MerayAlfaaz

MerayAlfaaz motivation and islamic videos, status,novels

01/03/2024

゚viral

28/02/2024

21/01/2024

میں پہلے کسی دوست کو یاں انسان کو غمگین دیکھتا تھا تو شدت سے پوچھا کرتا تھا کہ کیا ہوا ضد ہوتی تھی کہ اس کی ہیلپ ہو جائے کسی طرح شائد ضرورت ہو کسی کو مگر پتا ہے اب میں شدت سے نہیں پوچھتا بس ایک بار پوچھتا ہوں کوئی بتائے تو ٹھیک ورنہ اس کہ حال پر چھوڑ دیتا ہو پتا ہے کیوں؟
کیونکہ میں اللّٰہ اور اس کے بندے کہ تعلق کے درمیان نہیں آناچاہتا مجھے علم ہوا ہے کے انسان غم کی شدت میں اللّٰہ کے زیادہ کلوز ہوتا ہےانسان کو ایساہی تو کرنا چاہیے اللّٰہ کی جانب ہی تو دوڑنا چاہیے اللّٰہ ہی تو قادر ہے تکلیف دور کرنے پر انسان کو عادت نہیں ڈالنی چاہیے ہمدردیوں کی یہ انسانوں کے روے یہ ہمدردیاں تو بیساکھیاں ہوتی ہیں جو کسی بھی وقت ہمیں گرا سکتے اپنا سہارا چھین کر اللّٰہ تو ہمیشہ پاس ہوتا ہے کوشش کیا کریں کے لوگوں کی بجائے اللّٰہ کی جانب دوڈنے کی واللّٰہ آپ کو اللّٰہ سے زیادہ کوئی نہیں سنبھال سکتا نماز ازکار دعائیں قران بس جڑ جائیں اللّٰہ سے اپنے زخموں پر اللّٰہ کی یاد اس کے وعدوں کا مرہم رکھا کریں

#

29/09/2023

28/09/2023

24/08/2023

15/05/2023

🥀_*میرے الفاظ*_ 🥀

کبھی کبھی اپنی زندگی کی جنگیں لڑتے ہوئے جب ہمیں اردگرد کے تمام لوگ مایوس کر دیتے ہیں جب ہمیں اپنا آپ تنہا لگتا ہے تو ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ اس ساری کہانی میں ہم اکیلے نہیں ہیں ہمارا خالق ہمارے ساتھ ہے وہ ہماری تکالیف کو بھی جانتا ہے اور ہماری قوت برداشت سے بھی واقف ہے وہ دلوں کے بھیدوں تک سے واقف ہے تو بھلا وہ کیوں نہیں ہمیں ہمارے مسائل سے نکالے گا وہ اپنے بندوں کو بھولنے والا نہیں ہے

26/01/2023

انسان کو انسان سے تعاون کرنا چاہیے نیکی میں نیکی کے کاموں میں برائی میں گناہوں میں کسی سے بھی تعاون نہیں کیا جاۓ گا. نیکی اور تقویٰ تعاون کریں برائی میں نہیں چاہے اپنا سگا بھاٸی کیوں نہیں اپنا باپ کیوں نہیں اگر باپ ہے تو اپنی اولاد کیوں نہیں ۔برائی کے اندر تعاون کرنے کی اجازت نہیں اگر اپنے رشتہ دار ہی کیوں نہیں ہوں۔
_

26/01/2023

باہمـت لوگ کبھـی ہارا نہـیں کرتے ہیـں وہ جیت جاتے ہیں يا پھـر کچھ سیـکھ جاتے ہیں جیـت سے وقتی طور پر خوشـی ملتی ہے اور سـیکھا ہوا سبق ساری زندگی کام آتا ہے اس سے بـڑھ کر اور کیا دلیل چاہیـے اللّٰہ پاک کی محبّت کی کہ وہ ہمارے اتـنے *گنـاہ* ہونے کے باوجـود بھی ہمـیں ڈھانپ کر لوگوں میں عزت دیتا ہے
کامیـابی چـل کر نہـیں آتی ہمـیں اُس تک پہنچـنا پڑتا ہے ٹھیک اُس طرح جـس طرح ہر پرندے کے لئے خدا نے کھـانا تو دیا ہے پر اُس کے گھـونسلے مـیں نہـیں

10/01/2023

09/10/2022

29/09/2022

اس معاشرے میں گرد بہت ہے تعفن ہے نفرت ہے یہاں دھند چھائی ہے بد اخلاقی کی بے اعتباری کی اسے ضرورت ہے بارش کے قطروں کی ایسے قطروں کی جو شبنم سے بھی صاف ہوں جو گرد ہو بٹھا دیں جو آندھیوں کو ختم کریں جو بادبان بن جائیں جو سائبان بن جائیں ایک ایسا آسمان جو صاف ہو شفاف ہو جس کے نیچے سکون ہو قرار ہو ہاں بس وہی بارش کے قطرے بن جائیں وہ خوبصورت لڑی وہ جھڑی جو اچھائیاں لائیں ہاں وہی جھڑی جس کے آگے ساری دھند مٹ جائے ہر گرد بیٹھ جائے ۔۔۔۔۔اور یہ دنیا پھر سے خوبصورت ہو جائے رہنے کے قابل ہو جائے 🌹💓💜

09/09/2022

🥀 _*میرے الفاظ*_ 🥀

زندگی بہت خوبصورت ہے
سچ تو یہ ہےکہ انسان ہی انسان کی دوا ہے
اگر کوئی دکھ دیتا ہے تو کوئی سکون کی وجہ بن جاتا ہے
کوئی نفرت کرتا ہے توکوئی محبّت دیکر حساب برابر کر دیتا ہے
کوئی رُلاتا ہے تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا
کوئی دھکّا دیکر گراتا ہے تو کوئی انتہائی محبّت سے سہارا بن جاتا ہے

06/09/2022

*تہائی قرآن کا ثواب!*
آپﷺ نے فرمایا کیا تم میں سے کوئی شخص اتنا بھی نہیں کرسکتا کہ ایک رات میں تہائی قرآن کی تلاوت کرلے؟
انہوں (صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین) نے عرض کی (کوئی شخص) تہائی قرآن کی تلاوت کیسے کرسکتاہے؟
آپﷺ نے فرمایا *قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ* ایک تہائی قرآن کے برابر ہے
📗 *صحیح مسلم: 1886

06/09/2022

🥀 _*میرے الفاظ*_ 🥀

میرے نزدیک دنیا کی سب سے قیمتی اور مہنگی ترین شے وقت ہے کیونکہ میں نے ہر رشتے میں صرف وقت مانگا مگر بد قسمتی یہ کہ میں اس قیمتی شے کے قابل کبھی تھا ہی نہی.

06/09/2022

04/09/2022

*والدین سے اچھا سلوک !*
اور آپ کے رب نے فیصلہ کردیا ہے کہ تم اس کے سوا کسی اور کی عبادت نہ کرو اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو اگر آپ کے پاس ان دونوں میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان دونوں کو اُف تک نہ کہو اور نہ ہی ان کو جھڑکو اور ان سے عزت والی بات کرو

03/09/2022

آج سب رو رہے ہیں کہ حکومت پوچھ نہی رہی بلوچستان میں سیلاب آ گیا ۔راجن پور ڈوب گیا ۔فاضل پور کو کوئی پوچھنے والا نہیں ۔بھائی جاگ جائو جب ووٹ لینے آتے ہیں تب بھی ایسے ہی پوچھنا تب کیوں نہی پوچھتے ۔تب تو ایک بریانی پر یا کچھ پیسوں کے عوض ووٹ بیچ دینا ہیے ۔یہ ہماری ناکامیوں کا نتیجہ ہے

03/09/2022

Islamic status

03/03/2022

03/03/2022

15/02/2022

🥀 _*میرے الفاظ*_ 🥀

جب کوئی *فرینڈشپ* کا بولے یا عمر بھر کے وعدے کرے ساتھ نبھانے کی قسمیں کھائے
تم اس سے ایکسپائری ڈیٹ پوچھ لیا کرو
کیونکہ کوئی نہیں نبھاتا صرف وقتی Attraction ہوتی اور وہ تجسس کے ساتھ ہی ختم ہو جاتی یقین کریں کوئی آپ کے سامنے مر بھی رہا ہو تو کہہ دیں کہ مر جاؤ مگر اپنی ذات کو غلطی سے بھی کسی کا عادی مت بنائیں کیونکہ انسان لمحوں میں بدلتے ہیں اور پھر آپ کے حصے میں صرف خسارے آتے ہیں صرف اور صرف خسارے
Baten

02/02/2022

میرے الفاظ

لڑکیوں نکاح کرو تو کسی دین دار عزت دار باحیا مرد سے کرو کیونکہ پیسے سے چیزیں تو خریدیں جا سکتی مگر محبت عزت اعتماد اور ساتھ نہیں
گھر ہے پیسہ ہے شان وشوکت سب ہے لیکن سکون نہ ہو تو ان سب کا کوی فاٸدہ نہیں زندگی اس کے ساتھ گزارو جو تمہیں اللّٰہ اور اس کے رسولﷺ کے بتاۓ ہوۓ رستہ پر لے آۓ آپ کو پانچ وقت کا نمازی بنا دے
ان سب میں بہت سکون ہے اگر یقین نہیں تو آزما کر دیکھنا صبح پیار سے نماز کے لیے اٹھانا اپنے ہمسفر کے ساتھ نماز ادا کرنا قرآن پاک پڑھنا ہر شام ان کا آپ سے یہ پوچھنا آج کوٸ نماز چھوڑی تو نہیں یہ سب بہت پیارے لمحات ہیں
اللّٰہ پاک ہم سب کو نیک راہ پر چلنے کی توفیق دے آمین

Address

Umar Bakeri Road Vehari
Vehari
61100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MerayAlfaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MerayAlfaaz:

Videos

Share

Other Digital creator in Vehari

Show All