The Sukkur Times

The Sukkur Times The Sukkur Times This is a page in which we will give you updates about the city, it is not politic

11/11/2023

سکھر لبے مہران جنسی زیادتی کا معاملہ
سکھر لب مہران میں یہ جو لڑکے بیٹھے ہیں ان میں سے ایک لڑکا شمشہ بات کا ہے جو کہ معصوم بچے کم عمر کے اپنے ساتھ روز لے کے اتا ہے اور ان کو جنسی زیادتی کا شکار بناتا ہے ہمارے معاشرے کے لیے اور ہمارے شہر کے لیے یہ ایک فکر عالم ہے برائے مہربانی ہم ایس ایس پی سکھر سے درخواست کرتے ہیں اس ویڈیو کے توسل سے ان پر ایکشن لیا جائے ویڈیو بنانے سے پہلے یہ برہانہ حالت میں تھے یہ ویڈیو ایک شہری کے توسل سے شیئر کی گئی ہے

25/09/2023

یہ ہے جاوید عباسی جو کہ واپڈا میں لائن مین ہے ایک لائن مین کے پاس کہاں سے اتنی دولت اگئی اس کا ساتھی عقیل اور یہ مل کر پورے پرانے سکھر سے منتھلی لیتے ہیں واپڈا میں ایسے بہت سارے کرپٹ افیسر ہیں ذلیل عوام کو کیا جاتا ہے چوری کروانے میں ان کا سب سے بڑا ہاتھ ہے برائے مہربانی ہم اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ سب سے پہلے ان کی انویسٹیگیشن کی جائے ایسے کئی اور بھی نام ہیں واپڈا میں انشاءاللہ بہت جلد ان کو بھی اپ کے سامنے لے کر ائیں گے ۔۔۔۔۔

20/07/2023

تھانہ بی سیکشن کی حدود میں شاہی بازار میں واقع حافظ کلاتھ کے مالک حماد قتل

حماد انصاری قتل کیس واقعہ کی سی سی ٹی وی فٹیجز سامنے آگئیں قاتل اسکا اپنا دوست نکلا۔

ابتدائی تفتیش میں پولیس ذرائع کے مطابق حماد انصاری کا اسکے دوست اسامہ شیخ عرف لاڈلا کے ساتھ گاڑی کی خریدو فروخت کا لین دین تھا سی سی ٹی وی فٹیجز میں حماد انصاری اور دوسرے شخص کو دیکھا جا سکتا ہے جسکی شناخت اسامہ شیخ عرف لاڈلا کے نام سے ہوئی ہے جو بڑی تسلی کے ساتھ حماد انصاری کو گاڑی دکھا رہا ہے جس کے بعد اسامہ اسے رقم بھی ادا کرتا ہے حماد کے ڈرائیونگ سیٹ کی سائیڈ پر اندر جاتے یا جھانکتے وقت موقع ملتے ہی دوسرے شخص جسکی شناخت اسامہ کے نام سے ہوئی ہے اس پر پیچھے سے سر پرپستول سے گولی چلا دیتا ہے۔ حماد انصاری زخمی ہو کر وہیں کار کے پاس گر جاتا ہے اور بعد ازاں اٹھ کر لڑکھڑاتا ہوا بمشکل گیراج کے اندر داخل ہوتا ہے جبکہ دوسرا شخص جو کے اسامہ بتایا جارہا ہے وہ کار اور دی ہوئی رقم لیکر فرار ہوجاتا ہے دوسری جانب زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے حماد انصاری جانبر نہیں رہتا پولیس نے واقع کے تھوڑی دیر بعد ہی اسامہ شیخ عرف لاڈلہ کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی تھی اس وقت بھی اسامہ گرفتار ہے پولیس ذرائع کہتے ہیں اسامہ نے اپنے سفاک جرم کا اقرار بھی کرلیا ہے تاہم مزید اس حوالے سے پولیس کی تفتیش جاری ہے کہ اس نے ایسا صرف پیسوں کیلئے کیا یا پھر اسکی حماد انصاری کے ساتھ اور بھی کوئی رنجش تھی۔ واقعہ کا ابتک مقدمہ درج نہیں ہوا ہے حماد کے ورثہ اس حوالے سے ابھی تھانے پہنچیں ہیں تاکہ مقدمہ درج کرواسکیں۔۔

سکھر میں بڑھتی ہوئی بد امنی شہرہوں کیلئے پریشان کن صورتحال پیدا کررہی ہے سکھر کے تاجر رہنما اجرکیں پہنانے میں اور ملزمان کو پکڑنے والے سیاستدانوں کے ساتھ مصروف ہیں افسوس

16/05/2023

پاپولر جوس آج ایک بچے نے یوز کے ڈبے میں سے پتا نہیں کیا چیز نکلی ہے جس سے جانی نقصان بھی ہو سکتا تھا
Poli juice 😥

06/05/2023

سکھر کا نامی گرامی برینڈ میران آئسکریم جس میں شیشہ نکل رہے ہیں اور یہ ایٹم بھی بچوں کا ہے تو برائے مہربانی اپنے بچوں کو آئس کریم کھلانے سے پہلے ضرور دیکھیں کہ اس میں کوئی شیشہ وغیرہ تو نہیں اور ہم ان آئس کریم بنانے والوں سے بھی درخواست کرتے ہیں کہ برائے مہربانی اگر آپ اتنا مہنگا ایٹم بیچ رہے ہیں تو اس کو دیکھ کر بچے کوئی جانی نقصان بھی ہوسکتا ہے اس سے انتظامیہ توجہ دیں

14/04/2023

Neem Ki Chari Par Khula Am Gareeb Awam Sa Bhata Mangta Hua Police Wala Aur Kuhd ko Incharege Kehana Wala Viky Memon
Social worker k roop mai Gunda

26/03/2023

پنوعاقل شھر ۾ معصوم ٻارن جو قاتل آئيس ڪريم پھچي ويئي گذريل ھفتي مگسي جي جعلي آئيس ڪريم کائڻ سان معصوم ٻار زھر جي ڪري موت جو شڪار ٿيا ھاڻي پنوعاقل جي غريب آباد پاڙي ۾ زھريلي غيرمعياري غير ريجسٽرڊ ھٿرادو گٽر جي پاڻي مان ٺھيل آئيس ڪريم پھچي ويئي ھن آئيس ڪريم کائڻَ وارا ڪنھن به وقت موت جو شڪار ٿي سگھن ٿا ھن آئيس ڪريم کائڻ وارا ٻار کنگھ -ساه جي نالين ۾َ رڪاوٽ -آنڊن جي بيماري -سيني جي بيماري خون ۾ زھر شامل ٿي ڪري موت جو ڪارڻ ٿي ويندي فوڊ ڪنٽرول آٿارٽي ڪٿي غائب آھي؟

۽ سماجي اڳواڻ ياسر بلو ڪٿي گم آھي؟ پني عاقل ۾ آئيس ڪريم نه موت جو پروانو اچي چڪو آھي صرف ٿڌي ٿئي ٿي ۽ مختلف پلاسٽڪ جي ٿيلين ۾َ مختلف رنڱن ۾ ٺاھين معصوم ٻارن کي ماري حج ڪرڻ ويندا پنوعاقل جي صحافين جي غيرت مري ويئي ڇا ؟

گراناز مری زندہ بازیاببارکھان کے کنویں سے ملنے والی لاش کسی نامعلوم لڑکی کی نکلی گراناز مری کے ساتھ اس کی بیٹی کو بھی لی...
23/02/2023

گراناز مری زندہ بازیاب
بارکھان کے کنویں سے ملنے والی لاش کسی نامعلوم لڑکی کی نکلی
گراناز مری کے ساتھ اس کی بیٹی کو بھی لیویز اہلکاروں نے بازیاب کرا لیا

Lanat aise Hakomat par
16/02/2023

Lanat aise Hakomat par

09/01/2023

یہ بھائ کہیں ملے تو بتانا یار بہت شوق تھا پرانے پاکستان میں آنے کا یقینا کیڑا نکل گیا ہوگا مہنگائ کا
اگر اس بھائی کو سکھر میں کہیں دیکھو تو اس کو ضرور کہنا کہ ایک ویڈیو پھر سے بنا کے سوشل میڈیا میں ڈالیں کہ مجھے سکون ہے میرا مر چکا ہے کرا ✌😆

26/12/2022

*سکھر میں دن بدن چوری کی وارداتوں میں اضافہ
ہوسپیٹل کی پارکنگ سے موٹر سائیکل چوری ویڈیو میں آپ اس چور کو دیکھ سکتے ہیں جس نے یہ واردات کی معصوم شاہ منارہ کے قریب ریڈ کراس ہاسپٹل کی پارکنگ میں سے ایک شہری کی موٹر سائیکل چوری کر لی گئی ہم ایس پی سکھر سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان وارداتوں پر کنٹرول کریں اور ان چوروں کو جلد سے جلد پکڑا جائے شہریوں کو تحفظ دے
Bike no SMH #1109 red cross hospital Date 24 Dec Time 3:37

14/12/2022

: اسلام و لیکم
: یہ سکر کے ڈاکٹر پرکاش لال . پمنانی گریب اوام کے ساتھ فراد جھوٹھی ٹیسٹ اور جھوٹھئ رپورٹس بنا کر گریب عوام کو بیوقوف بنا رہا ہے
جس ٹیسٹ کے ہرا والے 1000 روپیہ لیتے ہیں یہ اس ٹیسٹ کا 2500 لیتا ہے اور وو بھی جھوٹئ نہ ٹیسٹ کا کوئی فائدہ ہے نہ ہی اس دوا کا جو اسکو دوا سمپل کے طور پر ملتی ہے
جو اسکو دوا میڈیسن کمپنی والے فزیشیشین سیمپل ملتی ہے کے یہ دوا گریبوں کی مدد کے لئے بھیجی جاتی ہے یہ وو پیسوں مے چلاتا ہے
اور یہ جو دوا اكسپیر ہے 10 10 مہئنو کی وو بھی چلاتا ہے اپنے میڈیکل پی
اور یہ سول مے بھی 2 دن OPD چلاتا ہے وہاں سے گریبوں کو اپنی کلینک کی ایڈریس دیتا ہے ور کہتا ہے وہاں بھی ہر چیز فری ہے لیکن وو گریب جب ادھر آتے ہیں تو پہلے انسے 1000 فی لیتا ہے
2 بات انکو یہ جھوٹھئ ٹیسٹ این کرواتا ہے جب وو گریب کہتے ہیں ہمارے پاس پیسے نہی ہے ٹیسٹو کے پیسے نہی ہوتے تو انکو کہتا ہے کے جب آپکے پاس ٹیسٹو کے پیسے نہی ہوتے تو انکو۔ دوا بھی نہی لکھ کر دیتا
ور نآ ہی اسکی LABORTORY کا لائسنس ہے اور نا ہی یہ nuorologist he
براۓ مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ زیادہ سے زیادہ سہارے کریں تاکے گریب عوام کے ساتھ ظلم نہ ہو ۔
اڈریس ہرا ہوسپیتل نزد چلڈرن پارک شوکت سنٹر ڈاکٹر پرکاش لال پمنانی '

بینظیر پارک پی ایس او پمپ کے باہر  پاگل شخص کا فروٹ کی ریڑھی لگانے والے شخص پر اینٹوں سے حملہ فروٹ فروش شنکر اوڈ شدید زخ...
13/12/2022

بینظیر پارک پی ایس او پمپ کے باہر پاگل شخص کا فروٹ کی ریڑھی لگانے والے شخص پر اینٹوں سے حملہ فروٹ فروش شنکر اوڈ شدید زخمی تشویش ناک حالت میں سول اسپتال سکر منتقل اے سیکشن پولیس نے موقع پر پاگل شخص کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کردیا۔

یہ سکھر سٹی پوائنٹ بائی پاس پر ایک مدرسہ ہے جو کئی سالوں سے تعمیر نہیں ہوسکا لیکن اس مدرسے کے باہر سخت گرمی دھوپ میں کھڑ...
03/07/2022

یہ سکھر سٹی پوائنٹ بائی پاس پر ایک مدرسہ ہے جو کئی سالوں سے تعمیر نہیں ہوسکا لیکن اس مدرسے کے باہر سخت گرمی دھوپ میں کھڑا یہ مدرسے کا طالب علم پوچھ رہا ہے کہ آخر میرا کیا قصور ہے کیا مولانا صاحب اپنی اولاد کو ایسی سخت گرمی میں کھڑا ہونے کی اجازت دیں گے؟؟؟
(نوٹ: اس پوسٹ کو کسی ایک فقہہ کی نگاہ سے ہرگز نہ دیکھیں بلکہ ایسی صورتحال تمام فقہی مدرسوں کی ہوتی ہے جو لمحہ فکریہ ہے یہی وجہ ہے کہ لوگ ہمارے مقدس دینی مدارس پر انگلی اٹھاتے ہیں)

02/07/2022

سکھر دو دن میں تین خودکشی کے واقعات😥😪

02/07/2022

یہ کیا مسئلہ ہے کوئی بتائے گا یہ security guard اس مزدور کو کیوں مار رہا ہے

02/07/2022

سکر ۾ ٺھندڙ جوس جو ڌنڌو خدا اهڙن کي غرق ڪري جيڪي پنهنجي پيٽ خاطر ماڻھن جون معصومن جو زندگيون ٿا تباھ ڪن

یہ مولانا خالد حسین صاحب ہیں جن کی کچھ دن پہلے فیس بک پر ایک حسینہ سے دوستی ہوئی ، دوستی پھر محبت میں بدل گئی ، پھر یہ ج...
01/07/2022

یہ مولانا خالد حسین صاحب ہیں جن کی کچھ دن پہلے فیس بک پر ایک حسینہ سے دوستی ہوئی ، دوستی پھر محبت میں بدل گئی ، پھر یہ جناب اپنی فیس بک محبوبہ کو بقر عید کا تحفہ دینے سکھر پہنچ گئے ، اور وہاں اغوا ہونے سے بال بال بچے ، ان کو گھوٹکی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کچے کے علاقے سے اغوا ہونے سے بچایا ، ۔
محدود رہیں ، محفوظ رہیں

01/07/2022

اپنے پیاروں کی حفاظت کریں
انکوں اس طرح ھونے والے واقعات سے بچانے کے لٸے تربیت دیں.

غربت مہنگائی اور بیروزگاری کے بہیانک نتائجسکھر کے علاقے نیو پنڈ میں نوجوان نعمان عباسی نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی ک...
01/07/2022

غربت مہنگائی اور بیروزگاری کے بہیانک نتائج
سکھر کے علاقے نیو پنڈ میں نوجوان نعمان عباسی نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی۔

30/06/2022

SSP Sukkur ✌

30/06/2022
The Sukkur Times
30/06/2022

The Sukkur Times

Address

Sukkur
Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Sukkur Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Sukkur

Show All