khyber Awaz Tv

khyber Awaz Tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from khyber Awaz Tv, TV Channel, Swabi.
(3)

اےاین پی کے سربراہ اسفندیار ولی نے پی ٹی آئی رہنماء شوکت یوسفزئی کے خلاف 15 کروڑ روپے کا ہرجانہ کیس جیت لیاایڈیشنل سیشن ...
18/03/2024

اےاین پی کے سربراہ اسفندیار ولی نے پی ٹی آئی رہنماء شوکت یوسفزئی کے خلاف 15 کروڑ روپے کا ہرجانہ کیس جیت لیا

ایڈیشنل سیشن جج نے اسفندیار ولی کے حق میں فیصلہ سنایا دیا،شوکت یوسفزئی کو 15 کروڑ روپےہرجانہ ادا کرنے کا حکم

طارق افغان اور سجید آفریدی ایڈووکیٹ اسفندیار ولی کے وکلاء تھے
شوکت یوسفزئی نے اسفند یار ولی پر 25 ملین ڈالر میں پختونوں کا سودا کرنے کا الزام لگایا تھا جس پر اسفندیار ولی نے 2019 میں شوکت یوسفزئی کے خلاف ہرجانہ کیس کیا تھا..

18/03/2024

‏دا چې تۀ ئې اے جانانه،
دا چې ستا مستی رڼا ده

دا زما مینه ارمان دے،
دا زمـا ژړا خنـدا ده

د مُـلا خبـرې خوشـې
مامـله ستا او زمـا ده

دا داستان د لوږې نۀ دي،
دا قیصه د عشق او ساه ده

غني خان 🍁

02/02/2024

عوامی نیشنل پارٹی کے سرگرم رکن سوشل میذیا ایکٹوسٹ حماد یوسفزٸی کا نوجوانون کے نام خصوصی پیغام !!!!


عوامی نیشنل پارٹی ضلع صوابی جنرل سیکرٹری او پی کے50 نامزد امیدوار نواب زادہ خان پہ شملو کیمپ کی یو عظیم الشانہ عنڈہ ووشو...
02/02/2024

عوامی نیشنل پارٹی ضلع صوابی جنرل سیکرٹری او پی کے50 نامزد امیدوار نواب زادہ خان پہ شملو کیمپ کی یو عظیم الشانہ عنڈہ ووشوا۔چی ٹولو ملگرو دہ نواب زادہ خان دہ فول سپورٹ اعلان وکڑو۔چی انشاءاللہ پہ 8 فروری بہ ٹول خپل ووٹ لالٹین پہ
حق کی استعمالو۔

23/01/2024

صوابی این اے 20 پی کے 52 یونین کونسل دوبیان جھامرہ
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے پی کے 52 فیصل خان ترکئی شمولیتی جلسے سے خطاب کررہے ہیں ۔



صوابى : آج تورڈھیر میں پاکستان پیپلز پارٹی کا بڑا پاؤر شو ۔پروگرام کے مہمان خصوصی ۔این اے 20کے نامزد امیدوار  عثمان خان ...
23/01/2024

صوابى : آج تورڈھیر میں پاکستان پیپلز پارٹی کا بڑا پاؤر شو ۔
پروگرام کے مہمان خصوصی ۔این اے 20کے نامزد امیدوار عثمان خان ترکی ،پى کے 51 کے نامزد امیدوار نائب خان ،بلند خان ترکئی ودیگر نے شمولیتی جلسے سے خطاب کىاـ


23/01/2024

میری ان لوگوں سے ووٹ مانگنے کی ہمت نہیں ہورہی۔ سائرہ بانو





23/01/2024

صوابى : حلقہ NA19 سے آزاد امیدوار ستارایاز بى بى مرغز بازار میں خیبراواز نيوز کے ساتھ گفتگو۔۔


23/01/2024

امیدوار این اے 19 اسد قیصر کا مانیری بالا 1 نظری ڈیری
پروگرام کے شرکاء سے خطاب ۔

سابق اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ 8 فروری کا الیکشن انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی تاریخ لکھی جا رہی ہے کہ عمران خان ایک خوددار پاکستان اور آزاد خارجہ پالیسی اپنانے کی وجہ سے پابند سلاسل ہے ۔ اب فیصلہ عوام نے کرنا ہے اور عوام 8 فروری سے پہلے ہی اپنا فیصلہ عمران خان کے حق میں سنا چکی ہے ۔


کوشش کریں نسلی لوگوں سے تعلق رکھیںکیونکہ یہ ناراض بھی ہوں تو عزت پر وار نہیں کرتےـ
23/01/2024

کوشش کریں نسلی لوگوں سے تعلق رکھیں
کیونکہ یہ ناراض بھی ہوں تو عزت پر وار نہیں کرتےـ



23/01/2024

مشر سرړار حسين بابک صيب پيغام !!!!


23/01/2024

سردار حسين بابک واوري !!!!


23/01/2024

صوابى : پاکستان تحریک انصاف ضلعی صدر سہیل خان کا دیگر عہدداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس.


23/01/2024

مرغز کاکا واورئ زما پہ خیال په دے 9 کالہ حکومت کی دہ ٹول کرپشن تورگل کڑے دے😝
صوابى تور ګل پيغام !!!!




23/01/2024

د شهرام خان ترکى پيغام ــ


23/01/2024

تحريک انصاف ضلعى رهنما شاه ولى خان پيغام ــ

کڈی کیی دہ عوامی نیشنل پارٹی ضلع سینئر نائب صدر ملک غلام حقانی پہ قیادت کیی عوامی نیشنل پارٹی جرگہ پہ اصحاب علی خان او پ...
23/01/2024

کڈی کیی دہ عوامی نیشنل پارٹی ضلع سینئر نائب صدر ملک غلام حقانی پہ قیادت کیی عوامی نیشنل پارٹی جرگہ پہ اصحاب علی خان او پہ چیئرمین علی اضعر خان باندی کامیاب جرگہ اوشوا چی پہ کیی پی کے 50 نامزد امیدوار نواب زادہ خان این اے 19صوابی نامزد امیدوار شاہنواز خان سابقہ وزیر حاجی زرشید خان تحصیل صوابی صدر گل ولی خان سرہ ڈیر شمیر مشران موجود وو
اصحاب علی او دہ ھغی خاندان جرگہ قبول کڑا او خپل کور تہ واپس راغلل

دا سره جهنډا زمونږ د پت او د غيرت نخښه ده
23/01/2024

دا سره جهنډا زمونږ د پت او د غيرت نخښه ده

سلیم خان ایڈووکیٹ اور عوام کی محبتروخان یوسف زئی  اپنے ذاتی مشاہدے اور قریبی تعلق کی بنیاد پر بغیر کسی تردید کے کہتا ہوں...
23/01/2024

سلیم خان ایڈووکیٹ اور عوام کی محبت
روخان یوسف زئی
اپنے ذاتی مشاہدے اور قریبی تعلق کی بنیاد پر بغیر کسی تردید کے کہتا ہوں کہ ہمارے ممدوح معروف ترقی پسند،قوم پرست سیاست دان اور قانون دان سلیم خان ایڈووکیٹ ان معدودے چند قوم پرست دانشوروں اور سیاست دانوں میں سے ہیں جو ساری عمر ایک نصب العین کے پرستار رہے ہیں اکثر سیاست دان اجتماعی مفادات پر اپنے اور اپنے خاندان کے ذاتی مفادات کو ”اولین ترجیح“ دیتے ہیں جبکہ سلیم خان ایڈووکیٹ نے ہمیشہ اجتماعی مفادات کے لیے اپنے ذاتی اور خاندانی مفادات کو قربان کیا ہے اور اب بھی کررہے ہیں۔حالیہ عام انتخابات میں اے این پی ضلع صوابی کے اکثر کارکنوں کے پر زور اسرار پر انہوں نے حلقہ این اے 19سے الیکشن لڑنے کی لیے اپنی جماعت کے پارلیمانی بورڈ کو درخواست دی تھی اور اکثر کارکنوں اور بہی خواہوں کو پکا یقین تھا کہ ٹکٹ سلیم خان ایڈووکیٹ کو ہی دیا جائے گا کہ وہ ہر لحاظ سے اس قومی اور ضلعی ذمہ داری کے لیے سب سے زیادہ موزوں شخصیت ہیں۔مگر متاسفانہ ان کارکنوں کے دل کے ارماں آنسووں میں بہہ گئے۔مگر ہمارے ہاں اس روش کے باوجود کہ جن کرتا دھرتا اور مقبول مقامی قیادت کو اپنی جماعت ٹکٹ دینے سے محروم کردیتی ہے تو وہ لوگ یا تو فوراً مخالف ہوجاتے ہیں یا ناراض ہو کر پارٹی سرگرمیوں سے لاتعلق ہوجاتے ہیں یہاں تک اپنی جماعت سے انتقام لینے کے لیے اندر اندر دیہمک بن جاتے ہیں۔ مگر سلیم خان ایڈووکیٹ ایسے شخص ہیں کہ ٹکٹ نہ ملنے کے باوجود وہ جس طرح پہلے پارٹی سرگرمیوں میں فعال اور متحرک کردار ادا کررہے تھے اب اس سے زیادہ بڑھ چڑھ کر سرگرم اور متحرک ہوگئے ہیں۔روزانہ اپنی گاڑی کی ٹینکی اپنی جیب سے بھر کر نہ صرف ضلع صوابی بلکہ صوبے کے دیگر اضلاع میں بھی الیکشن کمپئین میں شریک رہتے ہیں اور وہ جس جرات مندانہ انداز اور دلائل کیساتھ اس ملک کی سیاسی تاریخ پر کھل کر بولتے ہیں اور جس انداز میں پارٹی کا بیانیہ عوام تک پہنچاتے ہیں،اس سے عوام کی اکثریت سلیم خان کو دل وجان سے چاہتی ہے۔اور اسی کی وجہ سے ان کی عوامی مقبولیت دن بہ دن بڑھتی جارہی ہے۔ اگر یہ کہا جائے تو مبالغہ نہیں ہوگا کہ صوابی میں سلیم خان نے اپنے شبانہ روز سرگرمیوں اور جرگوں سے اے این پی میں ایک نئی متحرک روح ڈالی ہوئی ہے۔ جلسوں،جلوسوں،ریلیوں اور شمولیتی پروگرامز کے علاوہ آج کل سوشل میڈیا فیس بک اور ٹک ٹاک پر قوم پرست حلقوں میں تو سلیم خان ہی چھائے ہوئے نظر آرہے ہیں اپنی قوم اور بالخصوص اپنی نئی نسل کو باچاخان کی خدائی خدمتگار تحریک،آزادی کی تاریخ،اپنے خدائی خدمتگاروں اورقومی مجاہدین و شہداءکی جدوجہد اور قربانیوں سے روشناس کروارہا ہے۔جس کی وجہ سے پختونوں کی نئی نسل کے ہیرو بن چکے ہیں۔چونکہ موصوف ملک کے آئین وقانون سمیت اپنی قومی اور اصل سیاسی تاریخ پر بھی گہری نظر رکھتے ہیں اپنے قومی ہیروز کے بارے میں بھی گہری معلومات رکھتے ہیں۔اس لیے جو بات بھی کہتے ہیں وہ دلیل اورتاریخی ثبوت کیساتھ کہتے ہیں۔انہیں قدرت نے خطابت کا ایسا ملکہ ودیعت کررکھا ہے۔جو سننے والوں کو اپنی گرفت میں لیتا ہے۔ سلیم خان اپنے قومی حقوق اور قومی وسائل بارے بڑے باخبر اور باعلم انسان ہیں ان کی تقریر کا موضوع امن اور اپنے وسائل پر اپنے اختیار ہی کے گرد گھومتا ہے اور وہ اس طرح بیان کرتے ہیں کہ سننے اور دیکھنے والے ہمہ تن گوش ہوکر سنتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ صبح سے لے کر رات گئے تک وہ الیکشن کمپئین کے سلسلے میں مختلف حلقوں اور علاقوں میں مصروف رہتے ہیں اپنا کام کاج اور اپنی وکالت چھوڑ رکھی ہے۔میرے اندازے کے مطابق روزانہ دس ہزار روپے سے زائد تو ان کا پیٹرول خرچہ ہے جو اپنی جیب سے ہی بھرتا ہے۔وہ اپنی ہر تقریر میں ان مخالفین کا باقاعدہ نام لے کر خبر لیتے ہیں جنہوں نے گزشتہ دور حکومت میں صوبے اور ضلع میں کرپشن کی ہے اور صفر کارکردگی دکھائی ہے۔بہرحال کوئی مانے یا نہ مانے لیکن اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ سلیم خان ایڈووکیٹ کا شمار اے این پی کے ان گنے چنے سیاسی، ادبی اور سماجی شخصیات میں ہوتا ہے جنہیں لوگ حقیقی معنوں میں ”پرمغز“ ”بالغ نظر“ اور ”دانا“ کے طور پر جانتے اور مانتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ اپنی جماعت کے کارکنوں کے علاوہ ضلع کے دیگر مکتبہ فکر کے لوگوں کی بھی اب یہ پرزور اسرار اور خواہش ہے کہ اگر حالیہ انتخابات میں اے این پی صوبے میں بہتر پوزیشن میں آگئی جیسا کہ توقع کی جارہی ہے اور نظر بھی آرہی ہے تو آنے والے سینٹ کے انتخابات میں سلیم خان ایڈووکیٹ کو ضرور موقع دینا چاہیئے تاکہ ضلع سمیت پورے صوبے کی بہتر اور حقیقی نمائندگی ہوسکے۔

ANP vs PTIpoll your vote now.
23/01/2024

ANP vs PTI
poll your vote now.

22/01/2024

بریکنگ نیوز!!!!
ثناء جاوید کون ہے اور شعیب ملک سے دوسری شادی کیوں کی۔



22/01/2024

صوابی :غلام احمد حقانی کا شیرہ غنڈ میں شولیتی ہروگرام سے خصوصی خطاب ۔




22/01/2024

صوابی: پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار براۓ پی کے 51 حاجی نواب زادہ کا ورکرز اے خصوصی خطاب ۔۔




22/01/2024

خداٸی تحریک زندہ باد!!!






22/01/2024

سابقہ اسپیکر اسد قیصر اورسابقہ ایم پی ا حاجی رنگیز خان کو کھلا چیلنج ۔۔۔۔ چیٸرمین رحیم جدون


22/01/2024

حقیقت پر مبنی تقریر ۔۔
کیا سیاستدان اس کےلیے ووٹ مانگ رہے ہیں۔
جاگو جاگو جاگو ۔۔
حقیقی انتخاب کےلیے اہنا قیمتی ووٹ کا استعمال کریں۔

19/01/2024

صوابی۔آج حاجی ہدایت اللہ سیکرٹری جنرل اے این پی تحصیل صوابی کا مرغز میں این اے 19 اور پی کے 50 الیکشن کیمپ کے افتتاحی تقریب سے خصوصی خطاب ۔




19/01/2024

مرغز میں الیکشن کیمپ کا افتتاح!!!

شاہ نواز خان امیدوار براۓ این اے 19
نواب ذادہ خان امیدوار براۓ پی کے 50




زما ووټ زما د قام دے ـمنجانب حاجى هدايت اللهسيکرټرى جنرلتحصيل صوابى
19/01/2024

زما ووټ زما د قام دے ـ
منجانب حاجى هدايت الله
سيکرټرى جنرل
تحصيل صوابى




Address

Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when khyber Awaz Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to khyber Awaz Tv:

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Swabi

Show All