Apna city usta muhammad

Apna city usta muhammad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna city usta muhammad, News & Media Website, usta m, Usta Muhammad.

اوستہ محمد ، بھائی کی سگی کم عمر بہن کے ساتھ 8 ماہ تک مسلسل جنسی زیادتی، حاملہ لڑکی تھانے پہنچ گئی اوستہ محمد میں بھائی ...
19/09/2024

اوستہ محمد ، بھائی کی سگی کم عمر بہن کے ساتھ 8 ماہ تک مسلسل جنسی زیادتی، حاملہ لڑکی تھانے پہنچ گئی

اوستہ محمد میں بھائی اپنی کم عمر سگی بہن کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، بدفعلی کی شکار لڑکی حاملہ ہوگئی، پولیس کے مطابق اوستہ محمد کی رہائشی 15 سالہ لڑکی نے اپنی بہن کے ہمراہ سٹی تھانہ پہنچ کر درخواست دی ہے کہ انکے بھائی خیر شاہ گزشتہ 8 ماہ سے اسے ڈرا دھمکا کر بدفعلی کا نشانہ بناتا رہا اور شکایت لگانے پر قتل جیسی سنگین دھمکیاں دیکر خاموش کراتا رہا گزشتہ روز موقع پا کر بہن کے ہمراہ گھر سے نکل کر تھانہ پہنچی ہوں اور تحفظ کا مطالبہ کر رہی ہوں، لڑکی کی درخواست پر پولیس نے کاررائی کرتے ہوئے ملزم خیر شاہ کو گرفتار کرکے متاثرہ لڑکی کو طبی معائنے کے لیے سول اسپتال اوستہ محمد منتقل کیا جہاں طبی معائنے میں لڑکی سے بدفعلی اور حاملہ ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے مقامی عدالت سے ملزم کا جسمانی ریمانڈ لے لیا ہے اور لڑکی کو تحفظ کے لیے دارالامان منتقل کرنے کے لیے انتظامات شروع کر دیئے۔😥😭😭😭

18/09/2024

اوستا محمد کے پولیس لسٹ میں ایک شناختی کارڈ سندھ کا بھی شامل ہے
🤭

18/09/2024

ملا کا بیٹا تو وڑ گیا
یہ سندھ کا لڑکا کہا سے آ ٹپکا؟

12/09/2024

14لاکھ 25لاکھ رشوت دے کر جو استاد بھرتی ہوئے ہیں
اب وہ بھی ہمارے لیے معزز اور قابل احترام ہوگے
لعنت بے شمار رشوت لینے اور دینے والے دونوں پر 🖐️

11/09/2024

اوستہ محمد ہونے والی دوڑ میں کافی نام ایسے ملے ہیں جو وہاں موجود بھی نہیں تھے پھر بھی پاس ہوئے اور کچھ فیملیز بھی ہیں

قادری صاحب یہ لیڈیز ٹک کا فوٹو ہے اگر تمہارا بیٹا پاس ہوا بھی تو اس سے آگے اسرارِ دایو نامی لڑکا فیل کیو؟
09/09/2024

قادری صاحب یہ لیڈیز ٹک کا فوٹو ہے
اگر تمہارا بیٹا پاس ہوا بھی تو اس سے آگے اسرارِ دایو نامی لڑکا فیل کیو؟

09/09/2024

دوڑ میں سب سے زیادہ پیسہ DSP اوستہ محمد نے کمائے
اس کا باورچی سرعام آفر دے کر سلپ پاس کروا رہا تھا
قادری نے صرف اپنا بیٹا پاس کروایا

08/09/2024

DSP
کا باورچی امان اللہ نامی لڑکا
لڑکوں سے 20000ہزار لیکر سلپ پاس کروا رہا تھا😕

08/09/2024

Usta m Police
نےSBK
تمام ریکارڈ توڑ دیے
سجاد رند+آصف قادری😕🙏

12/06/2024

غازی تنیہ اور سلیم صحافی کو صحافی کہنا صحافت کی توہین ہے
03/02/2024

غازی تنیہ اور سلیم صحافی کو صحافی کہنا صحافت کی توہین ہے

22/09/2023

ظالم کی کہانی مظلوم کی زُبانی۔
غفور قبضہ گیر مافیا کی سینکڑوں کہانیوں میں سے یہ ایک کہانی سُنیں!
ڈیرہ مُراد سٹی میں اسنے کیسے غریبوں اور مسکینوں کو ڈرایا دھمکایا اپنے طاقت کے نشے میں بیرحم ہو کہ جاموٹ قوم پہ ظُلم کیا!
کیا عوام نے اس لئیے اعتماد کیا تھا کہ جب طاقتور بن جائو تو انہیں تحفظ دینے کے بجائے ان کمزور غُربا کی زمینیں اور پلاٹس قبضہ کرو!
اسنے ہر اُس غریب کو تنگ کیا جو لاوارث نظر آیا۔

پولیس گردی نامنظور !!فحاشی اڈے سرعام چل رہے ہیں جوا اڈے سرعام چل رہے ہیں منشیات اڈے چل رہے ہیں وہاں کارواٸی کرنے کی بجاۓ...
09/09/2023

پولیس گردی نامنظور !!
فحاشی اڈے سرعام چل رہے ہیں
جوا اڈے سرعام چل رہے ہیں
منشیات اڈے چل رہے ہیں
وہاں کارواٸی کرنے کی بجاۓ
15ٹیم کی معزز شہریوں پر بدمعاشی عروج پر بے گنا شہریوں کو روک کر
تھپڑے مارنا گالیاں دینا کہا کا قانون
ہے دس بجے کے دوران سوشل ورکر منصب عمرانی الاسد ہوٹل پر جارہا تھا
تو دوران ڈیوٹی 15ٹیم نے روکا اور موٹرساٸیکل ساٸیڈ کرنے کو کہا
اور کاغازات کا پوچھا تو منصب عمرانی نے کہا کاغذ گھر ہے باقی CNICکارڈموجود ہے
کارڈ چیک کرنے کے باجود تھپڑے اور گالیاں دینے شروع ہوگے
اور آخر کار تھانے بھی لیکر گے
منصب عمرانی کو بے گناہ
گالم گلوچ و زدو کوب کرنے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں.
15 ٹیم اپنا قبلہ درست کرے ورنہ ان کے خلاف شدید احتجاج کیا جائے گا.
Mansab Ali Umrani

نصیرآباد پہلے سے جلا ہواہے مزید اس شہر کو نہ جلاؤ۔ ککری کے مسلے پر آج منجھو برادری کے سینکڑوں افراد قرآن پاک اٹھاکر ڈیرہ...
10/08/2023

نصیرآباد پہلے سے جلا ہواہے مزید اس شہر کو نہ جلاؤ۔ ککری کے مسلے پر آج منجھو برادری کے سینکڑوں افراد قرآن پاک اٹھاکر ڈیرہ مراد جمالی سے کوئیٹہ لانگ مارچ کیلئے نکلیں ہیں خدارا ان کا مسلہ حل کرکے ان کو فوری انصاف فرائم کیا جائے ۔
🙏🏼🙏🏼

03/08/2023

جیکب آباد پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ کامیاب کاروائی
تھانہ مولاداد کی حدود چنڈ شاخ کے قریب چیکنگ کے دوران ایک ملزم گرفتار
گرفتار ملزم سے دھماکہ خیز بارودی مواد ہینڈ گرنیڈ کے 20 گولے برآمد کرنے کا دعویٰ
گرفتار ملزم کی شناخت خاوند بخش ولد شعبان بوھڑ سکنہ حق باہو محلہ اوستہ محمد بلوچستان سے ہوئی ہے ایس ایس پی ڈاکٹر سمیر نور چنا
گرفتار ملزم کو تحویل میں لیکر مقدمہ درج کردیا گیا مزید تفتیش کی جارہی ہے ایس ایس پی سمیر نور چنا

بریکنگ نیوز کوئٹہ سدابہار ٹرمینل ایریا کے قریب رئیسانی اور لہڑی قبائل کے درمیان جھڑپکوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ سے 3 افرا...
02/08/2023

بریکنگ نیوز

کوئٹہ سدابہار ٹرمینل ایریا کے قریب رئیسانی اور لہڑی قبائل کے درمیان جھڑپ

کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک 2 زخمی

کوئٹہ:سابق وزیراعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کا بھتیجہ ہارون رائیسانی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق .
میر دولت لہڑی کے فرزند میر برامداد لہڑی جاں بحق .
ہسپتال
رپورٹ
چیرمین ینگ جرنلسٹ ڈاکٹر ثناء خان اچکزئی

30/07/2023

Address

Usta M
Usta Muhammad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna city usta muhammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Usta Muhammad

Show All