Uch Sharif News

Uch Sharif News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Uch Sharif News, Media/News Company, Uch Sharif, Uch.

01/12/2024

افسوسناک خبر

خبریں

اندر کی خبر

نبی پور کے قریب لوڈر ڈالہ اور فارچونر گاڑی میں تصادم ، دو افراد جاں بحق، دو زخمی ، سابق ایم این اے مخدوم سید علی حسن گیلانی بھی اس حادثہ میں جاں بحق ہو گئے ،

ریسکیو ذرائع

28/11/2024

تمہاری سفاکیت پر دشمن ملک کے لوگ بھی حہران رہے گے انہوں نے_ہر_نسل_کے_ساتھ دھوکہ کیا

Zindabad غدار نہیں #‏

27/11/2024

پاکستان میں ہونے والی بر بریت ، نہتے لوگوں پر فائرنگ، انکو شہید کرنے کے واقعے پر آسٹریلین پارلیمنٹ میں آواز بلند ہو گئی ہے #🚨🚨🚨

08/11/2024

55667

08/11/2024

شاہد لند بلوچ اپنے دوستوں کی فائرنگ سے قتل 💔

23/10/2024

اوچ شریف 💗

22/10/2024

ڈیزل نے وہی کام کیا * ساری رات عبادت کرتا رہا جب قبولیت کا وقت آیا
تو شراب پی لی😁😄

تُجھ تک آنا تھا سو ٹھہرے ہی نہیں,💔 ورنہ کیا خوب تھے مَنظر گاؤں کے،🥺              🍂🌾
22/10/2024

تُجھ تک آنا تھا سو ٹھہرے ہی نہیں,💔
ورنہ کیا خوب تھے مَنظر گاؤں کے،🥺
🍂🌾

میرے جینے کے اسباب سب شہر میںمیری تسکین کا سامان گاؤں میں ہے❤️🍂
22/10/2024

میرے جینے کے اسباب سب شہر میں
میری تسکین کا سامان گاؤں میں ہے❤️🍂

21/10/2024

غیرت مند جوان ان ویڈیو دے نال تھیسی

21/10/2024

ڈرون پر پھینکے جانے والی وہ
ایک لکڑی مسلم دنیا کے تمام میزائلوں پر بھاری ہے



تین لوٹے نمودار ہو چکے ہیںچوہدری عثمان ( ساہیوال )ظہور قریشی ( میاں چنوں )مبارک زیب خان ( باجوڑ )
20/10/2024

تین لوٹے نمودار ہو چکے ہیں

چوہدری عثمان ( ساہیوال )
ظہور قریشی ( میاں چنوں )
مبارک زیب خان ( باجوڑ )

سیمٹ نیو ریٹ1650کی بوری ہوگئی  یہ بوری صرف2سال پہلے580روپے کی تھی 1شخص نے کہا تھا میں تو برداشت کر لوں گا آپ برداشت نہیں...
20/10/2024

سیمٹ نیو ریٹ1650کی بوری ہوگئی یہ بوری صرف2سال پہلے580روپے کی تھی 1شخص نے کہا تھا میں تو برداشت کر لوں گا آپ برداشت نہیں کر سکو گے

20/10/2024

# عمران خان پاکستانیوں کی امید ہے

20/10/2024

😭

20/10/2024

62 سینٹرز کو 65 بتایا گیا

20/10/2024

Address

Uch Sharif
Uch
24231

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uch Sharif News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share