((قرآن مجید کی بے حرمتی کے بعد ایمان ویلفیر آرگنائزیشن صوابی قرآن کے سینکڑوں نسخہ جات مدارس اور غریب طالب علموں کو عطیہ کرچکے ہیں))
جب سے یہود و ہنود نے خداوند لایزال کے محبوب ترین کتاب قرآن مجید فرقان حمید کی بے حرمتی کا سلسلہ شروع کیا ہے تو اس دن سے ایمان ویلفیر آرگنائزیشن کے چیر مین اور روح رواں محمد فرمان اور انکے ساتھیوں نے یہ عہد کیا ہے کہ ہم قرآن مجید فرقان حمید کے آفاقی پیغام کے پھیلانے اور اس مقدس کتاب کےنسخہ جات کو عام لوگوں اور خاص طور پر دینی مدارس کے اساتذہ کرام اور حقدار طلبا تک پہنچائیں گے۔ لہذا اس سلسلے میں کل اس مقدس اور بابرکت کتاب کے 40 نسخہ جات مانیری پایاں پیرتاب بانڈہ کے محترم اور قابل قدر عالم یاسر استاد کو عطیہ کئے گئے ۔ جووہ اپنے مدرسہ میں غریب اور نادار دینی طلبا کو دیں گے ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے بھی ایمان ویلفیر آرگنائزیشن کےچیر مین محمد فرمان اور اس تنظیم کے ایک اور فعال رکن وائس چیئرمین مہراب گل مختلف مدارس کو قرآن مجید فرقان حمید کے 200 سے زائد نسخہ جات عطیہ کرچکے ہیں ۔انہوں نے مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ قرآن کےآفاقی پیغام کوعام آدمی تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں تاکہ یہود اور ہنود کے عزائم خاک میں مل جائیں اور اسلام کا بول مزید بالا ہو
کانٹیکٹ نمبر-------------03
یہ نہ فلسطین ہے نہ انڈیا ہے نہ میانمار ہے یہ ہمارہ جمہوریہ پاکستان میں ڈسٹرکٹ صوابی امن چوک ہے اور اس امن چوک میں پر امن احتجاج پر بوڑھے اور عمر رسیدہ افراد کو صوابی کے پولیس نے ڈنڈے بر سائے یہ خال کر دیا۔
((ایمان ویلفیر آرگنائزیشن کا امدادی کیمپ برائے ترکی اور شام زلزلہ زدگان ))
ضلعی انتظامیہ صوابی اور سوشل ویلفیر ڈیپارٹمنٹ ہدایات کی روشنی میں ترکی اور شام کے زلزلہ زدگان بہن بھائیوں کے لئے ایمان ویلفیر آرگنائزہشن( رجسٹرڈ ) صوابی نے چیر مین محمد فرمان ،سیکریٙٹری نظار علی اورسوشل ویسٹ شان خان کی قیادت میں امدادی کیمپ لگانے کا اہتمام کیا ۔قلیل وقت میں ایمان ویلفیر آرگنائزیشن کے پاس 16250روپے کے عطیات جمع کئے گئے جو سوشل ویلفیر ڈیپارٹمنٹ کے ضلعی سربراہ ظفر کو حوالے کئے گئے ۔ علاوہ ازیں علاقہ معززین اور عوام نے اس بات کا عہد کیا کہ وہ اس مشکل وقت اپنے ترکی اور شام کے بھائیوں کو مزید عطیات دیں گے ۔اے ڈی سی صوابی اورسابق ایم پی اے رنگیزاحمد خان نے بھی ایمان ویلفیر آرگنائزیشن کیمپ کا دورہ کیا
واہ عامر لیاقت کیا بات ہے
ہم دہ حق آواز ایک سوچ دے رہے ہیں جس کے تحت ہم رمضان میں سستے بازارکے زریعے شدید مہنگائی سے متاثر لوگوں کوآشیایےخوردونوش سستے نرخوں پر فراہم کرینگے دہ حق آواز کے پاس صرف 10لاکھ روپے کی قلیل فنڈز دستیاب ہیں۔ اگر اس کو ہم یک مشت خرچ کر یں توبے شک چند سو لوگوں کو چند دنوں کےلیے مفت خوراک فراہم کرسکتےہیں۔ لیکن ہم ایک نیےطریقہ کارکی شروعات کررہے ہیں ہم اس قلیل رقم سے ہول سیل میں انتہاہی ضروری آشیاء خرید کر اور اس میں اپنی طرف سے سبسڈی شامل کرکے انتہایی سستے نرخوں پر اپنے ہاں رجسٹرڈ غریبوں کو فراہم کرینگے اور ان آشیاءکودہ حق آواز کے رضاکار باربار خرید کر مستحقین کو سستےنرخوں پر فراہم کرتے رہینگے۔اور یہ سلسلہ رمضان بھر عید تک جاری رہے گا۔ اگر ہم یہ سلسلہ روزانہ مختلف علاقوں میں جاری رکھنے میں کامیاب ہویے تو اس کا مطلب ہوگا کہ ہم نے 10لاکھ روپے کی قلیل رقم کو ایسے استعمال کیا کہ ہم نے مستحقین کو70لاکھ روپےدےدیے۔ اب اگرمخیرحضرات اور باہر کے ممالک میں رہنے والے لوگ اس میں کچھ حصہ ڈالتے ہیں تو ہم ان کے پیسے کو انتہاہی شفاف طریقے سے اس میں خرچ کرکے مستحقین کےلیےسستےبازارمیں نرخ اور بھی کم کردینگے۔۔ یاانتہائی غریبوں کےلیے مفت سامان کا کوٹہ مقررکر دینگے۔ اگرہمارا یہ تجربہ کامیاب رہتا ہے تو مخیر حضرات اورسمندرپ
جمعیت علماء اسلام کیلئے بری خبر ۔
مٹہ میں پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن میں جمعیت علماء اسلام کے صوبائی مجلس عمومی رکن مولانا محمد اقبال آف بیاکند اپنے ساتھیوں سمیت علماء کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ۔
عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کی زیر قیادت #مہنگائی_مارچ کا جلوس صوابی پہنچ گیا۔ موٹروے پر ضلع صوابی کے ذمہ داران اور کارکنان مرکزی قافلے کا استقبال کررہے ہیں۔ مختلف مقامات پر مزید اضلاع کے جلوس مرکزی قافلے میں شامل ہوں گے۔
❤️سبحان اللہ مرغے کے منہ سے اللہ اللہ کی پکار🌷
یا الله خیر۔۔
*پشاور : قصہ خوانی بازار کوچہ رسالدار کی مسجد میں بدوران جمع دھماکا ہوا ہے متعدد افراد هلاک و زخمی ہونے کی اطلاع*
قبر کھودی جا رہی تھی کہ ساتھ والے قبرسے ایک بہت بڑا اژدھا نکل آیا پھر بھی ہم اللہ کی نافرمانی سے باز نہیں آتے..😥😥☝🏻☝🏻گانے باجے سننے سے باز نہیں آتے نمازیں چھوڑنے سے باز نہیں آتے والدین کا دل دکھانے سے باز نہیں آتے گالیاں دینے سے باز نہیں آتے سچے دل سے توبہ کریں کہیں دیر نہ ہو جائے😥