PPP Digital Media cell

PPP Digital Media cell My Leader My Proud Chairman Bilawal Bhutto Zardari
⚔️🇱🇾PPP DIGITAL MEDIA DISTRICT GHOTKI ⚔️🇱🇾

The political leadership of Pakistan today!
08/10/2024

The political leadership of Pakistan today!

06/10/2024

Given the timing of the proposed constitutional amendment and our traditional rhetorical approach to constitutional discourse, it is certainly easy to look past the legitimate benefits of...

‏اِس خون ناحق کا ذمہ دار کون ہے؟ اِس کا حساب کون دے گا؟ 💔
06/10/2024

‏اِس خون ناحق کا ذمہ دار کون ہے؟ اِس کا حساب کون دے گا؟ 💔

‏سینیٹر محترم جناب ندیم احمد بھٹو صاحب PPP ڈیجیٹل میڈیا سندھ کی زیر صدارت  پ پ پ ڈیجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی کی زوم میٹنگ ہو...
04/10/2024

‏سینیٹر محترم جناب ندیم احمد بھٹو صاحب PPP ڈیجیٹل میڈیا سندھ کی زیر صدارت پ پ پ ڈیجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی کی زوم میٹنگ ہوئی پی پی ڈیجیٹل میڈیا کی بہتری کے لیے تجاویز لی منفی پروپگنڈا کا پازیٹو انداز منہ توڑ جواب دیا جائے اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کا پیغام گلی گلی نگر نگر کوچہ کوچہ کریا کریا پہنچانے کا عزم کیا جس میں پ پ پ ڈیجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی کے قدیر احمد سومرو ہیڈ PPP ڈجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی کے ساتھ کوآرڈینیٹر نے بھرپور شرکت کی

02/10/2024

‏بلاول بھٹو صاحب کو میں مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں کہ وہ واقعی دل سے بول رہے ہیں اور لوگوں کو کنوس کر رہی ہے تو اج کا دن واقعی بلاول بھٹو کا دن میں نے ان کی تقریر سنی اور یقین کریں کہ مجھے ان کے اندر بھٹو صاحب کی ایک جھلک نظر آئی ۔جاوید چودھری

02/10/2024

30/09/2024
30/09/2024

2022 میں سیلاب آیا تو میں نے بین الاقوامی اداروں سے فنڈنگ لی اور سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے اکیس لاکھ گھروں کی تعمیر کا آغاز کیا۔سندھ میں گھر ابھی بن رہے ہیں اور ہم نے وہ پیسہ کسی بیوروکریٹ بابو کے حوالے کرنے کے بجائے فلاحی اداروں کی حفاظت میں رکھا ہے۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کوئٹہ میں تقریب سے خطاب

27/09/2024

‏میرے نزدیک نا قاضی صاحب امپارٹنٹ ہیں ،
نا منصور علی شاہ امپارٹنٹ ہیں ،
نا منیب اختر امپارٹنٹ ہیں ،

میرے نزدیک یہ جو عدل کا ادارہ وہ امپارٹنٹ ہے ، مرتضیٰ وہاب

جس طرح مرتضیٰ وہاب عدالتی ریفارمز اور آئینی عدالت کے بارے میں وضاحت دے رہے ہیں کدو میر بھی غور سے سن رہا ہے ۔

27/09/2024

میں داد دیتا ہوں قاضی فائز عیسیٰ صاحب کو جہنوں نے کوئی کاروائی نہیں کی اس شخص کے خلاف اگر کاروائی ہوتی تو سٹیٹ اس شخص کا تھیلا بنا دیتی
ملک میں کہیں بھی کوئی بدتمیزی ہو پی ٹی آئی اس کو پروموٹ کرتی ہے
یہاں تک کوئی پی ٹی آئی کا بندہ اگر ارام سے بات کر لے کسی حکومتی بندے سے تو عمران خان اس سے ناراض ہو جاتے ہیں
اب سٹیٹ کو اس پر سوچنا ہو گا کہ یہ زہر کیسے ختم ہو گا
جاوید چودھری

27/09/2024

صوبہ سندھ کے حوالے سے میڈیا پر ہمیشہ منفی پروپگنڈا کیا گیا، آج خود دیکھنے کے بعد اندازہ ہوا کہ سندھ پاکستان کا ایک ترقی یافتہ صوبہ ہے۔

پشاور کے سینئر صحافی عمران یوسفزئی کا صوبہ سندھ کے بارے میں تاثرات

27/09/2024

‏میرپورخاص میں ہونے والے واقعہ پر بننے والی تحقیقاتی کمیٹی نے یہ نتیجہ نکالا ہے کہ ڈاکٹر شاہنواز کا پولیس انکاؤنٹر جعلی تھا۔ ایس ایس پی اور ڈی آئی جی پہلے ہی معطل کئے جا چکے ہیں اب ان پر ایف آئی آر کا حکم دے رہے ہیں۔

صوبائی وزیرِ داخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار کی کراچی میں پریس کانفرنس

آج کا ثقافتی دن ہمیں پشتون قوم کی گہری تاریخی جڑوں، بہادری اور ثابت قدمی کی یاد دلاتا ہے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پش...
24/09/2024

آج کا ثقافتی دن ہمیں پشتون قوم کی گہری تاریخی جڑوں، بہادری اور ثابت قدمی کی یاد دلاتا ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پشتون ثقافتی دن کے موقع پر پیغام

21/09/2024

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وہ نوجوان سیاستدان ہیں جنہوں نے کم عمری میں ہی اپنے آپ کو ایک منجھا ہوا سیاست دان تسلیم کروالیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے سیاسی سفر کو دیکھتے ہوئے بجا طور پر کہا جاسکتا ہے کہ وہ پاکستان کا مستقبل ہیں اور آنے والے دور میں وہ نوجوانوں کے لیے رول ماڈل قرار پائیں گے

21/09/2024

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 36 برس کے ہوگئے، سالگرہ بلاول ہاؤس میں منائی گئی

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے ہمراہ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، سابق وزیراعلی سید قائم علی شاہ اور پی پی پی اراکین صوبائی و قومی اسمبلی اور سینیٹرز کی شرکت

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو، جنرل سیکریٹری وقار مہدی، سیکریٹری اطلاعات عاجز دھامرا سمیت دیگر تنظیمی عہدیداران، اراکین پارلیمان نے سالگرہ کی مبارک باد دی

20/09/2024

28 سال قبل ایک بھٹو کو نشانہ بنانے کیلئے غیر جمہوری قوتوں نے دوسرے بھٹو کا قتل عام کیا،میں شہید میر مرتضیٰ بھٹو کو ان کے 28 ویں یومِ شہادت کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں، ان کی جمہوریت پسند سوچ اور زندگی بھر عوامی حقوق کے لیے سرگرمِ عمل رہنا ہمارے لیئے مشعلِ راہ ہے۔ میرے ماموں شہید میر مرتضی بھٹو کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی، ہم پاکستان کو جمہوریت، ترقی اور مساوات کا گہوارہ بناکر ان کے خواب کو حقیقت بنائیں گے۔

ہم عدلیہ کو طاقتور بنانا چاہتے ہیں، تاکہ عوام کو فوری انصاف ملے۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اسلام آ...
19/09/2024

ہم عدلیہ کو طاقتور بنانا چاہتے ہیں، تاکہ عوام کو فوری انصاف ملے۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اسلام آباد میں وکلاء سے خطاب

پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک سے آمریت کو ختم کیا اور جمہوریت واپس لائی۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اس...
19/09/2024

پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک سے آمریت کو ختم کیا اور جمہوریت واپس لائی۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اسلام آباد میں وکلاء سے خطاب

19/09/2024

بطور عام پاکستانی، بطور وکلاء اور بطور سیاست دان ہمیں یہ طے کرنا ہے کہ ہم اس عدالتی نظام سے مطمئن ہیں کہ نہیں اگر نہیں، تو کوئی وجہ نہیں کہ آئینی ترمیم کی مخالفت کی جائے ہم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے وعدے کے مطابق میثاق جمہوریت میں درج آئینی ترمیم کے وعدے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اسلام آباد میں وکلاء سے خطاب

Address

Rajshahi Division

Telephone

+923138014056

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Digital Media cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PPP Digital Media cell:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Rajshahi Division media companies

Show All