Ausaf News HD

Ausaf News HD اس پیج کو لایک اور فالو کریں تازہ ترین ویڈیوز کیلیے
Page O

(عمران خان کی 3 اور شاہ محمود کی 2 مقدمات میں ضمانتین منظور)اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران ...
11/12/2023

(عمران خان کی 3 اور شاہ محمود کی 2 مقدمات میں ضمانتین منظور)
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تین اور شاہ محمود قریشی کی دو مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لیں۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانتیں منظور کیں۔
پراسیکیوٹر راجہ نوید اور پی ٹی آئی وکلاء سردار مصروف، خالد یوسف عدالت پیش ہوئے۔
پراسیکیوٹرراجہ نوید نے مؤقف اختیار کیا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں نے جان بوجھ کر احتجاج کروایا، بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا اور اشتعال پیدا کرنے کی کوشش کی، پی ٹی آئی رہنماؤں کو غیر ضروری نرمی دی جا رہی ہے، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانتیں خارج کی جائیں۔
جج نے استفسار کیا کہ کیا شاہ محمود قریشی اور عمران خان موقع پر موجود تھے؟ جس پر پراسیکیوٹر نے کہا شاہ محمود قریشی اور بانی پی ٹی آئی موقع پر موجود نہیں تھے۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے کہا عمران خان، شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں منظور کی جاتی ہیں، دیگر شریک ملزمان کی ضمانتیں کنفرم ہو چکی ہیں۔
اے ٹی سی جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے 30، 30 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانتیں منظور کیں۔

خدا اسرائیل🇮🇱 کو روئے زمین سے میٹا دے آمین ۔۔جب بھی یہودی چیز خریدنا ھو تو یہ تصویر یاد رکھنا۔ یا اللہ اسرائیل کو ایسا م...
11/12/2023

خدا اسرائیل🇮🇱 کو روئے زمین سے میٹا دے
آمین ۔۔
جب بھی یہودی چیز خریدنا ھو تو یہ تصویر یاد رکھنا۔
یا اللہ اسرائیل کو ایسا مٹا دے تاکہ دوسرے یہودیوں لیے عبرتناک بن جائے ۔۔

  SHO تھانہ صوابی اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ص
10/12/2023

SHO تھانہ صوابی اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ص

ریلوے اسٹیشن سے ٹکٹ اور ٹرین 🚆 کے ٹائمنگ کے معلومات حاصل کرنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔۔۔۔پشاور کینٹ (9210681...
10/12/2023

ریلوے اسٹیشن سے ٹکٹ اور ٹرین 🚆 کے ٹائمنگ کے معلومات حاصل کرنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔۔۔۔
پشاور کینٹ (9210681-091)
نوشہرہ (9220028-0923)
جہانگیرہ (510643-0923)
اٹک سٹی (610641-0572)
راولپنڈی (9270834-051)

تورگل کی پوسٹ پر عجب درانی صاحب کا ان ایکشن ۔ویلڈن عجب درانی صاحب پولیس اسٹیشن کالو خان ڈسٹرکٹ پولیس صوابی✍پریس ریلیز: م...
09/12/2023

تورگل کی پوسٹ پر عجب درانی صاحب کا ان ایکشن ۔
ویلڈن عجب درانی صاحب پولیس اسٹیشن کالو خان

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی
✍پریس ریلیز: مورخہ 09 دسمبر 2023
*صوابی۔غیر قانونی اسلحہ رکھنے ،سوشل میڈیا پر لوگوں کو دھمکانے و ڈرانے اور علاقے میں خوف و ہراس پھیلانے کے جرم میں ایس ایچ او کالوخان عجب درانی کی کامیاب کاروائی 04ملزمان گرفتار*

*04 کلاشنکوف،03 عدد ہینڈ گرنیٹ،954 عدد کارتوس اور درجنوں میگزین برآمد*

*ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی ہارون رشید خان* کے واضح احکامات کے پیش نظر ڈی ایس پی رزڑ عجب خان کے نگرانی میں ایس ایچ او کالوخان سب انسپکٹر عجب درانی معہ پولیس ٹیم اے ایس آئی سلمان خان ،اے ایس آئی صدام خان،اے اس آئی فصلِ احسان خان و دیگر نفری پولیس کی کامیاب چھاپہ زنی کے بدولت علاقے میں خوف و دہشت پھیلانے ،سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے پاداش میں ملزمان کو دھرلیا،
ملزمان گروپ باسط سکنہ شیخ جانہ ،شاہ زیب سکنہ کرنل شیر کلے،حسن اکبر اور صدیق اکبر ساکنان پنج پیر کو حراست میں لیکر مختلف بور کے اسلحہ برآمد کیا گیا۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج رجسٹرڈ کی گئی۔
* #ترجمان صوابی پولیس*

انا للّٰہ وانا الیہ راجیعون 😭معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک بھارت میں انتقال کر گئے 😭
09/12/2023

انا للّٰہ وانا الیہ راجیعون 😭
معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک بھارت میں انتقال کر گئے 😭

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی مورخہ:07 دسمبر 2023صوابی  پولیس کا عزم۔۔۔ منشیات سے پاک ضلع صوابی *صوابی۔منشیات کیخلاف جاری مہم میں ت...
09/12/2023

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی
مورخہ:07 دسمبر 2023
صوابی پولیس کا عزم۔۔۔ منشیات سے پاک ضلع صوابی
*صوابی۔منشیات کیخلاف جاری مہم میں تھانہ صوابی پولیس کی کامیاب کاروائیاں،آئس فروشی کے دھندے میں ملوث 11 منشیات فروش گرفتار، 1551 گرام آئس 45 گرام ہیروئن برآمد*۔

تفصیلات کے مطابق۔ *انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ اختر حیات خان اور ریجنل پولیس آفیسر مردان محمد سلیمان کے ویژن کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی ہارون رشید خان* کے عوام سے کیے گئے وعدوں کے عین مطابق، منشیات کیخلاف جاری مہم میں *ڈی ایس پی صوابی جواد خان* کے نگرانی میں *ایس ایچ او صوابی سب انسپکٹر منصف خان* نے دیگر پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروش باالخصوص آئس فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر کاروائیاں کرتے ہوئے *11 آئس فروشان قاسم ،جان سید ،شعیب ساکنان مانیری صوابی،شمس الرحمن سکنہ یارحسین حال انبار ،اسماعیل سکنہ صوابی،،عببید سکنہ پنج پیر ،ہارون سکنہ شیخ جانہ،عبدالحمید سکنہ جھنڈا،اسد سکنہ سلیم خان،گل باچ سکنہ بام خیل اور دوسرے ضلع سے تعلق رکھنے والا ملزم فضل غنی سکنہ چنگلئی بونیر* کو گرفتار کرکے مجموعی طور *1551 گرام آئس اور 45* ہیروئن برآمد کرکے جن کیخلاف تھانہ صوابی میں مقدمات درج رجسٹر ہوکر پابند سلاسل کیے گئے۔۔

* #ترجمان صوابی پولیس

*صوابی۔تھانہ کالوخان / چوکی اتم پولیس کی بروقت کاروائی ضعیف العمر شخص کو قتل کرنے والا قاتل چند گھنٹوں میں گرفتار**آلہ ق...
09/12/2023

*صوابی۔تھانہ کالوخان / چوکی اتم پولیس کی بروقت کاروائی ضعیف العمر شخص کو قتل کرنے والا قاتل چند گھنٹوں میں گرفتار*
*آلہ قتل کلاشنکوف سمیت میگزین برآمد*

*وجہ عناد :چند دن پہلے ملزم کا مقتول کے ساتھ گنے کی فصل کاٹنے پر زبانی تکرار ہوئی تھی*

*مقتول قائم احمد اپنے کھیت میں گنے فصل کاٹنے میں مصروف تھے کہ اس دوران ملزم بلال ولد ستار خان سکنہ ادینہ نے کلاشنکوف سے فائرنگ کرکے ابدی نیند سلادی*

*اس واردات پر مقامی پولیس کو اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او کالوخان سب انسپکٹر عجب درانی کے نگرانی میں چوکی اتم انچارج اے ایس آئی سلمان خان معہ نفری پولیس فوری طور جائے وقوعہ پہنچ کر ملزم کا تعاقب کرتے ہوئے آخر کار با مسلح کلاشنکوف سمیت گرفتار کیا گیا*

*ملزم بلال اپنے علاقے میں خوف و دہشت پھیلا رہے تھے*

*مذکورہ ملزم کے خلاف قتل کے مقدمہ درج رجسٹرڈ کرکے حوالات میں بند کیا*

08/12/2023
08/12/2023

بیشک۔۔
دلوں کا سکون صرف اللہ کی یاد میں ہے۔۔۔۔
جمعہ مبارک اللّٰہ پاک سب کو خوشیادیں۔

پہلا شوکت علی میموریئل چیلنج کپ صوابی 2023بوم بوم صوابی فٹبال کلب بمقابلہ منگور کلب اپر دیرکل بروز ھفتہ دن 01:00 بجے ۔۔۔...
08/12/2023

پہلا شوکت علی میموریئل چیلنج کپ صوابی 2023
بوم بوم صوابی فٹبال کلب بمقابلہ منگور کلب اپر دیر
کل بروز ھفتہ دن 01:00 بجے ۔۔۔
انشاءاللہ جیت فٹبال کی ھوگی۔۔۔

فٹبال کے ٢ بڑے نام فحر صوابی بلال اور ممتاز بوم بوم صوابی کلب کو سپورٹ کرنے کا اعلان کرتے ھے۔ اور کل کے میچ میی بوم بوم ...
08/12/2023

فٹبال کے ٢ بڑے نام فحر صوابی بلال اور ممتاز بوم بوم صوابی کلب کو سپورٹ کرنے کا اعلان کرتے ھے۔ اور کل کے میچ میی بوم بوم کلب کے پلیئرز کا حوصلہ بلند کرینگے۔ اور کوچنگ کے فرائض سرانجام دینگے۔ آپ دونوں کے جزبے اور محبت کو سلام۔۔۔❤❤❤

" 07 دسمبر ووٹرز کا قومی دن " 07/12/2023آج ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن آفس صوابی میں ایک خصوصی اجلاس  ,زیرِ صدارت ,ڈسٹرکٹ الیکشن...
08/12/2023

" 07 دسمبر ووٹرز کا قومی دن "
07/12/2023
آج ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن آفس صوابی میں ایک خصوصی اجلاس ,زیرِ صدارت ,ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر صوابی, فہد علی شاہ منعقد ھوا ,07 دسمبر ووٹرز کے قومی دن کے حوالے سے اس خصوصی میٹنگ میں اے سی صوابی اللہ نواز ,اے ڈی نادرا صوابی محمد قذافی سمیت دیگر آفیشلز اور ضلع کی مختلف سماجی تنظیموں ,بلدیاتی نمائندوں اور اقلیتی خاتون نمائندہ نے بھی شرکت کی جبکہ ضلع صوابی کی فعال سماجی تنظیموں ,سماجی بہبودِ رابطہ کونسل ( SBRC ) کے چیرمین روح الامین اور جذبہ خدمتِ خلقِ ویلفیئر آرگنائزیشن مانیری پایان کے جنرل سیکرٹری اویس علی شاہ باچا نے اس اہم اجلاس میں خصوصی طور پر اپنی حاضری یقینی بنائی ۔
07 دسمبر ووٹر کے قومی دن کی مناسبت سے گفتگو کرتے ھوئے شرکاء نے ووٹ کو قومی امانت قرار دیا اور ووٹ کی اہمیت کا خصوصی ذکر کیا ,چیف الیکشن کمشنر صوابی فہد علی شاہ نے واضح کیا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے الیکشن 2024 کی تیاریاں مکمل ہیں اور اس سلسلے میں تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دی جا چکی ھے۔ ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن صوابی کے ذمہ داران نے ضلع صوابی کے تمام سٹیک ھولڈرز سے اپیل۔کی کہ وہ الیکشن کےلئے رائے عامہ ہموار کریں ,الیکشن کمپئن سے لیکر الیکشن ڈے تک اپنا مثبت کردار ادا کریں۔ ووٹر کو پولنگ اسٹیشن لانے اور اپنا حق استعمال کرنے کا موقع دیں ,ووٹ قومی امانت ھے ,اسے اپنے ضمیر کے مطابق استعمال کرنا ہر شہری کا آئینی و قانونی حق ھے۔
جذبہ خدمتِ خلقِ ویلفیئر آرگنائزیشن مانیری پایان کے نمائندہ نے چیف الیکشن کمشنر صوابی کو یقین دلایا کہ ان کی تنظیم اس ضمن میں اپنی ذمہ داریاں بہ طریقہ احسن نبھانے کی بھرپور کوششیں کرے گی۔

ستا ھر تندر نظر تہ در لوگے شمہ جانانہراوگورہ لگ نور چی لیونے شمہ جانانہدا ستا دحسن گل پہ یو موسم کی مڑاوے مہ شہنو خیر دے...
07/12/2023

ستا ھر تندر نظر تہ در لوگے شمہ جانانہ
راوگورہ لگ نور چی لیونے شمہ جانانہ

دا ستا دحسن گل پہ یو موسم کی مڑاوے مہ شہ
نو خیر دے کہ زہ ڈیر ز یات غرسانے شمہ جانانہ ۔

اکاش مانیروال کیمرہ مین اوصاف نیوز ایچ ڈی

*اچھی خبر  !**متحدہ عرب امارات UAE نے پاکستانیوں کے ویزوں پر لگی تمام پابندیاں و شرائط ختم کر دیں۔ 10دسمبر سے ویزے نارمل...
07/12/2023

*اچھی خبر !*
*متحدہ عرب امارات UAE نے پاکستانیوں کے ویزوں پر لگی تمام پابندیاں و شرائط ختم کر دیں۔ 10دسمبر سے ویزے نارمل پراسس میں ہونگے۔*

07/12/2023
07/12/2023

سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات کی صورت میں ملنے والی مالی امداد میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری

👈 سروس رول 17A کو ختم کر دیا گیا ہے جس کے تحت دوران سروس وفات پانے والے سرکاری ملازم کا کوئی ایک بچہ گریڈ 1 تا 11 کی سرکاری نوکری حاصل کر سکتا تھا۔
👈گریڈ 1 تا 4 کے ملازمین کو اب 16 لاکھ کی بجائے 50 لاکھ ملے گا۔
👈گریڈ 5 تا 10 کے ملازمین کو اب 19 لاکھ کی بجائے 75 لاکھ ملے گا۔
👈گریڈ 11 تا 15 کے ملازمین کو اب 22 لاکھ کی بجائے 1 کروڑ ملے گا۔
👈گریڈ 16 تا 17 کے ملازمین کو اب 26 لاکھ کی بجائے ڈیڑھ کروڑ ملے گا۔
👈گریڈ 18 تا 19 کے ملازمین کو اب 34 لاکھ کی بجائے 2 کروڑ ملے گا۔
👈گریڈ 20 تا 22 کے ملازمین کو اب 40 لاکھ کی بجائے 2 کروڑ ملے گا۔۔۔

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی✍پریس ریلیز: مورخہ 06 دسمبر 2023*صوابی۔تھانہ زیدہ پولیس کی کاروائی،عرصہ 5سالوں سے قتل و دیگر سنگین مقد...
07/12/2023

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی
✍پریس ریلیز: مورخہ 06 دسمبر 2023
*صوابی۔تھانہ زیدہ پولیس کی کاروائی،عرصہ 5سالوں سے قتل و دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار*
*کلاشنکوف سمیت متعدد کارتوس برآمد*

*اشتہاری مجرم نے قتل کرنے کے بعد مدعی کو مختلف طریقوں سے سنگین دھمکیاں دیں رہا تھا*

تفصیلات کے مطابق *ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی ہارون رشید* خان کے واضح احکامات پر اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔
اس سلسلے میں ڈی ایس پی صوابی جواد خان کے نگرانی میں ایس ایچ او زیدہ فاروق خان معہ پولیس ٹیم نے مخبر خاص اطلاع پر کامیاب چھاپہ زنی کرتے ہوئے 05 سالوں سے مطلوب اشتہاری وسیم ولد سبحان اللہ سکنہ مرغز کو بامسلح کلاشنکوف سمیت گرفتار کرلیا ،
گرفتار اشتہاری ملزم وسیم نے دیگر ساتھی ملزم رضوان جلیل ساکنان مرغز کے ہمراہ بمورخہ 26.08.2018 کو تاک میں بیھٹے ہوئے سابقہ دشمنی کی بناء پر مسمی امتیاز احمد عرف بابو پر اندھا دھند فائرنگ کرکے ابدی نیند سلادیاتھا جبکہ مدعی مقدمہ بھائی حبیب احمد اور بتھیجا شبیر احمد معجزانہ طور بچ گئے۔اس کے علاوہ مورخہ 06.10.2018کو گرفتار ملزم نے دیگر ملزمان راج محمد ،رضوان جلیل کے ہمراہ مدعی حبیب کو بذریعہ کال،خطوط اور فیس بک پر سنگین دھمکیاں دیں رہے تھے جنکے خلاف تھانہ زیدہ میں مقدمات درج ہیں۔
* #ترجمان صوابی پولیس*

خوشخبری آج صوابی امن چوک میں حسن شنواری ھوٹل کا افتتاح ھوگیا۔حسن شنواری ھوٹل اینڈ پشاور ی شعبہ بازار چاول میں آپ کو صواب...
07/12/2023

خوشخبری
آج صوابی امن چوک میں حسن شنواری ھوٹل کا افتتاح ھوگیا۔
حسن شنواری ھوٹل اینڈ پشاور ی شعبہ بازار چاول میں آپ کو صوابی میں شعبہ بازار کے مشہور چاول ،چائے اور ھر قسم سالن آپکو ابھی صوابی امن چوک میں رات گئے تک ملیگا ۔

حسن شنواری ھوٹل اینڈ پشاور ی شعبہ بازار چاول

پروپرائیٹر ۔ احسان اینڈ برادر
رابطہ ۔03160938521
03459496045

صوابی: 2 دسمبر کو پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اورنگ آباد  میں ہونے والے ورکر کنونشن  کے بعد دفعہ 144 کے نفاذ کے باعث ...
04/12/2023

صوابی: 2 دسمبر کو پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اورنگ آباد میں ہونے والے ورکر کنونشن کے بعد دفعہ 144 کے نفاذ کے باعث پاکستان تحریک انصاف کے لیڈران/ مشران اور متعدد کارکنان کے خلاف ریاست کی جانب مختلف دفعات پر مشمتمل FIR درج کیا گیا تھا جس میں آج تحصیل صوابی کے چیئرمین عطاءاللہ خان اور دیگر پارٹی قائدین نے BBA کے لئے درخواست جمع کردی...

9 مئی لندن پلان کا حصہ تھا یہ نواز شریف کو لانے اور پی ٹی آئی کو ختم کرنے کے لیے تھے لیکن الیکشن ان شاءاللہ پی ٹی آئی ہی...
04/12/2023

9 مئی لندن پلان کا حصہ تھا یہ نواز شریف کو لانے اور پی ٹی آئی کو ختم کرنے کے لیے تھے لیکن الیکشن ان شاءاللہ پی ٹی آئی ہی جیتے گی۔
بانی چیئرمین عمران خان کی دوران سماعت صحافیوں سے گفتگو

جہان علی PASI تھانہ زیدہ صوابی تعینات ...
04/12/2023

جہان علی PASI تھانہ زیدہ صوابی تعینات ...

عبدالعلی خان کو SHO تھانہ پڑانگ چارسدہ تعینات کردیا۔
02/12/2023

عبدالعلی خان کو SHO تھانہ پڑانگ چارسدہ تعینات کردیا۔

02/12/2023

صوابی نے کمال کردیا
جس طوفانی خطاب کا انتظار تھا۔
آخرکار وہ آگیا ۔۔۔۔

ابھی ورکرز کنونشن شروع نہیں ہوا ہے، خالی جگہ باقی نہیں رہی،
02/12/2023

ابھی ورکرز کنونشن شروع نہیں ہوا ہے، خالی جگہ باقی نہیں رہی،

یہ ہے پی ٹی ائی کا جنون، عوام چھت اور درختوں پر چڑے ہوئے ہیں ....
02/12/2023

یہ ہے پی ٹی ائی کا جنون، عوام چھت اور درختوں پر چڑے ہوئے ہیں ....

*ڈپٹی کمشنر صوابی کا سب جیل صوابی کا دورہ*ڈپٹی کمشنر، صوابی جناب ڈاکٹر طارق اللہ صاحب نے آج ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر صوا...
02/12/2023

*ڈپٹی کمشنر صوابی کا سب جیل صوابی کا دورہ*

ڈپٹی کمشنر، صوابی جناب ڈاکٹر طارق اللہ صاحب نے آج ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر صوابی جناب گوہر علی صاحب اور ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر صوابی جناب ظفر علی خان صاحب کے سب جیل صوابی کا دورہ کیا۔ جیل میں اسیران کو دی جانیوالی سہولیات، سیکورٹی اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ دورہ کے دوران انہوں نے جیل میں قائم ہسپتال ، کچن ، جوینائل وارڈ، اور مختلف جرائم میں سزا یافتہ مجرموں اور مختلف بیرکوں کا معائنہ کیا اور قیدیوں سے دستیاب سہولیات بارے استفسار کیا ۔ ڈپٹی کمشنر صوابی نے سب جیل کے ہسپتال میں داخل مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور ادویات کے سٹاک کی بھی پڑتال کی۔ سپرٹنڈنٹ سب جیل صوابی نے ڈپٹی کمشنر صوابی کو جیل میں ادویات کی کمی کو پورا کرنے کے حوالے سے سفارش کی جس پر ڈپٹی کمشنر نے تمام ادویات کی کمی کو جلد از جلد پورا کرنے کے حوالے سے اقدامات کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ اس کے بعد مختلف بیرکس میں قید مجرمان اور بچوں سے بھی ملاقات کی اور جیل عملہ کے رویہ بارے بھی دریافت کیا، انہوں نے قیدیوں کو حکومتی احکامات کے مطابق بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جانے کے بارے میں جیل حکام کو ہدایات جاری کیں۔

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی✍پریس ریلیز: مورخہ 02دسمبر2023*تھانہ صوابی پولیس کی بروقت  کاروائی  مویشی چور گروہ  گرفتار* *چوری شدہ ...
02/12/2023

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی
✍پریس ریلیز: مورخہ 02دسمبر2023
*تھانہ صوابی پولیس کی بروقت کاروائی مویشی چور گروہ گرفتار*

*چوری شدہ بکریوں کی فروختگی رقم مبلع 90ہزار روپے برآمد*

*صوابی۔تفصیلات کے مطابق کل بمورخہ 1دسمبر 2023 کو مدعی مقدمہ گلزادہ ولد وزیر زادہ سکنہ جھنڈا نے رپورٹ درج کرتے ہوئے کہا کہ انکے مکان سے تین عدد بکریاں کسی نامعلوم ملزم/ملزمان نے چوری کی ہے ۔
جس پر ڈی ایس پی صوابی جواد خان کے قیادت میں ایس ایچ او صوابی معہ پولیس ٹیم نے مدعی کی نشاندہی پر اور علاقہ میں پتہ براری کرتے ہوئے معلوم ہوا کہ بکری کی چوری ملزمان اعجاز اور قیصر ساکنان باجا نے کی ہے جس پر کامیاب چھاپہ زنی کرتے ہوئے مذکورہ ملزمان کو گرفتار کیا گیا دوران انٹاروگیٹ ملزمان اعجاز اور قیصر نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بکریاں کی فروختگی رقم 90000 روپے رام برآمد کیے گئے جن سے مزید تفتیش جاری ہیں ۔جرائم پیشہ افراد معاشرے کے ناسور ہیں انہیں آہنی شکنجے سے نمٹا جائے گا۔
* #ترجمان صوابی پولیس*

ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں  اور ہم کھڑ ے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے سا تھ عمران خان ساتھ
02/12/2023

ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑ ے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے سا تھ عمران خان ساتھ

سابق اسپیکر اسدقیصر کو ایک کیس میں ضمانت ملنے پر دوسرے کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔ایس پی سٹی انعام جان کا کہنا ہےکہ سابق س...
02/12/2023

سابق اسپیکر اسدقیصر کو ایک کیس میں ضمانت ملنے پر دوسرے کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔
ایس پی سٹی انعام جان کا کہنا ہےکہ سابق سپیکر کو 9 مئی کے دن مردان کے میڈیکل سٹور میں توڑ پھوڑ کے مقدمہ میں گرفتار کیا گیا۔
یاد رہے کہ آج سیشن کورٹ نے 9 مئی کے چارسدہ پولیس کی ایف آئی آر میں سابق سپیکر کی درخواست ضمانت منظور کی تھی۔پی ٹی آئی وکلاء اور اسد قیصر کے بھائی جیل کے سامنے ان کی رہائی کا انتظار کررہے تھے۔

صوابی میں تحریک انصاف کا کامیاب کنونشن دفعہ 144وڑ گیا۔۔
02/12/2023

صوابی میں تحریک انصاف کا کامیاب کنونشن دفعہ 144وڑ گیا۔۔

٭ منشیات تمام بُرائیوں کی جڑ ہے پولیس پوری قوت کے ساتھ اس معاشرتی ناسور کے خلاف لڑے گی۔ آئی جی پی اختر حیات خان ٭ منشیات...
01/12/2023

٭ منشیات تمام بُرائیوں کی جڑ ہے پولیس پوری قوت کے ساتھ اس معاشرتی ناسور کے خلاف لڑے گی۔ آئی جی پی اختر حیات خان
٭ منشیات فروشوں کے خلاف خیبر پختونخوا پولیس کی گزشتہ دس ماہ کے دوران کارروائیاں۔
٭ منشیات فروشوں کے خلاف 30ہزار کے قریب مقدمات درج، 31148 منشیات فروش گرفتار۔
٭ 25741 کلو گرام منشیات قبضہ میں لی گئیں۔

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان کی ہدایت پر صوبے میں منشیات فروشوں اور اس کی سمگلنگ میں ملوث بڑے کارندوں کے خلاف جاری مہم کے دوران گھیرا مزید تنگ کردیا گیا ہے۔اور صوبے میں رواں سال کے دوران اب تک 31148منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے اُن کے خلاف 29871 پرچے درج کرلئے گئے اور ان منشیات فروشوں سے 25741 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئیں جنکی مالیت کروڑوں روپے بنتی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق آئی جی پی اختر حیات خان نے بطور آئی جی پی ذمہ داریاں سنبھالتے ہی دہشت گردی کی روک تھام، منشیات کی بیخ کنی اور سمگلنگ کے قلع قمع کو اپنی ترجیحات میں رکھا۔ اس مقصد کے لیے پورے صوبے میں منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی مہم شروع کی گئی اور اعلیٰ پولیس حکام کو منشیات کی کاشت، منشیات فروشوں اور سمگلروں کے خلاف ملکی قوانین کی روشنی میں آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی واضح ہدایات جاری کی گئیں۔ آئی جی پی کی ہدایت پر منشیات کی سمگلنگ میں ملوث بڑے کارندوں کے خلاف جاری مہم میں گذشتہ دس مہینوں کے دوران پورے صوبے میں 29871 پرچے درج کئے گئے۔ اس دوران 31148 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان سے 25741 کلو گرام منشیات برآمد کی گئی۔ جن میں 21823 کلو گرام چرس،853 کلو گرام افیون، 1478 کلو گرام ہیروئن، 1587 کلو گرام آئس اور 25700لیٹر شراب شامل ہے۔
پشاور پولیس نے 8636 مقدمات درج کرکے 9410 ملزمان گرفتار کئے اور اُن سے 5235 کلو گرام چرس، 495 کلو گرام افیون، 470 کلو گرام ہیروئن، 608کلو گرام آئس اور 1730 لیٹر شراب برآمد کی، مردان ریجن پولیس نے 5958 مقدمات درج کرکے 6179 ملزمان گرفتار کئے اور اُن سے 6366 کلو گرام چرس، 285 کلو گرام افیون، 280 کلو گرام ہیروئن، 472کلو گرام آئس اور 626 لیٹر شراب برآمد کی۔کوہاٹ ریجن پولیس نے 3365 مقدمات درج کرکے 3433 ملزمان گرفتار کئے اور اُن سے 3913 کلو گرام چرس، 1.207 کلو گرام افیون، 31 کلو گرام ہیروئن اور 122کلو گرام آئس کی برآمدگی کی۔اس طرح ہزارہ ریجن پولیس نے 2724 مقدمات درج کرکے 2831 ملزمان گرفتار کئے اور اُن سے 3075 کلو گرام چرس، 525 کلو گرام ہیروئن، 110کلو گرام آئس اور 14507 لیٹر شراب برآمد کرلی۔بنوں پولیس نے 1367مقدمات درج کرکے 1366 ملزمان گرفتار کئے اور اُن سے 715 کلو گرام چرس، 26 کلو گرام افیون، 46.554 کلو گرام ہیروئن، 167کلو گرام آئس اور 164 لیٹر شراب برآمد کی۔ڈی آئی خان ریجن پولیس نے بھی 1667 مقدمات درج کرکے 1708 ملزمان گرفتار کئے اور اُن سے 1010 کلو گرام چرس، 6.4 کلو گرام افیون، 80 کلو گرام ہیروئن اور 78کلو گرام آئس برآمد کی۔مالاکنڈ ریجن پولیس نے 6154مقدمات درج کرکے 6221ملزمان گرفتار کئے اور اُن سے 1508 کلو گرام چرس، 40 کلو گرام افیون، 43 کلو گرام ہیروئن، 28کلو گرام آئس اور 8672 لیٹر شراب کی برآمدگی کی۔
آئی جی پی اختر حیات خان نے کہا ہے کہ منشیات سے حاصل کی گئی رقم دہشت گردوں کی مالی معاونت میں بھی استعمال ہوتی ہے۔ اسی طرح طلباءو طالبات آئس کے استعمال سے معاشرتی بے راہ روی کا شکار ہوتے ہیں اور منشیات کے استعمال سے گھریلوتشدد میں بھی اضافہ ہوتا ہے اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ خیبر پختونخوا پولیس پوری قوت کے ساتھ اس معاشرتی ناسور کے خلاف نبردآزما رہیگی اور معاشرے سے منشیات فروشوں کا صفایا کرنے کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریگی۔

" مانیری پایان کی جنازگاہ کی ھفتہ وار صفائی جآری " 01/12/2023جذبہ خدمتِ خلقِ ویلفیئر آرگنائزیشن مانیری پایان ے زیرِ انتظ...
01/12/2023

" مانیری پایان کی جنازگاہ کی ھفتہ وار صفائی جآری "

01/12/2023
جذبہ خدمتِ خلقِ ویلفیئر آرگنائزیشن مانیری پایان ے زیرِ انتظام مانیری پایان کی مرکزی جنازگاہ واقع لختے چم کی ھفتہ وار صفائی کا سلسلہ کئ مہینوں سے جآری ھے آج اس سلسلے میں تنظیم کے صدر جلیل احمد خان کی قیادت میں زردعلی خان عرف طوطی اور دیگر رضاکاروں نے مذکورہ جنازگاہ کی صفائی کی۔
یاد رھے جذبہ خدمتِ خلقِ ویلفیئر آرگنائزیشن مانیری پایان علاقے میں بنیادی فلاحی کاموں میں رضاکارانہ طور حصہ لیتی ھے اور اپنی مدد اپ کے تحت صفائی و دیگر اہم اور ضروری اقدامات کرتی ھے۔

نو تعینات ڈپٹی کمشنر صوابی جناب طارق اللہ خان صاحب نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
30/11/2023

نو تعینات ڈپٹی کمشنر صوابی جناب طارق اللہ خان صاحب نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

30/11/2023
28/11/2023

Address

Swabi
23430

Telephone

+923339898115

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ausaf News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share