کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی۔۔!!
افسوس اوستا محمد کے بچوں کو دیکھو
والدین کو چاہیے کہ وہ جتنے بھی غریب ہیں لیکن اپنے بچوں کا خیال تو رکھ سکتے ہیں نہ
اپنے بچوں پر توجہ دیں اور ان کو تباہ ہونے سے بچائیں
#UstaMohammad
یار یہ الیکشن سے پہلے کچھ ذاتی مشنری کام کرتی تھی وہ کہاں گئی ہیں ___؟ اب تو سرکاری ہونی چاہیے لیکن سرکاری معنی کیئے
ایکس سی این بھی ایک کروڑ دے کر آیا ہے ظاہر اپنا حصہ تو ٹینڈر سے نکالے گا نا
ایکسیین کھیرتھر کینال کے خلاف سیاسی و سماجی شخصیت میر محمد خالد جمالی کا ویڈیو بیان ضرور سنیں
نیاز خان بگٹی کا جنازہ نماز
ایم پی اے جعفرآباد عبدالمجید بادینی صاحب نے نہ صرف کرپشن و کمیشن کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئے بلکہ بار بار عہد شکنی کی بھی ایک نئی تاریخ رقم کردی ،
اوستامحمد والوں کا میر صادق عمرانی وزیر ایریگیشن کے لیئے پیغام
اس مسکین غریب اصغر کے دونوں گردے ختم ہو چکیں ہیں
یہ اپنے معصوم بچوں کے ساتھ ساتھ 7 یتیم بچوں کفالت بھی کرتا تھا
اب خود ڈائلاسس پر آگیا ہے
گھر میں کوئی کمانے والا ہی نہیں بچا
کرائے کے مکان میں رہتے ہیں
خدا ترس انسانوں سے مدد کی اپیل کی جاتی ہے
کوئی اصغر بھائی کا علاج کروائے
تاکہ ایک بار پھر یہ معصوم یتیم بچوں کی کفالت کر سکے
ایڈریس ہے سلیم کالونی اوستہ محمد
موبائل نمبر 03048239948
جیز کیش نمبر 03048239948 بنام پروین جس سے جتنا ہو سکے اصغر بھائی کی مدد کریں
پلیز ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
#districtustamohammadnews
آخر جاوید دھرپالی کیا چاہتا ہے __؟؟ اور اللہ داد دشتی کے صبر کو سلام ہے ورنہ عام آدمی کہتا کہ جو ہوگا دیکھا جائے گا مامعلا ہی پورا کر دیتے ہیں
عجیب بندا ہے یار کوئی حد ہوتی ہے
حسین آباد محلہ اوستہ محمد میں آج فوت ہونے والے بابو جمالی کے والد شہزادہ جمالی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر میرے بیٹے کے قتل کو خودکشی نام دیا جارہا ہے جو کہ سراسر غلط ہے میرے بیٹے کو بے دردی سے قتل کیاگیا ہے مذید سنیں اسکی زبانی ۔۔