Awami Gounj

Awami Gounj Awami Gounj Broadcast Media
(8)

03/07/2024

ماشاءاللہ الیکڑونکس کا شاندار افتتاح کردیا گیا

ماشاءاللہ الیکٹرونکس کاافتتاح معروف سیاسی سماجی شخصیت حاجی کنور ریاض حمید نے کیا

افتتاحی تقریب کا آغاز تلاوت کلام سے کیا گیا

شہر بھر سے سیاسی سماجی کاروباری شخصیات کی شرکت

افتتاحی تقریب میں آئے مہمانوں کو مٹھائی بریانی اور ٹھنڈی بوتلیں پیش کی گئی

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کنور وقاص ریاض حمید رانا قدیر احمد خاں منج نے کہا کہ

کیا آپ اپنے خوابوں کا گھر سجانے کا سوچ رہے تو ماشاءاللہ الیکٹرونکس پر آئیں
یا اپنی زندگی کو آسان بنانے کے لیے جدید ترین برقی آلات کی تلاش میں ہیں؟

تو پھر ماشاءاللہ الیکٹرونکس پر تشریف لایئے!

ہم ہمہ قسم کے گھریلو اشیاء اور ضروریات زندگی ایک جگہ پر، آسان قسطوں پر فراہم کر رہے ہیں چاہے وہ ایل ای ڈی ہو، جدید ترین ریفریجریٹر ہو، یا پھر واشنگ مشین ہو، ہماری وسیع رینج میں آپ کی ضرورت کی ہر چیز موجود ہے۔

ماشاءاللہ الیکڑونکس کا شاندار افتتاح کردیا گیاماشاءاللہ الیکٹرونکس کاافتتاح معروف سیاسی سماجی شخصیت حاجی کنور ریاض حمید ...
03/07/2024

ماشاءاللہ الیکڑونکس کا شاندار افتتاح کردیا گیا

ماشاءاللہ الیکٹرونکس کاافتتاح معروف سیاسی سماجی شخصیت حاجی کنور ریاض حمید نے کیا

افتتاحی تقریب کا آغاز تلاوت کلام سے کیا گیا

شہر بھر سے سیاسی سماجی کاروباری شخصیات کی شرکت

افتتاحی تقریب میں آئے مہمانوں کو مٹھائی بریانی اور ٹھنڈی بوتلیں پیش کی گئی

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کنور وقاص ریاض حمید رانا قدیر احمد خاں منج نے کہا کہ

کیا آپ اپنے خوابوں کا گھر سجانے کا سوچ رہے تو ماشاءاللہ الیکٹرونکس پر آئیں
یا اپنی زندگی کو آسان بنانے کے لیے جدید ترین برقی آلات کی تلاش میں ہیں؟

تو پھر ماشاءاللہ الیکٹرونکس پر تشریف لایئے!

ہم ہمہ قسم کے گھریلو اشیاء اور ضروریات زندگی ایک جگہ پر، آسان قسطوں پر فراہم کر رہے ہیں چاہے وہ ایل ای ڈی ہو، جدید ترین ریفریجریٹر ہو، یا پھر واشنگ مشین ہو، ہماری وسیع رینج میں آپ کی ضرورت کی ہر چیز موجود ہے۔

تلمبہڈاکٹر نذیر احمد ہراج ایم ایس میاں چنوں کو شہباز شریف ڈسٹرکٹ اسپتال ملتان کا پرنسپل میڈیکل آفیسر تعینات کردیا گیا نو...
03/06/2024

تلمبہ
ڈاکٹر نذیر احمد ہراج ایم ایس میاں چنوں کو شہباز شریف ڈسٹرکٹ اسپتال ملتان کا پرنسپل میڈیکل آفیسر تعینات کردیا گیا نوٹیفکیشن جاری۔
رپورٹ
"عوامی گونج" نیوز

Breaking NEWS . . . ! ! !
24/05/2024

Breaking NEWS . . . ! ! !

تلمبہ میں ویٹرنری ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے مویشی پال حضرات پریشان ہیں حکومت تلمبہ میں فی الفور مستقل ویٹرنری ڈاکٹر تعینات...
22/05/2024

تلمبہ میں ویٹرنری ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے مویشی پال حضرات پریشان ہیں

حکومت تلمبہ میں فی الفور مستقل ویٹرنری ڈاکٹر تعینات کرے
کنور ریاض حمید

مویشی پال حضرات کے لاکھوں روپے کے قیمتی جانور مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے بیمار ہونے کے بعد مرجاتے ہیں

جب بھی تلمبہ ویٹرنری ہسپتال میں رابطہ کیا جاتا ہے تو یہی جواب آتا ہے کہ ڈاکٹر نہیں ہے

دریائے راوی کے کنارے بڑے چھوٹے زمینداروں کے جانوروں کی دیکھ بھال کیلئے ڈاکٹر کا نہ ہونا تشویشناک بات ہے

پنجاب کے اعلی حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ تلمبہ و مضافات کیلئے فی الفور مستقل ویٹرنری ڈاکٹر تعینات کیا جائے
تاکہ قیمتی جانوروں کی افزائش نسل ہو سکے

رپورٹ
"عوامی گونج"نیوز

چودھری پرویز الہیٰ کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیاجیل حکام کے مطابق تمام کیسز میں رہائی ملنے کے بعد چودھری پرویز الہٰی...
21/05/2024

چودھری پرویز الہیٰ کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا
جیل حکام کے مطابق تمام کیسز میں رہائی ملنے کے بعد چودھری پرویز الہٰی کو رہا کیا گیا۔پرویز الہیٰ کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہوکر ظہور الہی پیلس پہنچ گئے۔

خیال رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہیٰ کی درخواست ضمانت منظورکی تھی۔

اندھیر نگری چوپٹ راج سب تحصیل تلمبہ کا انٹری گیٹ آنے والے شہریوں کو سیوریج کے گندے پانی سے گزر کر شہر میں داخل ہونا پڑتا...
21/05/2024

اندھیر نگری چوپٹ راج

سب تحصیل تلمبہ کا انٹری گیٹ
آنے والے شہریوں کو سیوریج کے گندے پانی سے گزر کر شہر میں داخل ہونا پڑتا ہے

اڈا پل والا لڑکیوں کے سکول کے سامنے سیوریج کا گندہ پانی جوہڑ کا منظر پیش کررہا ہے
بلدیہ والے روز صبح یہاں سے گزر کر اپنے آفس جاتے ہیں
لیکن عملہ بلدیہ نے ٹھان لی ہے کہ صفائی ستھرائی کا کام نہیں کرنا
چاہیے وزیر اعلی پنجاب بھی کہہ دے
رپورٹ
"عوامی گونج"نیوز

Deputy Commissioner Khanewal Haftroza Awami Gounj

گرمی کی شدت میں اضافہ اور ہیٹ ویوو کا خدشہ وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئیتعلیمی ادارے صبح ساڑھے س...
17/05/2024

گرمی کی شدت میں اضافہ اور ہیٹ ویوو کا خدشہ

وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی

تعلیمی ادارے صبح ساڑھے سات سے 1 بجے تک کھلیں گے، سیکرٹری ایجوکیشن

گرمیوں کی چھٹیوں تک نئے اوقات کار فوری طور پر لاگو کر دیئے گئے ہیں، سیکرٹری ایجوکیشن محی الدین وانی

اوقات کار میں تبدیلی کا مقصد سٹوڈنٹس اور اساتذہ کا تحفظ ہے، سیکرٹری ایجوکیشن

میاں چنوں گزشتہ رات سانحہ گوادر میں جاں بحق 3 افراد کی نماز جنازہ محسن وال میں ادا کردی گئی ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو ا...
11/05/2024

میاں چنوں
گزشتہ رات سانحہ گوادر میں جاں بحق 3 افراد کی نماز جنازہ محسن وال میں ادا کردی گئی

ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو اور ڈی پی او رانا عمر فاروق کی نماز جنازہ میں شرکت کی
رپورٹ
"عوامی گونج"نیوز

11/05/2024

تلمبہ
تھانہ تلمبہ کی حدود پکا موڑ روڈ تا 9 ایٹ اے آر تک دو موٹرساٸیکل سوار ڈاکوٶں نے عرصہ دراز سے صبح سویرے اور مغرب کے بعد راہگیروں کو لوٹنا معمول بنا لیا ہے۔

گزشتہ دنوں نواحی گاٶں 11 ایٹ اے آر کے رہائشیوں یوسف خان, سکندر خان سے 5000 نقدی اور
ایک موبائل فون مالیت 35000 روپے

دوسری واردات میں11ایٹ اے آرکے رہائشی نوید گوانس سے موبائل فون اور 12000 روپے نقدی

تیسری واردات میں 9 ایٹ اے آر کے رہائشی قیصر خان سے ایک عدد قیمتی موبائل فون اور نقدی لے کر فرار ہوگٸے۔

یاد رہے
اس سے قبل بھی مزکورہ روڈ پر متعدد وارداتیں ہوچکی ہیں اہل علاقہ خوف و ہراس کا شکارہیں

اہل علاقہ کا DPO خانیوال سے مزکورہ روڈ پر پولیس گشت کا مطالبہ ہے۔
رپورٹ
"عوامی گونج"نیوز

میاں چنوں میاں سجاد حسنین ایڈووکیٹ نے "کوکو" پٹرولیم سروس کا افتتاح کردیا ٹی چوک میاں چنوں میں پروقار  تقریب کا اہتمام ک...
04/05/2024

میاں چنوں
میاں سجاد حسنین ایڈووکیٹ نے "کوکو" پٹرولیم سروس کا افتتاح کردیا

ٹی چوک میاں چنوں میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا

پٹرول پمپ کو برقی قمقموں اور رنگ دار غباروں سے سجایا گیا

گو کمپنی کے افسران کے علاوہ سیاسی سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی

افتتاحی تقریب میں تلاوت کے بعد فیتہ کاٹا گیا اور دعا خیر کی گئی آنے والے معزز مہمانوں کو پر تکلف عشائیہ دیا گیا

میزبانی کے فرائض میاں فخر عباس اور حافظ عامر عثمان نے سرانجام دئیے

آخر میں آنے والوں معزز مہمانوں کا شکریہ چیف ایگزیکٹو میاں سجاد حسنین ایڈووکیٹ نے ادا کیا
رپورٹ
"عوامی گونج"نیوز

19/04/2024

قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیر ظہور حسین قریشی نے بطور ایم این اے حلف اٹھا لیا۔

اسلام آباد این اے 146 پیر ظہور حسین قریشی نے ایم این اے کا حلف اٹھا لیا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پیر ظہور حس...
19/04/2024

اسلام آباد
این اے 146
پیر ظہور حسین قریشی نے ایم این اے کا حلف اٹھا لیا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پیر ظہور حسین قریشی سے حلف لیا

15/04/2024

تلمبہ : سہارا فاونڈیشن کے 11 اراکین کا معستفی ہونے کا اعلان۔

13/04/2024

ایلومینائی تقریب گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول تلمبہ
الکمال میرج ہال تلمبہ

13/04/2024

Alumni Dinner first ever Govt Higher Secondary School Tulamba

اطلاع نماز جنازہ
27/02/2024

اطلاع نماز جنازہ

27/02/2024
روٹلہحمیدہ خانم فاؤنڈیشن کے چئیرمین انتخاب خان افضال وحید خان بلوچ اور حاجی رفاقت علی خاں نمبردار کی "مخدوم ہاؤس" میں سا...
21/02/2024

روٹلہ
حمیدہ خانم فاؤنڈیشن کے چئیرمین انتخاب خان افضال وحید خان بلوچ اور حاجی رفاقت علی خاں نمبردار کی "مخدوم ہاؤس" میں سابق صوبائی وزیر جنگلات سید عباس علی شاہ سے ملاقات

خوشگوار ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
رپورٹ
"عوامی گونج" نیوز

31/01/2024

IK from United Kingdom

26/01/2024

Intikhab Khan

19/01/2024

Ghulam Shabir Dhakku Advocate

Address

Old Karkhana Near Shoukat Morh Tulamba
Tulamba Town
58080

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Gounj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awami Gounj:

Videos

Share


Other Tulamba Town media companies

Show All