔۔وہ قسم، وہ ارادہ۔۔۔*
*بجلی 200 یا 300 یونٹس تک فری دینے کے اعلان کا کیا بنا؟*
*کسی کو یاد ہے؟ اگر یاد نہیں تو یہ ویڈیو دیکھ لیں*
*یہ ویڈیو دیکھ کر آگے نہ بڑھیں، بلکہ گروپس میں فارورڈ کیجئے*
*کسی اور کیلئے نہیں، اپنے حق کیلئے خود آواز اٹھائیں.
پاکستان کے لوگوں شکایت کیوں نہیں کرتے ۔۔۔۔۔
اینکر نورالعارفین صدیقی پر حب الوطنی کے سر ٹیفیکیٹ بانٹنے والے نامعلوم لوگوں کا حملہ
تحفہ تھا جو بل کی خاطر بیچا گیا ہے 😭😭
دل خون کے آنسو روتے ہوئے بیچا گیا ہے
جنہوں نے الیکشن سے پہلے بجلی سستی کرنے کا اعلان کیا تھا حکومت میں آنے کے بعد انکا طرز عمل ملاحظہ فرمائیں۔۔
#SeatsBelongToPTI
#قومی_مطالبہ_خان_کی_رہائی
بانی چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد سے تحریک انصاف پر پابندیاں عائد ہونے لگی، عمران خان کا نام لینے تک پر پابندی لگیں، یونہی انگلی پر خون لگا کر کوئی سپاہی نہیں بنتا، جو ظلم و جبر تحریک انصاف کے ساتھ روا رکھا گیا اسے لفظوں میں بیان ہی نہیں کیا جا سکتا۔
"بھوک، نقل مکانی، بمباری، قتل عام، پیاس، کوئی پناہ نہیں"
.
یہ غزہ اور اس کے شمال کے لوگوں کی حالت ہے، جبکہ بہری دنیا دیکھتی ہے اور حرکت نہیں کرتی،
لبیک کولا UK میں لانچ ہو گئی ہے اور عنقریب پاکستان میں بھی آ جائے گی
یاد رہے لبیک کولا کے پرافٹ کا 10℅ فلسطین کی سپورٹ کے لئیے ہو گا
*امیر ترین ملک پاکستان کے غریب ترین ، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی دبئی میں بنائی گئی چار چھوٹی چھوٹی جھونپڑیاں اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں*
قادیانیوں کے لیے دو راستے👆
ضرور دیکھیں اور شیئر کریں
*ترکی کے گلوکار Turgay Evren کا پاکستانی قوم کے لئے اہم پیغام*!!!
اوریا مقبول جان قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر ریفرنس کے بارے بتا رہا ہے
اس شخص قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے کنڈکٹ کی سنگین خلاف ورزی کی ہے۔ اوریا مقبول جان
وہاڑی۔سیکرٹری انڈسٹری پنجاب احسان بھٹہ کا وہاڑی کا دورہ
سیکرٹری انڈسٹری احسان بھٹہ نے انڈسٹریل اسٹیٹ وہاڑی کا دورہ کیا
حکومت انڈسٹری کو مستحکم کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے،سیکرٹری انڈسٹری احسان بھٹہ
انڈسٹری ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔احسان بھٹہ
سیکرٹری انڈسٹری احسان بھٹہ نے ماڈل بازار کے وزٹ کے دوران برہمی کا اظہار کیا
ماڈل بازار کو جلد از جلد فنگشنل کیا جائے،احسان بھٹہ
احمد پور شرقیہ میں کوک کی سیل نہ ہونے کی وجہ سے مال ایکسپیر اور نہر میں گرایا جا رہا ہے
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی منصور امان کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کاروائیوں کے ساتھ ساتھ منشیات کے سمگلروں اور اس دھندے میں ملوث ملزمان کو سزائے موت اور بھاری جرمانے دلوانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
سوات: خوازہ خیلہ میں آسالہ کے مقام پر نجی سکول بس گہری کھائی میں جا گری، 30 بچے زخمی ایک جانبحق ، ریسکیو 1122 سوات: زخمی بچوں اور لاش کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔
اسالہ بس حادثے میں بچوں کی تفصیل ذیل ہیں ۔۔
1.فوت شدہ ۔۔
عبداللہ ولد حضرت علی ساکن شین
زخمیوں کی نام ۔۔
1.یسرا کلاس 6 دختر اسلام اللہ ساکن شین
2.لایبہ کلاس 6 دختر صدیق ساکن کوٹنی
3.یحیئ خان کلاس 3 ولد عمران ساکن شین
4.حماقط کلاس کے جی ولد محبوب علی ساکن شین
5.شاہ زین کلاس نرسری ولد اقبال ساکن نالیئ قلعہ
6.عبداللہ کلاس 7 ولد نامعلوم ساکن شین
7.سبزلی کلاس 7 ولد عمران ساکن شین
8.ریحان کلاس 9 دختر اکرام ساکن کوٹنی
9.ظلا کلاس 4 دختر فضل اکبر ساکن کوٹنی
10.حیدر خان کلاس کے جی ولد خلیل ساکن شین
11.طیبہ کلاس 9 دختر صدیق ساکن کوٹنی
12.خدیجہ کلاس 5 دختر محبوب علی ساکن بارگین شین
13.زیگر خان کلاس کے جی ولد محبوب علی ساکن بارگین شین
14.ملایکہ کلاس 3 دختر حبیب اللہ ساکن لاخار شین ۔
15.کشمالہ کلاس نرسری دختر نامعلوم ساکن شین
16.ثانیہ کلاس 3 دختر محبوب علی ساکن شین
17.اریبہ کلاس 9 دختر محمد فراز ساکن کوٹنی
18.ملغلرہ کلاس 1 ولد فضل اکبر ساکن کوٹنی ۔۔
1
خواجہ آصف کے افغانستان کے حوالے سے بیان پر عمر ایوب خان کا ردعمل خواجہ آصف نے آج " بے ہودہ بے ہودہ " بیان دیا، یہ وہی خواجہ آصف ہے جس نے فوج کے جرنیلوں اور جوانوں کے خلاف بیان دیا کہ وہ عوام کا خون اور گوشت نوچتے ہیں، عمر ایوب خان
*تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور عاطف خان کو ہرایا گیا تاکہ وزیر اعلی کی سیٹ پر مسئلہ نہ بنے، اے این پی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی*
فینسی کلاتھ ہاوس کا سابقہ مالک شہزاد سلیم ایک حادثے کے بعد ملتان میں سڑک کے کنارے بھوکا پیاسا پڑا ہے۔ کوئی خدا کا بندہ اس کا پتا کر لے اور اسے واپس وہاڑی لانے کا بندوبست کر دے