Siyasat.pk

Siyasat.pk Political news update

فارم 47 کی پیداوار حکومت کو چونکہ عوام نے منتخب نہیں کیا اس لئے وہ اپنے آپ کو عوام کے آ گے جوابدہ نہیں سمجھتے۔ عوام کے ل...
19/03/2024

فارم 47 کی پیداوار حکومت کو چونکہ عوام نے منتخب نہیں کیا اس لئے وہ اپنے آپ کو عوام کے آ گے جوابدہ نہیں سمجھتے۔ عوام کے لئے اس حکومت کے پاس سوائے فسطائیت، مایوسی، اور ٹک ٹاک ویڈیوز کے کچھ نہیں۔ شیخ حارث

ووٹ چور خواجہ آصف بھی خود دادی کے گھر آرام فرما تھے
18/03/2024

ووٹ چور خواجہ آصف بھی خود دادی کے گھر آرام فرما تھے

بریکنگ نیوز۔ ٹھپے پہ ٹھپہ اب جاتی امرء کے لوگوں میں حراس پھیلا رہا
29/12/2023

بریکنگ نیوز۔
ٹھپے پہ ٹھپہ اب جاتی امرء کے لوگوں میں حراس پھیلا رہا

اپنا شہر کرتے کرتے شہر سے بھاگ گۓ
24/12/2023

اپنا شہر کرتے کرتے شہر سے بھاگ گۓ

کیسا آدمی ہے جو جیل میں بھی بند ہے لیکن گھبرایا نہیں
03/12/2023

کیسا آدمی ہے جو جیل میں بھی بند ہے لیکن گھبرایا نہیں

نواز شریف کی حالت اس وقت 75 روپے کے نوٹ والی ہے۔ مارکیٹ میں آ تو  گیا لیکن چل نہیں رہا ہے۔
30/11/2023

نواز شریف کی حالت اس وقت 75 روپے کے نوٹ والی ہے۔ مارکیٹ میں آ تو گیا لیکن چل نہیں رہا ہے۔

انکو سکرپٹ بدلنا پڑےگا اب
22/11/2023

انکو سکرپٹ بدلنا پڑےگا اب

22/10/2023
عوام سچ جان چکی ہیں  جھوٹے بیانیے سے عوام کو گمراہ نہیں کیا جاسکتارہنما تحریک انصاف شیخ حارث
19/10/2023

عوام سچ جان چکی ہیں جھوٹے بیانیے سے عوام کو گمراہ نہیں کیا جاسکتا
رہنما تحریک انصاف شیخ حارث

"صرف ایک بوڑھی ماں کی  حالت دیکھ کر آپ سے درخواست ہے کہ بس کر دیں یہ وحشت و بربریت کا کھیل ۔ مائیں بہنیں تو سانجھی ہوتی ...
19/08/2023

"صرف ایک بوڑھی ماں کی حالت دیکھ کر آپ سے درخواست ہے کہ بس کر دیں یہ وحشت و بربریت کا کھیل ۔ مائیں بہنیں تو سانجھی ہوتی ہیں" شیخ حارث

ایک بہادر لیڈر ڈٹ کے کھڑا ہے اپنی عوام کے لیے جس کے حوصلے ابھی تک بلند ہے ۔شیخ حارث
15/08/2023

ایک بہادر لیڈر ڈٹ کے کھڑا ہے اپنی عوام کے لیے جس کے حوصلے ابھی تک بلند ہے ۔شیخ حارث

سائفر نام نہاد "آزاد صحافیوں" کو بھی ننگا کر گیا، یہ تو ٹاؤٹ ثابت ہوئے، قوم کو سچ بتانے کی بجائے گمراہ کرتے رہے کہ سائفر...
10/08/2023

سائفر نام نہاد "آزاد صحافیوں" کو بھی ننگا کر گیا، یہ تو ٹاؤٹ ثابت ہوئے، قوم کو سچ بتانے کی بجائے گمراہ کرتے رہے کہ سائفر جھوٹ ہے، کوئی سازش نہیں تھی.. اب یہ عوام کو منہ دکھانے کے لائق نہیں رہے۔ شیخ حارث

06/05/2023

فیصل آباد سے ٹکٹ ہولڈر پی پی 116 میاں محمد علی سرفراز کا خصوصی پیغام جاری
کپتان کے ساتھ کھڑے ہیں
عدلیہ بچاؤ، ملک بچاؤ

ٹکٹ ہولڈر پی پی116نائب صدر ویسٹ ریجن پنجاب میاں محمد علی سرفراز اسد محمود پی پی 111 محمد اقبال پی پی 202کے ہمراہ ریلی می...
01/05/2023

ٹکٹ ہولڈر پی پی116نائب صدر ویسٹ ریجن پنجاب میاں محمد علی سرفراز
اسد محمود پی پی 111 محمد اقبال پی پی 202کے ہمراہ ریلی میں شرکت کرتے ہوۓ

فیصل آباد۔: یومِ تاسیس کے موقع پر ٹکٹ ہولڈر پی پی 116 علی سرفراز کی قیادت میں نکالی گئ ریلی
26/04/2023

فیصل آباد۔: یومِ تاسیس کے موقع پر ٹکٹ ہولڈر پی پی 116 علی سرفراز کی قیادت میں نکالی گئ ریلی

31/03/2023

زمان پارک ایپڈیٹ

میاں حماد اظہرمیاں علی سرفراز رات کے اس پہر زمان پارک موجود
10/03/2023

میاں حماد اظہرمیاں علی سرفراز رات کے اس پہر زمان پارک موجود

لاہور:۔فیصل آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے ممبران زمان پارک میں موجود
09/03/2023

لاہور:۔فیصل آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے ممبران زمان پارک میں موجود

لاہور:۔ پاکستان تحریک انصاف کے ممبران زمان پارک میں موجود
06/03/2023

لاہور:۔ پاکستان تحریک انصاف کے ممبران زمان پارک میں موجود

فیصل آباد تحریک انصاف قائدین زمان پارک موجود
05/03/2023

فیصل آباد تحریک انصاف قائدین زمان پارک موجود

فیصل آباد۔: جیل بھرو تحریک ✌🏻
01/03/2023

فیصل آباد۔: جیل بھرو تحریک ✌🏻

فیصل آباد۔: سینیٹر اعجاز چوہدری صاحب کی فیصل آباد تنظیم کے ہمراہ پریس کانفرنس جیل بھرو تحریک کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو ...
24/02/2023

فیصل آباد۔: سینیٹر اعجاز چوہدری صاحب کی فیصل آباد تنظیم کے ہمراہ پریس کانفرنس جیل بھرو تحریک کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو
اس موقع پر فیض اللہ کموکا شیخ خرم شہزاد لطیف نذر گجر میاں علی سرفراز دیگر موجود

22/02/2023

عمران خان کے یہ الفاظ بلکل سچ ثابت ہوۓ

29/09/2022

اب نواز شریف بھی آ جاۓ اور اقدار کا مزہ لے لیں کیوں
حاجی صاحب اور کچھ جج صاحبان نے چوڑیاں پہنی ہوئ ہے

چئیرمین عمران خان چکوال روانہ
19/09/2022

چئیرمین عمران خان چکوال روانہ

17/09/2022

‏او بھائیوں صرف پچاس ہزار پے بکے تھے، کچھ ٹک ٹاکرز۔
ایک ٹک ٹاکر نے بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔😂

 فیصل آباد: یونین کونسل نمبر 155 آفغان آباد میں امیدوار PP-116 میاں محمد علی سرفراز، ممبر قومی اسمبلی شیخ خرم شہزاد نے ج...
17/09/2022


فیصل آباد: یونین کونسل نمبر 155 آفغان آباد میں امیدوار PP-116 میاں محمد علی سرفراز، ممبر قومی اسمبلی شیخ خرم شہزاد نے جلسہ سے خطاب کیا حلقہ عوام نے بھرپور شرکت کی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siyasat.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share