UCH PAK News

UCH PAK News ہم بنیں گے آپ کی آواز
(2)

22/08/2023
05/04/2023

ایسی جھومر میں کس نے حصہ لیا ہے اور کس نے دیکھی ہے

03/04/2023

ڈپٹی کمشنر صاحب بہاول پور . سیکرٹری پنجاب فوڈ اور گورنر پنجاب میاں بلیغ الرحمان اگر آپ نے حماد فوڈ گرین انسپکٹر کو گندم سمگل کروانے کی سفارش کی ہے تو آپ کو سلام اگر آپ کے علم میں یہ بات نہیں ہے تو فوری طور پر اس ساری صورتحال پر نوٹس لے کر سخت کاروائی عمل میں لاتے ہوئے اس کی جگہ کسی اچھے اور فرض شناس ملازم کو تعینات کیا جائے

03/04/2023

سندھ پولیس کے نوجوان نے ٹرک ڈرائیور سے 100 روپے لینے کی خاطر سر دھڑ کی بازی لگا دی، ویڈیو دیکھیں




03/04/2023

تحصیل احمد پور شرقیہ کے علاقوں دھوڑکوٹ ،خیر پور ڈاہا ،جھانگڑہ شرقی ،ہتھیجی اور گردونواح میں ژالہ باری، اللہ پاک رحم فرما اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما، آمین ثم آمین یا رب العالمین

سابق صدر بہاولپور پریس کلب بہاولپور نامور صحافی بشیر انصاری مرحوم (احمد پور شرقیہ) کو ہم سے بچھڑے چار سال گزر گئے، ان کے...
01/04/2023

سابق صدر بہاولپور پریس کلب بہاولپور نامور صحافی بشیر انصاری مرحوم (احمد پور شرقیہ) کو ہم سے بچھڑے چار سال گزر گئے، ان کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کیلئے درود شریف، سورہ فاتحہ اور سورۃ اخلاص تین مرتبہ پڑھ کر دعاؤں کی درخواست ہے #

01/04/2023

صحافیوں نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی جنگ لڑتے ہوئے مار کھائی، تشدد سہا اور اپنی تزلیل برداشت کی، حتی کہ کئی نڈر اور بیباک صحافیوں نے عوامی حقوق کی خاطر اپنی جان قربان کر دی، اس حقیقت کے باوجود کہ بہت سی کالی بھیڑوں یا گھس پیٹھیئوں کی وجہ سے یہ شعبہ بدنام بھی ہوا ہے لیکن ایک ورکنگ جرنلسٹ ہمیشہ عوامی مسائل اور معاشرتی جرائم کی بیخ کنی کیلئے عملی کردار ادا کرتا نظر آتا ہے، زیر نظر ویڈیو میں ایک باریش بزرگ کے ساتھ صحافی کے جزباتی سوالات کی ویڈیو کا کچھ حصہ اور بزرگ کے ردعمل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو بشمول صحافی برادری دیگر ایسے لوگ بھی جو اپنے کالے کرتوتوں کو بے نقاب کرنے والے صحافیوں سے تنگ رہتے ہیں انہیں اس ویڈیو پر بڑے بڑے کمنٹس کر کے صحافیوں کو حرف تنقید بنانے کا موقع مل گیا، لیکن اس ویڈیو کی حقیقت جان کر یقینی طور پر ایسے لوگوں کو سخت مایوسی ہوئی ہو گی کہ جس شخص کو اس کے چہرے کی ظاہری شکل اور بزرگی کی وجہ سے ہیرو بنانے چلے تھے وہ تو سرکاری ہسپتال کی ادویات میڈیکل سٹور پر بیچنے کے مکروہ دھندے میں ملوث تھا جسے بڑی جرات اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک صحافی نے نہ صرف بے نقاب کیا بلکہ اس کے خلاف سرکاری ادویات بیچنے کے کاروبار میں شامل ساتھیوں کے خلاف بھی قانونی کاروائی ممکن بنائی، صحافی بلاشبہ ایسے ناسوروں کو بے نقاب کرنے کے دوران کرپٹ لوگوں کے نشانے پر ہوتا ہے لیکن وہ اپنے آپ کو بھول کر معاشرے کی اصلاح کیلئے عملی کردار ادا کر رہا ہوتا ہے

01/04/2023
اطلاع برائے نماز جنازہ
01/04/2023

اطلاع برائے نماز جنازہ

Attention please...جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہی لگتا اسکو پتہ نہی ہوتا وہ کیا پڑھ رہ...
28/03/2023

Attention please...

جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہی لگتا اسکو پتہ نہی ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ھے آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں....!

#ثـنــــاء
سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ.
اے ﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں.

#تعـــــــوذ
أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ.
میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں

#تســـــمیہ
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.
ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے


الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO
*تمام خوبیاں, تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے, نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے, روزِ جزا کا مالک ہے, ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں, ہمیں سیدھا راستہ دکھا, ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا, ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراھوں کا.


قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌO اللَّهُ الصَّمَدُO لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْO وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌO
آپ فرما دیجئے ک: وہ ﷲ ھے جو یکتا ہے, ﷲ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے, نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ہمعسر ہے.

#رکـــــــوع
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ.
پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا.

#قـــــومہ
سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ.
ﷲ تعالیٰ نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی.

رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ.
اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں.

#سجـــــــدہ
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی.
پاک ہے میرا پروردگار جو بلند تر ہے.

#تشـــــــہد
التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ..

27/03/2023

عمران خان کا مینار پاکستان لاہور جلسے سے خطاب... مکمل ویڈیو....

27/03/2023

سبق آموز کہانی........

Attention please....
27/02/2023

Attention please....










Attention please......
31/01/2023

Attention please......

31/01/2023
اوچ شریف: نماز جنازہ کا وقت 8 بجے صبح ہےاعلان نماز جنازہھمارے محترم بھائی طارق مقبول خان صاحب آی ایس ٹی گورنمنٹ ھائی سکو...
30/01/2023

اوچ شریف: نماز جنازہ کا وقت 8 بجے صبح ہے
اعلان نماز جنازہ
ھمارے محترم بھائی طارق مقبول خان صاحب آی ایس ٹی گورنمنٹ ھائی سکول اوچشریف کی والدہ محترمہ کا انتقال ھوگیا ھے ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
انکا جنازہ جنازہ مورخہ 31 جنوری 2023 صبح 8:00 بجے بمقام محلہ خواجگان اوچشریف ھوگا۔
اللہ تعالی انکی والدہ محترمہ کی مغفرت فرمائے۔سیدہ النساء حضرت فاطمہ علیھا السلام کی کنیزوں میں شامل فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔امین بوسیلہ محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

موبائل نمبر
0301-7774938

28/01/2023

Address

Uch
63410

Telephone

+923007812725

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UCH PAK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to UCH PAK News:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Uch

Show All