عظیم الشان 12 ویں سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس پچنند ضلع تلہ گنگ کی ڈرون کیمرے سے بنائی گئی خوبصورت ویڈیو
ختم نبوت کانفرنس پچنند کی ڈرون فوٹیج.
Video Credit @Zahid
"رضیہ غنڈوں میں پھنس گئی"
والا محاورہ سن کر آپ کے دل و دماغ میں جو خدشات اور نقصانات بیدار ہوتے ہیں ان سب کا شکار آجکل ہمارے پیارے شہر تلہ گنگ کا بننے والا مین روڈ ہوا پڑا ہے.... حیرت ہوتی ہے انتظامیہ کی آنکھوں کے نیچے بیٹھ کر عوام کے پیسے کو اس طرح بے دردی سے کرپشن کی نظر کیا جا رہا ہے اور سب بے حسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں...ایک ذمہ دار شہری ہونے کے ناطے ہم سب کا فرض بنتا ہے کہ اس طرح کے عوامی منصوبوں کی نگرانی رکھیں تا کہ مدتوں بعد جاری ہونے والے فنڈز کا صحیح معنوں میں فائدہ اٹھایا جا سکا.
یہ ویڈیو کل پرانا اڈہ کے سامنے بنائے والے جانے والے نئے روڈ کی ہے اور اس کی کوالٹی دیکھ کر ایک بات کی تو گارنٹی دے سکتا ہوں کہ بائی پاس پلی بننے تک اس روڈ کا بھٹہ بیٹھ جائیگا اور پھر علاقے کی عوام ایک لمبے عرصے تک فنڈز کا منہ دیکھتی رہ جائیگی.
میری ذمہ دار صحافیوں اور سوشل میڈیا پرمتحرک شہر کی ترقی کیلئے کوشاں تمام دوستوں سے التماس ہیکہ اس کرپشن کیخلاف آواز بلند کی جائے اورانتظامیہ سے درخواست ہیکہ اس ناقص اور گھٹیا تعمیر کیخلاف متعلقہ ٹھیکیدار کیخلاف ایکشن لیا جائے اور اسے پابند کیا جائے کہ ان منصوبوں میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی.
Khabar Talagang
ضلع تلہ گنگ کی پہچان ❤️
مونگ پھلی....!!!!
Khabar Talagang
Courtesy @Nazar Ch ❤️
#InboxRecieved
#PublicTransport
یہ تلہ گنگ سے راولپنڈی چلنے والی ایک معروف کمپنی کی بس کے حالات ہیں......بلکسر انٹرچینج سے ذرا آگے نکلنے پر ایک زوردار آواز آئی سواریوں نے شور مچایا گاڑی کو سائیڈ پر لگایا گیا ڈرائیور اور گاڑی کا عملہ نیچے اترے تھوڑی دیر ٹائر کیساتھ دیسی جگاڑ کرنے کے بعد گاڑی دوبارہ چل پڑی....ابھی گاڑی نے دوبارہ رخت سفر باندھا ہی تھا کہ دوبارہ سے وہی صورتحال پیدا ہو گئی عوام نے موٹروے ہیلپ لائن پر کال کرنے کی درخواست کی جس کو مسترد کر دیا گیا گاڑی کے عملے نے بتایا کہ ٹائر کا کوئی مسئلہ ہےاور اسی حالت میں ہی گاڑی کو موٹروے پر دوڑاتے رہے تمام سفر سواریوں نے بے چینی اور پریشانی میں گزارا.....!!!!!!
جس بھی کمپنی کی بس ہو ہر بڑی گاڑی 60 سے 70 لوگوں کو لے کر جا رہی ہوتی ہے ان تمام زندگیوں کی ذمہ داری کمپنی پر ہوتی ہے زندگی اور موت برحق لیکن انسانی غلطیوں سے ہونیوالے حادثات کو تو کسی حد تک کنٹرول کیا جا سکتا ہے....؟؟؟ چیک اینڈ بیلنس گاڑیوں کا حکومتی سطح پر تو نا ہونے کے براطر ہے لیکن کم از کم کمپنیوں کو خود اتنا تو سوچنا چاہیے کہ سڑک پر لانے سے پہلے کم از کم اتنا تو دیکھ لیں کہ آیا یہ گاڑی سفر کے قابل بھی ہے یا نہیں..... مسئلہ چاہے چھوٹا ہو یا بڑا مسئلہ مسئلہ ہی ہوتا ہے اور مشینری خرابی کسی بھی وقت پیدا ہو سکتی ہے لیکن بجائے
پی ٹی آئی کے سرکردہ راہنما اور ضلع تلہ گنگ تحریک کے مجدد عزت مآب جناب یاسر ملک کو لانگ مارچ میں جب سردار فیض ٹمن کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبر دی گئی تو خوشی سے انکے آنسو نکل آئے.
تحریک انصاف تلہ گنگ کی روز بروز بڑھتی پذیرائی سے بذات خود پی ٹی آئی پریشان ہے اصل میلہ الیکشن کے قریب متوقع......!!!!!!!
Khabar Talagang Khabar Talagang
11 ستمبر عظیم قائد کا یوم وفات
آپ عظیم لیڈر تھے۔موجودہ دور میں کوئی بھی آپ کا ثانی نہیں ہے۔ اللہ تعالی کی ذات آپ پر رحمتوں کا نزول کرے آمین
شھداے کربلا کانفرنس پلاٹ والی مسجد
شھداے کربلا کانفرنس پلاٹ والی مسجد تلہ گنگ
امام حسین
سلام امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ
امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ذات پاک پر لاکھوں سلام
Murder
کل رات کو لاہور میں قتل کیے جانیوالے حافظ حمزہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج.
بے دردی سے قتل کرنے کے بعد اتنے آرام سے دکان پر کھڑے رہنا اور اس کے بعد سکون سے فرار ہو جانا ہمارے ملک کے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عدلیہ کے منہ پر تمانچہ ہے.....پتہ نہیں کب میرے اس دیس میں روٹی کمانے کے لیے نکلنے والے ماؤں کے لال خیر خیریت سے واپس اپنی ماؤں تک پہنچیں گے.
خدا ہمارے اس ملک پر رحم فرمائے.
آمین
Dua karain sab k liay
Jummah mubarik
Khabar Talagang
13 Ramzan
India
انڈین پولیس مسلمانوں سے درخواست کر رہی ہے کہ نماز تراویح میں کورونا سے نجات کی دعا مانگیں کیونکہ سنا ہے تراویح کی دعا فوراً قبول ہوتی ہے
بے شک دین اسلام ہی مکمل دین اور ضابطہ حیات ہے ۔
اللہ ہو اکبر
Khabar Talagang