Malik Saqib Manzoor

Malik Saqib Manzoor خصوصی رپورٹر روزنامہ اوصاف اوچ شریف

*تحصیل احمد پور شرقیہ کے سینئر  صحافیوں کا اجلاس ، اوچ شریف کے سینئر صحافی شاہد خان کے اغواء ۔ تشدد ۔ ڈکیتی کے واقعہ کی ...
12/12/2023

*تحصیل احمد پور شرقیہ کے سینئر صحافیوں کا اجلاس ، اوچ شریف کے سینئر صحافی شاہد خان کے اغواء ۔ تشدد ۔ ڈکیتی کے واقعہ کی ںھرپور مذمت ، اجلاس میں شریک تمام صحافیوں کا اپنے صحافی بھائی شاہد خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا عزم ، اجلاس میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کرنے پر پولیس کی کارکردگی کو سراہا گیا*

ہرجگہ سروے ہو رہا ہے آج یہاں بھی سروے کرواتے ہیں تو شروع ہو جاتے ہے مقابلہ ووٹنگ میں حصہ لازمی لیںJUI 🏁PTI 🇧🇫PPP🇱🇾Pmln
27/11/2023

ہرجگہ سروے ہو رہا ہے آج یہاں بھی سروے کرواتے ہیں تو شروع ہو جاتے ہے مقابلہ ووٹنگ میں حصہ لازمی لیں
JUI 🏁
PTI 🇧🇫
PPP🇱🇾
Pmln

23/06/2023

اوچ شریف : بخاری خاندان سے تعلق رکھنے والے انتہائی غریب سید عرفان بخاری پر 9 سی منشیات فروشی کا مقدمہ، اہل خانہ کا احتجاج، پولیس تھانہ اوچ شریف پر جھوٹا اور ناجائز مقدمہ درج کرنے کا الزام، ڈی پی او بہاول پور سے شفاف تحقیقات کرانے کا مطالبہ....
آخر آفس شاہی نے رنگ دکھانا شروع کر دیئے ہے نہ یا خدایا اوچ شریف پر رحم فرما

راشن کے بدلے لاشایسے دستور کو ھم نھیں مانتے
31/03/2023

راشن کے بدلے لاش
ایسے دستور کو ھم نھیں مانتے

افسوس ناک خبرنہ زمین پھٹی اسمان گرا"میرا بیٹا چھوٹا، ناسمجھ اور نادان ہے اس کو کچھ مت کہنا"آج صبح لوئر دیر جندول کے علاق...
26/02/2023

افسوس ناک خبرنہ زمین پھٹی اسمان گرا
"میرا بیٹا چھوٹا، ناسمجھ اور نادان ہے اس کو کچھ مت کہنا"
آج صبح لوئر دیر جندول کے علاقہ گمبھیر میں 16/17 سالہ بیٹے نے رات دیر تک موبائل فون پر پب جی گیم کھیلنے سے منع کرنے پر اپنے والدین کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔ والد صاحب موقع پر جانبحق ہوئے جبکہ ماں کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔
پتہ ہے ماں نے آخری سانسوں میں کیا کہا؟ درویش روخان کے مطابق ماں نے آخری سانسوں میں بھی بیٹے کا اچھا چاہا اور کہا کہ میرا بیٹا چھوٹا، ناسمجھ اور نادان ہے اس کو کچھ مت کہنا۔

ملک ثاقب منظور سٹی رپورٹر سلام پاکستان اوچ شریف
16/02/2023

ملک ثاقب منظور سٹی رپورٹر سلام پاکستان اوچ شریف

ملک ثاقب منظور نمائندہ خصوصی ٹارگٹ
16/02/2023

ملک ثاقب منظور نمائندہ خصوصی ٹارگٹ

ملک ثاقب منظور نمائندہ خصوصی اوچ شریف سے
16/02/2023

ملک ثاقب منظور نمائندہ خصوصی اوچ شریف سے

ملک ثاقب منظور سٹی رپورٹر سلام پاکستان اوچ شریف موبائل نمبر 03007815802
09/02/2023

ملک ثاقب منظور سٹی رپورٹر سلام پاکستان اوچ شریف
موبائل نمبر 03007815802

ملک ثاقب منظور سٹی رپورٹر سلام پاکستان اوچ شریف
07/02/2023

ملک ثاقب منظور سٹی رپورٹر سلام پاکستان اوچ شریف

احمد پور شرقیہ ۔ اسسٹنٹ کمشنر ملک ظہور اعوان اور  قاضی محمد نعیم  کی قیادت میں  کشمیر ریلی ،  ریلی کے شرکاء کے کشمیر کے ...
05/02/2023

احمد پور شرقیہ ۔ اسسٹنٹ کمشنر ملک ظہور اعوان اور قاضی محمد نعیم کی قیادت میں کشمیر ریلی ، ریلی کے شرکاء کے کشمیر کے حق میں نعرے ، اقوام متحدہ کشمیر کے حوالہ سے اپنی قراردادوں پر عمل کرائے ، ملک ظہور اعوان اے سی احمد پور شرقیہ

بہت شکریہ روزنامہ ٹارگٹ انٹرنیشنل نیوز پیپرز
04/02/2023

بہت شکریہ روزنامہ ٹارگٹ انٹرنیشنل نیوز پیپرز

01/02/2023

ولی کامل پیر کامل مخدوم الملک مخدوم پیر سید حامد محمد شمس الدین گیلانی رح کی نایاب ویڈیو جس میں وہ اپنی زندگی میں ہی اپنے بیٹے مخدوم المک مخدوم پیر سید افتخار حسن گیلانی صاحب کو اپنا ولی عہد اور نوادرات کا محافظ سجادہ نشین مقرر کرتے ہوئے -
ماشاءاللہ

01/02/2023
ملک ثاقب منظور سٹی رپورٹر سلام پاکستان
01/02/2023

ملک ثاقب منظور سٹی رپورٹر سلام پاکستان

بہت شکریہ سلام پاکستاننیا کارڈ 2023
31/01/2023

بہت شکریہ سلام پاکستان
نیا کارڈ 2023

*آئی جی پنجاب نے لاہور کے 49 ایس ڈی پی اوز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے*
30/01/2023

*آئی جی پنجاب نے لاہور کے 49 ایس ڈی پی اوز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے*

سٹی رپورٹر سلام پاکستانوائس چیئرمین پکار میڈیا گروپ اوچ شریف
30/01/2023

سٹی رپورٹر سلام پاکستان
وائس چیئرمین پکار میڈیا گروپ اوچ شریف

احمد پور شرقیہ ۔ چنی گوٹھ میں کمرشل سلنڈر سے گیس کی لیکج کا افسوسناک حادثہ ۔۔۔ گیس لیکج ہونے کی وجہ سے گھر میں آگ لگ گئ ...
29/01/2023

احمد پور شرقیہ ۔
چنی گوٹھ میں کمرشل سلنڈر سے گیس کی لیکج کا افسوسناک حادثہ ۔۔۔
گیس لیکج ہونے کی وجہ سے گھر میں آگ لگ گئ اور دھماکہ ہوا جس کے باعث گھر کی چھت اڑ گئی ،
35 سالہ ندیم نامی شخص کا جسم 80 فی صد جھلس گیا ، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ریسکیو ٹیم کی بروقت کاروائی ۔۔۔۔۔۔۔ذرائع

29/01/2023

پاکستان کی عوام غفلت کی نیند کو چھوڑ کر

اٹھو اپنے حق کے لیے آواز اٹھاؤ اور اپنے مستقبل کو بچاؤ

نہیں تو یہ ملک کے نااہل حکمران ایک دن تمہیں بھی بیچ دیں گے

آٹا بحرانکیا ہمارا یہی جرم ہے کہ ہم غریب لوگ ہیں خدا کے لیے تمام حکمران اور سیاست دان اپنی سیاسی انا کو چھوڑ کر ان خواتی...
28/01/2023

آٹا بحران

کیا ہمارا یہی جرم ہے کہ ہم غریب لوگ ہیں خدا کے لیے تمام حکمران اور سیاست دان اپنی سیاسی انا کو چھوڑ کر ان خواتین اور بزرگوں کا احساس کریں جو بچوں کو روٹی کھلانے کے لیے پورا دن آٹے کے حصول کے لیے لائن میں لگنے پر مجبور ہیں۔

Address

Uch Sharif
Uch
63410

Telephone

+923007815802

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Saqib Manzoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Uch media companies

Show All