Shams tv

Shams tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shams tv, TV Channel, Karim kallay parkho, Takht-i-Bhai.

1995 matric k dosto k saat
27/10/2024

1995 matric k dosto k saat

07/10/2024
24/06/2024
ذرغون کارپوریش کی جانب سے افسران کی امد ۔ کریم کلے غنوڈھیری کے زمینداروں کو جوار کی پیداوار پر بریفننگ دی ۔ بمقام ۔ ھجرہ...
14/06/2024

ذرغون کارپوریش کی جانب سے افسران کی امد ۔ کریم کلے غنوڈھیری کے زمینداروں کو جوار کی پیداوار پر بریفننگ دی ۔ بمقام ۔ ھجرہ باور خان

16/05/2024

پشاور چارسدہ مردان تحت بھائ شیرگڑھ سے یہ اطلاع آئی ھے کہ سندھ سے آئے خیرات مانگنے والے کچے کے ڈاکوں کے سہولت کار کے طور پر پشاور چارسدہ مردان تحت بھائ شیرگڑھ میں بچوں کے اغواء میں ملوث نکلے ہے لہذا اپنے گھر اور محلے میں ان کو نہ چھوڑیں

ھم جناب DC. AC اورAAC صاحبانDPO .DSP S اور SHO صاحبان کو درخواست کرتے ھے۔کہ تحت بھائ شیرگڑھ لوندحوڑ بازار اور گردونواح علاقوں اور گاوں میں سندھ اور پنجاب کے گداگروروں کے روک تھام کے لیے اپنا کرردار ادا کرے ۔ھر گاوں کے عوام بھی بھرپور تعاون کرے گا ۔تاکہ کوئ ایسا واقعہ رونما نہ ھو جو کچھ دن پہلے وہ چھوٹے بچے کا ایا تھا۔جو کچے کے ڈاکو نے اغوا کیا تھا۔ شکریہ

30/04/2024

کل یوم مزدور ھیں تمام مزدوروں کو چھٹی دی جائے تب پتہ چل جائیگا کہ ملک چلانے میں سب سے اہم کردار کس کا ھے ۔

29/04/2024
اب تو دیمک بھی کھا کے چھوڑ گئی۔تیری دستک کے منتظر دروازوں کو۔
29/04/2024

اب تو دیمک بھی کھا کے چھوڑ گئی۔
تیری دستک کے منتظر دروازوں کو۔

21/04/2024

‏قومی اسمبلی حلقے
این اے 8 باجوڑ -آزاد
این اے 44 ڈیرہ اسماعیل خان -سنی اتحاد
این اے 119 لاھور -مسلم لیگ نواز
این اے 132 قصور- مسلم لیگ نواز

صوبائی اسمبلی حلقے۔
پی پی 22چکوال(تلہ گنگ)-مسلم لیگ نواز
پی پی 32 گجرات -مسلم لیگ ق
پی پی36 وزیر آباد-مسلم لیگ نواز
پی پی 54 نارووال-مسلم لیگ نواز
پی پی 93 بھکر-مسلم لیگ نواز
پی پی 139 شیخوپورہ-مسلم لیگ نواز
پی پی 147 لاھور-مسلم لیگ نواز
پی پی 149 لاھور -آئی پی پی
پی پی 158 لاھور-مسلم لیگ نواز
پی پی 164 لاھور-مسلم لیگ نواز
پی پی 266 رحیم یار خان-مسلم۔لیگ نواز
پی پی 290 ڈیرہ غازی خان-مسلم لیگ نواز

پی کے 22 باجوڑ-آزاد
پی کے 91 کوھاٹ-سنی اتحاد

شہداد پور -پیپلزپارٹی

پی بی 32 لسبیلہ -مسلم لیگ نواز

Address

Karim Kallay Parkho
Takht-I-Bhai

Telephone

+923465481760

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shams tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby media companies


Other TV Channels in Takht-I-Bhai

Show All