ملتان سکھر موٹروے پر سردار جلال خان کلپر بگٹی کے بیٹے کی ہلاکت کا معاملہ
شر قبیلے کے سردار شہریار خان شر سردار جلال خان کلپر بگٹی کے پاس پہنچ گئے...
حکومت کا عوام کے لیے رمضان کا تحفہ
پیٹرول مزید مہنگا ہو گیا
BreakingNews #PetrolPrice #PriceIncrease#
Strawberry Ke Fayde || Strawberry Benefits in Urdu اسٹرابیری کھانے کے فائدے
21 رمضان المبارک یوم شہادت حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم....
(Imam Ali RA)
#21stRamadan #21Ramzan #Ali
#YoumeAli #HazratAli
20 رمضان فتح مکہ کا عظیم واقعہ اور اسلام میں امن کا پیغام
سکھر میں پانچویں جماعت کا طالب علم بے دردی سے قتل
سندہ میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور کچے میں ڈاکو راج کے خلاف سکھر پریس کلب کے سیکریٹری فنانس لالا شھباز خان کی جانب سے سندہ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں دائر درخواست پر سماعت ، عدالت نے پولیس و دیگر متعلقہ حکام کی غیر موجودگی کے باعث سماعت 9 مئی تک ملتوی کردی..
23 مارچ یوم پاکستان کا دن ملک بھر کی طرح کیڈی آفس نارووال میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب مہمان خصوصی وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے خصوصی شرکت کی
ایک ہی دن میں سکھر پولیس کے ڈاکوؤں کے ساتھ 4 مقابلے...
سکھر کوئٹہ بائے پاس برج کی حالت زار دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے متعلقہ انتظامیہ کی جانب سے اس برج کی دیکھ بھال پر کوئی توجہ نہیں دی گئی ہے..
سکھر کوئٹہ بائے پاس برج کی حالت زار دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے متعلقہ انتظامیہ کی جانب سے اس برج کی دیکھ بھال پر کوئی توجہ نہیں دی گئی ہے..
سکھر شہر کے مختلف علاقوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ، پریشر میں کمی، آور بلنگ سمیت دیگر مسائل پر سوئی گیس انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد۔۔۔
کھلی کچہری میں عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے،سوئی گیس افسران شہریوں کی ساتھ بدتمیزی پر اتر آئے۔۔
روہڑی ؛ ریلوے پولیس روہڑی کی کامیاب کاروائی۔
کراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس کے مسافر سے ریلوے اسٹیشن روہڑی پر شراب کی 48 بوتلیں برآمد۔ ایس ایس پی ریلوے۔
یہ ہیں سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر کی پہلی اسٹنٹ کمشنر ثوبیہ فلک راؤ جو شہر میں موجود تجاوزات کے خاتمے کے لیے آپریشن کی قیادت کر رہی ہیں..
سکھر بڑھتی ہوئی مہنگائی اور جیل بھرو تحریک کے لیے پی ٹی آئی سکھر کے کارکنان سڑکوں پر نکل آئے کارکنان نے معصوم شاھ منارہ سے گھنٹہ تک احتجاجی مظاہرہ کیا احتجاجی مظاہرے کی قیادت ضلعی صدر پی ٹی آئی ظہیر بابر نے کی، احتجاجی مظاہرے میں پی ٹی آئی خواتین کارکنان نے مینارا روڈ سے گھنٹہ گھر کے سامنے دھرنا دیا ،احتجاجی مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اٹھا رکھے تھے،احتجاجی مظاہرین نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف سخت نعرے بازی کی،موجودہ حکومت نے ملک کو معاشی بدحالی میں مبتلا کردیا ہے، ظہیر بابر صدر پی ٹی آئی ضلع سکھر آج مہنگائی اور بے روزگاری کے سبب عوام خود کشی کرنے پر مجبور ہیں،جیل بھرو تحریک کے بعد انکی جیلیں کم پڑ جائے گی۔ جیل بھرو تحریک سے حکومت خوف زدہ ہے۔ سکھر کا ہر نوجوان جیل جانے کو تیار ہے۔ حکومت اپنے سیاسی مخالفین سے بدترین سیاسی انتقام لے رہی ہے، صحافیوں کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے جارہے ہیں،میڈیا کی آواز بند کرنے کی کوشش کی جارہی ہے پی ٹی آئی کارکنان ظلم کے آگے دیوار کی طرح کھڑے ہیں، ظہیر بابر
#PTI
#88News
#peopleofsukkur
#PTIsukkur
#ImranKhan
#PTIimrankhan
#zaheerbaber
#sababhatti
#mubeenjatoi
سکھر:صالح پٹ میں نارا کینال سے مگر مچھ نکل آیا،
مگر مچھ زرعی زمین پر موجود پانی کے تالاب میں گھس گیا تھا، علاقہ مکینوں نے مگر مچھ پکڑ کر وائلڈ لائف عملے کے حوالے کردیا گیا، بیراج سے نکلنے والی نارا کینال میں دوسو سے زائد مگر مچھ موجود ہیں،وائلڈ لائف ذرائع مگر مچھ خوراک کی تلاش میں نہر نکل کھیتوں میں آجاتے ہیں،وائلڈ لائف کے عملے نے مگرمچھ کو اپنے قبضے میں لے لیا،
سکھر پنوعاقل کچے سے تعلق رکھنے والے مختلف برادری کے افراد نے کچے کے مختلف علاقوں میں بنیادی سہولیات کے فقدان کے حوالے سے سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔۔۔
سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے بندر روڈ کے رہائشی پرویز احمد میرانی نے بتایا کہ میں محکمہ اوقاف میں2012 میں بطور خادم کچہ ملازم بھرتی ہوا تھا 5 سال قبل مجھے بلاوجہ ملازمت سے نکال دیا ہے، میں پیپلز پارٹی کا کارکن اور جیالا ہوں، در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہوں، میرے بچے فاقہ کشی کر رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری اور وزیرِ اعلیٰ سندھ سے مطالبہ ہے کہ میری نوکری بحال کی جائے۔
#Sindh #88News #BreakingNews #peopleofsukkur #PPP #PakistanPeoplesParty #BilawalBhuttoZardari #CMSindhMuradAliShah