السلام علیکم صبح بخیر۔اللہ پاک سب کیلیے آسانیاں پیدافرمائے۔
ویلکم جی آیاں نوں۔
پرنسپل فاطمہ ایجوکیٹرسکول منصورشاہ صاحب کی پریس فورم نیوزاسٹوڈیو ملتان خورد آمد۔اسٹوڈیو کاوزٹ کیا اور نیک خواہشات کااظہارکیا اور خصوصی حوصلہ افزائی کی اور اسٹوڈیو کی کامیابی کیلیے ہرقسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔منصورشاہ صاحب میرے بھائیوں کی طرح ہیں میں ان کا تہہ دل سے شکریہ اداکرتاہوں کہ انہوں نے میری حوصلہ افزائی کی اور قیمتی آراہ سے نوازہ۔
افسوس ناک واقعہ تین معصوم بچے کھیلتے ہوئے آٹے والی پیٹی میں گھسے اور وہاں دم۔گھٹنے سے اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔
علامہ ڈاکٹرشفیق امینی کی ملتان خورد آمد۔ بس اسٹاپ پرشاندار استقبال۔
ٹمن میں شاندار کمرشل اور رہائشی منصوبہ
جوویورز موبائل کی وجہ سے کسی کے آگے بلیک میل ہورہے ہوں وہ ضرورسنیں۔اگرآپ کے اردگردکوئی کسی کوبلیک میل کررہا ہوتوآپ یہ ویڈیولازمی دیکھیں۔نوجوان اگر کسی سے ادھارمانگ کرکسی کے آگے بلیک میل ہورہے ہوں ہمیں کیجیے آگاہبہم دیں گے آپ کا ساتھ آپکا نام صیغہ رازمیں رکھ کے
ملتان خورد سے پشاور براستہ جنڈ،کوہاٹ سروس کا آغاز کردیا گیا۔
زرانم ہوتویہ مٹی بڑی زرخیز ہے ثاقی ملتان خورد کے انجینیر کاکمال۔.برائے کرم نیچے دیے گئے لنک کو اوپن کریں۔اور ہماری ٹک ٹاک آئی ڈی کو فالو کریں اور اپنے نام کی ویڈیوز وغیرہ بنوائیں۔
https://vt.tiktok.com/ZSNDmgv8J/
ملک اسحاق حسرت ڈھرنال اور صحافی دوستوں کے ساتھ ایک پروگرام میں کوریج کے دوران ویڈیو
پچاس ہزارانعام۔۔ٹک ٹاک آئی اوپن کریں اعجازملتانی کی زبان کا ترجمہ کریں اور پچاس ہزارانعام وصول کریں۔نیچے دیے گئے لنک کواوپن کریں ہماری آئی کولائیک اور فالوکریں۔اور اپنی علاقائی فنی ویڈیودیکھیں۔
https://vt.tiktok.com/ZSNDYbTpd/
آئے گاسردار بہاریں آئیں گی۔سابق ایم این اے NA59 سردار محمد فیض ٹمن انشاءاللہ متوقع ایم این اے NA59 جلد اپنی الیکشن مہم کا آغاز کرین گے۔نوجوان قیادت
پیارے ماموں جان سابق ناظم یوسی ملتان خورد حکیم ریاض احمد ایڈووکیٹ کواللہ پاک صحت عطافرمائے.غریبوں کے دکھ درد،بے سہاروں کاساتھی تمام احباب سے خصوصی دعاوں کی اپیل
تلہ گنگ کا فن جھاٹلہ گروپ۔لو یو تلہ گنگ
ملتان خورد مین روڈکے اوپر بجلی کی تاریں خطرے کا نشان۔اعلی حکام۔سے فوری نوٹس کا مطالبہ
*🚨پولیس نے مساجد میں اعلانات کا سلسلہ شروع کر دیاغیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کے لئے دی جانے والی مہلت میں چند گھنٹے باقی رہ گئے*
دانداں نے شوقین حاضری لواو جی۔ثقافت تلہ گنگ
آمدہ الیکشن اسطرح کا ہوگا
⭕ہر رات یوں لگتی ہے گویا یہی سب سے سخت رات ہے مگر اگلی رات اس سے زیادہ سخت اور دردناک ہوتی ہے۔ گزشتہ رات کی بمباری کے شکار ہونے والے چند زخمیوں سے ملیں
کوک بوتل ویڈیو ضروردیکھیں
میراشہزادہ محمدشایان ملک کالا باغ میں انجوائے کرتے ہوئے۔
کیا ہم انسان ہیں۔؟؟؟ویڈیودیکھ کرکمنٹ میں اظہارخیال ضرور کریں۔
سرکاری اسکولوں کی نجکاری اور اساتذہ کی پنشن میں ترمیم سمیت دیگر تمام مطالبات حکومت فوری تسلیم کر کے غریب کے بچوں کو پڑھنے کا حق اور اساتذہ کو انکا جائز مقام دے ان خیالات کا اظہار سابق ایم پی اے پی پی چوبیس کرنل ر سلطان سرخرواعوان نے کیا۔انہوں نے کہا کہ دستور پاکستان کی رو سے 5 سے 15 سال تک عمر کے تمام بچوں کو مفت اور لازمی تعلیم فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے جبکہ حکومت تعلیمی اداروں کو بوجھ سمجھتے ہوئے پنجاب کے اسکولوں کو پرائیویٹائز کر رہی ہے جو ایک غیر دانشمندانہ فیصلہ ہے حکومت اس فیصلے پہ فوری نظر ثانی کرتے ہوئے اسے واپس لے تاکہ غریب و متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے طالب علم اپنے تعلیمی سفر کو جاری رکھ سکیں انہوں نے مزید کہا کہ پرامن احتجاج کرنے والے اساتذہ کی گرفتاریاں سراسر جمہوری اصولوں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے انہوں نے حکومت سے گرفتار اساتذہ کی فوری رہائی کے ساتھ ان کے جائز مطالبات کو فی الفور تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا
سردارامجدالیاس کوٹیڑہ کی طرف سے اہلیان ضلع تلہ گنگ کوضلع تلہ گنگ کی پہلی سالگرہ مبارک ہو۔ضلع تلہ گنگ چوھدری پرویز الہی کا بہت بڑاتحفہ ہے۔جو ضلع بنانا جانتے ہیں وہ اسکا دفاع کرنا بھی جانتے ہیں۔جوبھی ضلع تلہ گنگ کا مخالف ہوگا وہ اگلی نسلوں کابھی دشمن ہے۔میں چوھدری پرویزالہی اور حافظ عماریاسر کا تہہ دل سے ممنون جنہوں نے اتنا بڑاتحفہ دیکرہماری آنے والی نسلوں پربھی احسان کیا انشاءاللہ اہلیان ضلع تلہ گنگ اپنے محسن کو پہچاننا جانتے ہیں۔
فَلِلَّهِ ٱلۡحَمۡدُ رَبِّ ٱلسَّمَـٰوَ ٰتِ وَرَبِّ ٱلۡأَرۡضِ رَبِّ ٱلۡعَـٰلَمِینَ﴿ ٣٦ ﴾
پس اللہ کی تعریف ہے جو آسمانوں اور زمین اور تمام جہان کا پالنے والا ہے.
میں غازیوں اور شہیدوں کی سرزمین کے باسیوں کو ضلع تلاگنگ کی پہلی سالگرہ پر مبار کباد پیش کرتا ہو ۔ آج سے ٹھیک ایک سال پہلے اللہ تعالی کے فضل و کرم اور حضور رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے اہلیان تلہ گنگ کے سب سے دیرینہ مطالبے کو عملی شکل ملی اور ضلع تلاگنگ کا نوٹیفیکیشن جاری ہوا ۔ غازیوں اور شہیدوں کے وارثوں وہ حق ملا جس کے وہ مستحق تھے۔ اللہ تعالی کے فضل و کرم اور شکر کے بعد اگر کسی کا شکریہ واجب ہے تو وہ چوہدری پرویز الہی اور چوہدری مونس الہی ہیں جن کا احسان اہلیان تلاگنگ کبھی نہیں بھولیں گے۔
مجھے یہ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ضلع تلاگنگ کے خلاف سب سے زیادہ سازشیں کی گئی ہیں ۔ ضلع ہمارا حق تھا اور ہم نے الحمدللّٰہ یہ حق لیا ہے۔ان شاء اللہ ہم اس کے لیے ہر حد تک جائیں گے ۔عوام اپنے دشمنوں کو پہچان چکی ہے اور ان شاءاللہ ضلع تلہ گنگ کے یہ دشمن کل بھی ناکام تھے اور آئندہ بھی ناکام ونامراد رہیں گے۔ جیت ان شاء اللہ عوام کی ہوگی۔