District Press Club Usta Mohammad Official

District Press Club Usta Mohammad Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District Press Club Usta Mohammad Official, News & Media Website, District Press Club Usta Mohammad, Usta Muhammad.

31/10/2023
08/10/2023

لائن سپریڈنٹ سٹی ٹو کیسکو اوستہ محمد کی من مانیاں عروج پر۔غیر قانونی کنکشن کاٹنے کے بجائے حسین آباد محلہ کی مین سپلائی 12 گھنٹے سے بند کر دی۔شہریوں کو شدید گرمی میں مشکلات کا سامنا۔

13/05/2023

جعلی صحافی اور ان کی صحافت کا حال....
دنیا نیوز کے پروگرام حسب حال کی زرد صحافت کے حوالے سے نشر کی جانے والی کلپ ۔ایسے صحافی آج کل پاکستان بھر میں بڑی تعداد میں فیلڈ میں کام کرتے نظر آتے ہیں جس سے صحافت جیسا عظیم پیشہ بدنام ہوتا جارہا ہے۔

06/05/2023

وارڈ نمبر 24 اوستہ محمد میں صفائی نہ ہونے کی وجہ اہلیان علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا۔اس حوالے سے رپورٹ دیکھیں اوستہ محمد سے وش نیوز کے رپورٹر ذاکر حسین رڈ کی اس رپورٹ میں۔

{ خوش خبری  }✌الحمدللہ  #309  طالب علموں کے سرٹیفکیٹ ٹریڈ ٹیسٹنگ بورڈ کوئٹہ نے جاری کر دیے.👈تمام طلباء و طالبات کو اچھے ...
02/05/2023

{ خوش خبری }

✌الحمدللہ #309 طالب علموں کے سرٹیفکیٹ ٹریڈ ٹیسٹنگ بورڈ کوئٹہ نے جاری کر دیے.
👈تمام طلباء و طالبات کو اچھے نمبروں پر پاس ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں .

👈سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کے لئے انسٹیٹیوٹ تشریف لائیں .
⚠️ نوٹ : سرٹیفیکیٹ کی کوئی فیس نہیں.
۔ (Main Power Trade Training Center)
۔ ( Board Balochistan Quetta )
نے مہران انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اوستہ محمد کی ڈگریاں جاری کئے ہیں۔
👈 الحمد اللہ اس ڈگری کے ذریعے تمام طلبہ و طالبات پاکستان یا پاکستان کے علاوہ کسی بھی ملک میں باآسانی ملازمت حصول کر سکتے ہیں
👈یہ ڈگری %100 پرسنٹ ویریفائیڈ ہے

👈مہران انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اوستہ محمد شہر کا واحد رجسٹرڈ اور با اعتماد ادارہ ہے

۔ (۔داخلے جاری ہیں۔)
نئے سیشن میں داخلے دلواکر اپنے بچوں کا مستقبل سنواریں. آج ہی تشریف لائیں
مہران انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی افغان گلی اوستہ محمد
0333 3836888

اوستہ محمد(حارث خواجہ)اوستہ محمد پریس کلب(رجسٹرڈ)کے نائب صدر ذاکر حسین رڈ جنرل سیکریٹری حارث خواجہ میر منظور خان رمدانی ...
18/04/2023

اوستہ محمد(حارث خواجہ)
اوستہ محمد پریس کلب(رجسٹرڈ)کے نائب صدر ذاکر حسین رڈ جنرل سیکریٹری حارث خواجہ میر منظور خان رمدانی جمالی کو محکمہ فوڈ کی جانب سے دائر کیئے گئے مقدمے سے باعزت بری ہونے پر ہار پہناکر مبارکباد دی۔

اوستہ محمد(حارث خواجہ)حسنین احمد اسسٹنٹ کمشنر اوستہ محمد تعینات
18/04/2023

اوستہ محمد(حارث خواجہ)
حسنین احمد اسسٹنٹ کمشنر اوستہ محمد تعینات

اوستہ محمدمیونسپل کارپوریشن اوستہ محمد کے چیف آفیسر طاہر حبیب تنیو کی بھرپور کوششوں سے 2 لوڈر رکشے ریکنڈیشنڈ اور ریپیرڈ ...
20/02/2023

اوستہ محمد
میونسپل کارپوریشن اوستہ محمد کے چیف آفیسر طاہر حبیب تنیو کی بھرپور کوششوں سے 2 لوڈر رکشے ریکنڈیشنڈ اور ریپیرڈ لئے گئے ہیں تاکہ گلی محلوں میں صفائی کے نظام میں مزید بہتری لائی جاسکے،
واضح رہے کہ یہ لوڈر رکشے بنا کسی الگ مشین بجٹ منظوری کے لیے گئے اور اپنے اخراجات سے سیونگ کر کے ریکنڈیشنڈ اور ریپیرڈ 2 لوڈر رکشے لئے گئے ہیں۔

Address

District Press Club Usta Mohammad
Usta Muhammad
80300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Press Club Usta Mohammad Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Usta Muhammad

Show All