مفتی محمد قاسم نعمانی

مفتی محمد قاسم نعمانی اپ کے مسائل اور ان کا حل

27/08/2024

‫الإعتماد علی السلف في الأخذ بالشریعة!‬
‫قال الإمام ولي الله الدهلوي -رحمه الله-:‬
‫"إن الأمة أجمعت علی أن یعتمدوا علی السلف في معرفة الشریعة، فالتابعون إعتمدوا في ذلك علی الصحابة، وتبع التابعین إعتمدوا علی التابعین، وهکذا في کل طبقة إعتمد العلماء علی من قبلهم، والعقل یدل علی حسن ذلك ؛ لأن الشریعة لایعرف إلا بالنقل و الإستنباط، والنقل لا یستقیم إلا بأن یاخذ کل طبقة عمن قبلها بالاتصال".
(عقد الجید في أحكام الاجتهاد والتقلید)‬

24/08/2024

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

05/08/2024

اک بوڑھا شیر ہر گلی کوچے میں غزہ کی صدا لگا رہا ہے

ترکی میں جاری صحیح مسلم کی اختتامی تقریب میں اب سے کچھ دیر قبل شیخ الاسلام مفتی تقی تقی عثمانی کا مسلم امہ کو جھنجھوڑنے دینے والا عربی خطاب۔

05/08/2024

یہ ہے پاکستانی مدارس کا کردار ۔۔۔
ہمارے مدارسِ نے تو ایسے علماء پیدا کئے جن سے باہر ممالک بھی فیضیاب ہوتے ہیں ۔۔
استاد محترم شیخ القرآن والحدیث مولانا حافظ حبیب الحسین صاحب ترکی میں سند حدیث کی اجازت دیتے ہوئے ۔۔۔ خوبصورت منظر ❣️❣️

17/06/2024

تمام اہل اسلام کو عیدالاضحی مبارک!

15/06/2024
15/06/2024

فداک امی وابی یا رسول الله ﷺ 😘👉
صلی اللّٰہ علیہ وسلم

13/06/2024

یہ بات اچھی طرح سمجھ لیجیے کہ یومِ عرفہ میں سعودی عرب کا اعتبار نہیں بلکہ ہر ملک میں یومِ عرفہ اسی دن ہوگا جس دن وہاں ذو الحجہ کی 9 تاریخ ہوگی چاہے وہ سعودی عرب کے مطابق ہو یا نہ ہو !

31/05/2024

شادیوں کی غیر شرعی رسومات وخرافات اور فوتگی کی بدعات میں مال خرچ کرنے سے شریعت نے منع فرمایا ہے لیکن اس کے باوجود بھی بہت سے لوگ محض دوسروں کو دکھانے یا انھیں خوش کرنے کی خاطر ان میں پیسہ خرچ کریں گے حتی کہ لاکھوں روپے لٹادیں گے اور مہنگائی کی بھی پرواہ نہیں کریں گے بلکہ قرضے بھی لے لیں گے، لیکن جس قربانی کا اللّٰہ تعالٰی نے حکم دیا ہے اور مال بھی اسی نے دیا ہے اس میں اللّٰہ تعالٰی کی خوشی کی خاطر چند ہزار روپے خرچ کرنے کو بھی تاوان سمجھتے ہیں اور اس موقع پر مہنگائی کا بھی رونا روتے ہیں۔ کیا یہی اللّٰہ تعالی کی عظمت اور اس کے ساتھ تعلق ومحبت کا تقاضا ہے
M***i Mubeen Ur Rahman Official

اس دن حضرت مولانا قاسم نانوتوی دارالعلوم دیوبند کی بنیاد رکهی تهی30مئ1866میالله اس دارالعلوم تاقیامت اپنی دین کیلئ استعم...
30/05/2024

اس دن حضرت مولانا قاسم نانوتوی دارالعلوم دیوبند کی بنیاد رکهی تهی30مئ1866می
الله اس دارالعلوم تاقیامت اپنی دین کیلئ استعمال کری آمین

15/05/2024


ایک ساتھی نے وایت سپ پر میسج کیا کہ جمہوریت تو کف رر ہے اس کی چند صورتیں پیش کی جن کی بناء پر وہ جمہوریت پر یہی حکم لگا رہا تھا
تو میں نے وہی صورتیں موبایل پر بھی فٹ کردیے اور جواب دیا کہ اگر جمہوریت کپر ہے انہی دلایل کی بنیاد پر تو پھر موبایل میں بھی یہی صورتیں ممکن ہے
فما ھو جوابک فھو جوابنا

کیا موبایل استعمال کرنا کفررر ہے ????
کیا یہ صحیح ہے نیچے تحریر غور سے پڑھیں

موبایل یھودیت کی پرچار کی پہلی سیڑھی ہے۔
اور موبایل دین اسلام مخالف نظام کی تاید کرتا ہے۔

٢۔میرے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے نہ کبھی موبایل استعمال کیا ہے اور نہ اس کا حکم دیا ہے

٣۔صحابہ کرام رض کےدور میں اس طرح موبایل نہیں تھئے۔جس میں مرد و عورت،عالم و جاہل،صالح و فاسق کی سب کی برابر بے عزتی کیجاتی ہو۔

٤موبایل میں فحش گانے ہوتے ہیں ، حلانکہ اللہ نے اس سے منع فرمایا ہے

٥۔موابیل میں پیسہ ہر حال میں یھودیت کو جاتا ہے جو کہ کھلی عام مسلمانوں کے قتل عام میں مصروف ہیں۔

٦موبال میں امرد لڑکوں اور عورتوں کے تصاویر ہو تے ویڈیوز ہوتے ہیں جو کہ قرآن و سنت کی مخالفت ہے۔
(ڈیجیٹل تصویر حرام ہے )

٧۔موبایل میں مسلمانوں کی اجتماعیت تقسیم ہوتی ہے۔جبکہ مسلمانوں کو تفرقہ بازی سے منع کیا گیا ہے۔(سورة آل عمران آیت ١٠٣)

٨۔موبایل میں عالم اور جاہل برابر ہوتے ہیں (موبایل عالم اور جاہل کا تمیز نہیں کرتا ہے )اور یہ قرآن کی مخالف ہے۔(سورة زمر آیت ٩)

٩۔موبایل پیکیج کے حصول کےلئے بے تحاشہ فضول مال خرچ ہوتی ہے جو سراسر اسراف ہے اور قرآن نے اسراف کرنے والوں کو شیطان کے بھائی کہا ہے۔
(سورة اسراء آیت ٢٧)

١٠۔موبایل نے پاکستان میں 76 سالوں سے علماء کرام کی محت پر پانی ڈالا ہے۔

١١۔مو بایل کے ذریعے ظالم اور فاسق کی حکمرانی کا تاید بھی مل سکتا ہے حلانکہ اسلام اس کی اجازت نہیں دیتا۔

١٢۔موبایل میں عورت کو بھی حکمرانی کا حق دیتا ہے۔( کیونکہ نیٹ کی نگرانی یھود ہی کرتے ہیں وو اسکے حامی ہیں )جبکہ اسلام میں عورت کی حکمرانی جائز نہیں۔

١٣۔موبایل کے ڈراموں میں پیسو کے حصول کےلئے ہر ایکٹر سادہ لوح عوام اور اپنے ویورز کو سبزباغ دکھا کر جھوٹ بولتے ہیں اور تصویر سازی کرتے ہیں قرآن و حدیٹ میں ایسے لوگوں پر لعنت بھیجا گیا ہے۔

١٤۔موبایل میں لوگ پیسو کے حصول کےلئے ہر یوزر دوسروں کی کھلم کھلا تذلیل بہتان تراشی اور غیبت کرتے ہیں قرآن اور سنت ان باتوں سے سختی کے ساتھ منع کرتے ہیں۔

*لہذا موبایل استعمال کرنا کفر ہے ان سے اپنے اپکو دور رکھیں تحریر قاسم
اگر ان دلایل سے موبائل کے استعمال پر کوٸی شرعی حکم فٹ ہوسکتا ہے تو ہم وہ حکم جمہوریت کے بارے میں بھی قبول کرسکتے ہیں

15/05/2024

جب آپ مالی طور پر مضبوط ہوں تو آپکی فضول باتیں بھی لوگوں کو اقوال زریں لگتی ہیں۔

قضاء عمری
03/04/2024

قضاء عمری

بیان ، درس اور نعت مباح یا زیادہ سے زیادہ مستحب ہے مگر ایذا مسلم حرام ہے لہذا بلا ضرورت شدیدہ لاؤڈ اسپیکر استعمال نہ کیا...
26/03/2024

بیان ، درس اور نعت مباح یا زیادہ سے زیادہ مستحب ہے مگر ایذا مسلم حرام ہے لہذا بلا ضرورت شدیدہ لاؤڈ اسپیکر استعمال نہ کیا جائے۔۔۔ دارالعلوم کراچی کا فتویٰ۔

09/03/2024

we are providing the best online Quran services
we make you learn holy Quran with tajwed as well as with meaning And with a short commentary on the Qur'an
contact us on watts app only 03365280006

05/03/2024

الٰہی غیب سےکچھ ایساانتظام کردے
۔۔۔
ماہ رمضان میں مکہ و مدینہ کامہمان کردے

ضرورت سے زائد بارش ہوجائے تو:’’اَللّٰھُمَّ حَوَالَیْنَا وَلَا عَلَیْنَا اَللّٰھُمَّ عَلَی الْاٰکَامِ وَالظِّرَابِ وَ بُط...
03/03/2024

ضرورت سے زائد بارش ہوجائے تو:’’اَللّٰھُمَّ حَوَالَیْنَا وَلَا عَلَیْنَا اَللّٰھُمَّ عَلَی الْاٰکَامِ وَالظِّرَابِ وَ بُطُوْنِ الْاَوْدِیَۃِ وَمَنَا بِتِ الشَّجَرِ‘‘ (ترجمہ ) اے اللہ! ہمارے ارد گرد بارش برسا اور (اب) ہم پر نہ (برسا)، اے اللہ! ٹیلوں، پہاڑیوں، وادیوں کے درمیان اور درختوں کے اگنے کی جگہوں پر (بارش برسا)۔(صحیح بخاری)

03/02/2024



حضرت مفتی ندیم درویش حفظہ اللہ تہ د جمعیت علماء اسلام کی د شمولیت دعوت او د ھغوی د یو تقریر پہ ادب و احترام جواب... اللہ تعالیٰ دی مونگ ٹولو تہ ہدایت نصیب کی آمین .
عنایۃاللہ عینی

31/01/2024

💟انتظار کی گھڑیاں ختم نیا کلام آگیا ہے جمعیت کے ابابیلوں انتظار ختم💟
جیوے جیوے مولان

مادر علمی دارالعلوم اسلامیہ عربیہ شیرگڑھ کے تمام اساتذہ کرام اورعلماء کرام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ال...
25/01/2024

مادر علمی دارالعلوم اسلامیہ عربیہ شیرگڑھ کے تمام اساتذہ کرام اورعلماء کرام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اللہ تعالٰی آپ سب کو پوری زندگی دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
اور اساتذہ کرام کے سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم ودائم رکھے آمین۔

Address

Swat

Telephone

03365280006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مفتی محمد قاسم نعمانی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to مفتی محمد قاسم نعمانی:

Videos

Share

Nearby media companies