افسوسناک خبر
فیصل آباد:: سمندری میں پتنگ بازی کو کنٹرول نہ کیا جا سکا، گلے میں دھاتی ڈور پھرنے سے 22 سالہ شہری زخمی ہسپتال منتقل
سمندری ۔ایک اور شہری قاتل ڈور کا شکار
شہری اعجازاحمد ولد الیاس سکنہ قاسم روڈ موٹرسائیکل پر جا رہا تھا راستے میں لٹکی ڈور گلے میں پھر گئی جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا
شہری کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ایم ایس سول ہسپتال
دو دن پہلے اک نوجوان جان کی بازی ہار گیا، مگر عوام سمجھ نہیں رہی، اس قاتل کھیل کو بند کیا جائے، ہر فرد اپنی ذمہ داری سمجھے جہاں بھی یہ کھیل کھیلا جارہا ہو، متعلقہ تھانے میں اطلاع دیں۔. #faisalabad #Faisalabad_Pakistan #fypシ #publicservice #Message #post #publics #kiteflying #incident #action #GovtofPakistan #police
کمشنر نے کہا دھاندلی کر کے ہم نے راولپنڈی ڈویژن کی 13 سیٹیں جتوائیں
راولپنڈی ڈویژن میں یہ اضلاع آتے ہیں۔۔
اٹک، چکوال، جہلم، راولپنڈی، مری اور تلہ گنگ ،
افسوس افسوس
یہ پولیس والا ہے یا بدمعاش ہے
ایک اور ظلم کا پہاڑ👈
اگر جج کی بیوی کو سزا دی ہوتی تو آج یہ واقعہ پیش نہ آتا 😭
اریبہ تشدد کیس اوکاڑہ
غربت کے ہاتھوں بے بس مجبور ماں کے ہاتھوں ہھتکڑی باضمیر احباب کے سوئے ضمیروں پر دستک دے رہی ہے اور شادی بیاہ کی رنگین محفلوں پہ لاکھوں روپے کا ضیاع کرنے والے نام کے مسلمانوں کے لیے اس ماں اور باپ کا اک ہی سوال ہے کیا میں ڈکیت ہوں؟ کیا میرے ہاتھ میں کوئی اسلحہ تھا؟ کیا میں دو روپے کے بلیڈ سے کسی کا سر کاٹ سکتی تھی؟ ہمارے معاشرے میں ستم ظریفی کا یہ عالم ہے کہ پورا ملک جو کھا گئے وہ چور نہ کہلائے مگر جس نے ایک روٹی چرائ وہ چور ہو گیا۔۔اس ڈکیت بہن بیٹی ماں کے ہاتھوں سجی تمہاری ہتھکڑی تمہیں مبارک ہو لیکن روز محشر ہی نہیں دنیا میں اسوقت کا انتظار کرو جب کل کو اسکی جگہ تمہاری بہن بیٹی آ گئی تو سارا قصہ ختم ہو جائیگا۔
منصف ہو تو حشر برپا کر کیوں نہیں دیتے ۔
مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے ۔۔۔۔راڑہ چوکی کی حدود میں مبینہ ڈکیتی کرنے والی خاتون کا بیان
اردو ۔ پنچابی۔ پشتو۔ میں گالیاں کھانے کے بعد پیش خدمت میں سرائیکی میں وزیراعظم شہباز شریف کی چھترول 🤓
اخے ہم زمین گرم کر دیں گے۔
مخے کیسے؟
اخے ایسے😂
روزے داروں ۔۔ مہنگائی دے مارو ۔۔ آئی ایم ایف دے قرض داروں 🤣😁 اٹھو سحری کر گنو
ایبٹ آباد کے سیاحتی مقام ٹھنڈیانی میں برف باری