USA New York . Jewish rabbis!! We are Jews but we are against Zionism and (Israel) Israel has nothing to do with religion We are grateful to you for giving full freedom and rights to the Jewish minorities in Iran!!
♥️ Ayatollah Ibrahim Raisi meeting with Jewish religious leaders in New York.
#mehtabnaqviwrites 🚩
Iranian President's speech with Urdu subtitles
#mehtabnaqviwrites 💕
لبیک یا رسول اللہ ( ص )
ہے کسی میں جرات !!! اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرآن اٹھا کر احتجاج ❤️
قرآن وہ کتاب ہے جو درس انقلاب ہے
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراھیم رئیسی نے قرآن کو ہاتھ میں اٹھا کے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ
جب تک یہ زمین و زمان ہے قرآن باقی رہیگا، قرآن کو جلا کر اسے ختم نہیں کیا جا سکتا قرآن ابدی ہے زمین ختم ہو جائے گی لیکن قرآن باقی رہے گا نیز مغربی دنیا میں قرآن کی بے حرمتی پہ شدید رد عمل کا اظہار بھی کیا.
قرآن کے مدافع مولا علیؑ کے ماننے والے ہیں.سلام ہو سادات اور انکے گھرانوں پر
"جو کہتے ہیں کہ شیعہ قرآن کو نہیں مانتے یہ انکے لیے خاص تحفہ ہے"
#mehtabnaqviwrites 🙏🏻
کہانی کیا ہے؟
ایران کے شہر اصفہان میں اہلسنت فیملی سے تعلق رکھنے والا ایک بچہ جس کا کام کوڑا اکٹھا کرنا ہے وہ اس شہر کے پارک میں لگے عزاداری کے پینافلکس پر #امام_حسین کا نام دیکھ کر محبت بھرے انداز میں اس کو چومتا ہے اور پھر اس کی یہ ویڈیو شہر کے سیکورٹی کیمرے سے ہوتی ہوئی سوشل میڈیا میں وائرل ہو جاتی ہے، اصفہان کی فوٹبال ٹیم اس بچے کو تلاش کرتی ہے اور اسے فیملی سمیت #کربلا کی زیارت پر بھیجنے کا انتظام ہوتا ہے،
ایسے ہوتے ہیں علی علیہ السلام کے نوکر ۔۔۔۔
#mehtabnaqviwrites
کہانی کیا ہے؟
ایران کے شہر اصفہان میں اہلسنت فیملی سے تعلق رکھنے والا ایک بچہ جس کا کام کوڑا اکٹھا کرنا ہے وہ اس شہر کے پارک میں لگے عزاداری کے پینافلکس پر #امام_حسین کا نام دیکھ کر محبت بھرے انداز میں اس کو چومتا ہے اور پھر اس کی یہ ویڈیو شہر کے سیکورٹی کیمرے سے ہوتی ہوئی سوشل میڈیا میں وائرل ہو جاتی ہے، اصفہان کی فوٹبال ٹیم اس بچے کو تلاش کرتی ہے اور اسے فیملی سمیت #کربلا کی زیارت پر بھیجنے کا انتظام ہوتا ہے،
#MehtabNaqviWrites🙏🏻
Some pictures of Few Asha'ab E & Ashiq E Ahl al-Bayt (صـــ) taken by artificial intelligence
#MehtabNaqviWrites🚩
Najaf and Karbala hosted a number of Sunni scholars this year. As showed in the video, the clerics held congregational prayers at the holy shrine of Imam Hussein (AS)
#HussainForAll
#HussainForHumanity
#mehtabnaqviwrites
آغا جواد نقوی سے چند معملات پر میں اختلاف رکھتا ہوں کیونکہ اختلاف میرا ذاتی حق ہے
پر اس سید بزرگوار پر بنا تحقیق کئے توہین کرنا بہت بڑا جرم و ظلم ہے
لوگ کہتے ہیں سید عزاداری کہ دشمن ہے
یہ عزاداری سید بزرگوار کی سربراہی میں ہو رہی ہے
#MehtabNaqviWrites❣️🙏🏻
اربعین مشی 2023 در سکھر روھڑی
#salamarbaeneimamhussainص
#mehtabnaqviwrites
#salamyahussainص
لڑکی نے i phone خریدا،
لڑکی کے باپ نے پوچا : بیٹی یہ کیا خریدا ھے؟
بیٹی : یہ i phone موباٸیل ھے آبو،
باپ: اِس پر یہ کالا کالا سا کیا لگا ھے؟
بیٹی : آبو یہ اِس کا کور ( Cover ) ھے
باپ : کیا کمپنی نے یہ کور لگانے کا کہا ھے؟
بیٹی : نہیں آبو...! یہ میں نے خود لگایا ھے،
باپ : کیا کور لگانے سے کمپنی کی کوٸ عزّت ہوتی ھے؟
بیٹی : نہیں آبو...! یہ لگانے سے تو موباٸیل کی حفاظت ہوتی ھے
باپ : کیا اس کور کو لگانے سے موباٸیل خراب نہیں لگتا؟
بیٹی : نہیں آبو ! اس کے لگانے سے موباٸیل کی حفاظت ہوتی ھے چاہے دیکھنے میں کسی کو خراب لگے
باپ مُسکرا کر کہنے لگا بیٹی پردا اور حجاب بھی اسی طرح ہیں اس سے آپ کی مکمل حفاظت ہوتی ھے چاہے کسی کو دیکھنے میں خراب لگے
#MehtabNaqviWrites❣️
لڑکی نے i phone خریدا،
لڑکی کے باپ نے پوچا : بیٹی یہ کیا خریدا ھے؟
بیٹی : یہ i phone موباٸیل ھے آبو،
باپ: اِس پر یہ کالا کالا سا کیا لگا ھے؟
بیٹی : آبو یہ اِس کا کور ( Cover ) ھے
باپ : کیا کمپنی نے یہ کور لگانے کا کہا ھے؟
بیٹی : نہیں آبو...! یہ میں نے خود لگایا ھے،
باپ : کیا کور لگانے سے کمپنی کی کوٸ عزّت ہوتی ھے؟
بیٹی : نہیں آبو...! یہ لگانے سے تو موباٸیل کی حفاظت ہوتی ھے
باپ : کیا اس کور کو لگانے سے موباٸیل خراب نہیں لگتا؟
بیٹی : نہیں آبو ! اس کے لگانے سے موباٸیل کی حفاظت ہوتی ھے چاہے دیکھنے میں کسی کو خراب لگے
باپ مُسکرا کر کہنے لگا بیٹی پردا اور حجاب بھی اسی طرح ہیں اس سے آپ کی مکمل حفاظت ہوتی ھے چاہے کسی کو دیکھنے میں خراب لگے
#mehtabnaqviwrites❣️
My Instagram's account post made on the occasion of Eid Ghadeer was shared on Imam Khamenei Original Instagram account
Thank you Leader Imam Ali Khamenei 💯🤲
#MehtabNaqviWrites🙏🏻💯🤲
Eid Ghadeer Mubarak 💯🙏🏻
#mehtabnaqviwrites 💯❣️🙏🏻
❇️ تہران میں جشن غدیر کی تیاریاں عروج پر، 10کلو میٹر طویل منفرد ضیافت اور دسیوں ثقافتی پروگرام ہوں گے
🔹
#MehtabNaqviWrites🩷
السّلام علیک یا امام رضا صــ
#MehtabNaqviWrites❤️
Aghazadeh
#mehtabnaqviwrites
There is no difference between black and white among you people
Prophet Muhammad
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#MehtabNaqviWrites💞
The interesting reception of Seyyed Ibrahim Raisi by the people of Indonesia by Reciting a hymn from Sadr Islam
During the visit of the president to their country, Indonesian Muslims welcomed the president with a famous and heartwarming song called "Tala Al Badr Alina".
#mehtabnaqviwrites 💞
These are the streets of Syria where Imam Sajjad and Ahl al-Bayt (علیہم السلام) were stoned😞🥺💔
#MehtabNaqviWrites😞💔🥺
Imam Khamenei حافظہ اللہ
#mehtabnaqviwrites 🇵🇰❤️🇮🇷
Chabahar Port Balochistan Sistan Province Islamic Republic Of Iran 🇮🇷❤️🇵🇰
#mehtabnaqviwrites ❤️
تولد مبارک امام من
19اپریل 1939ء
رہبر معظم سید علی خامنہ ائ جانم ❤️
Towlid Mubarak Imam Man
19 April 1939
Supreme Leader Syed Ali Khamenei ♥️
#MehtabNaqviWrites♥️
21 رمضان شہادت امیر المؤمنین مولائے کائنات علی ابن ابی طالب صـــہ 🥺💔
یتیم مجھے عزیز ہے فرمان ہے خدا 🥺💔
#MehtabNaqviWrites🥺💔
مومنین کا آپس کا تعلق کیسا ہو۔۔!!!
📖 *از نظرِ نہج البلاغہ*
🎥 ایرانی ڈرامہ سیریل *خوشگوار زندگی* سحر ٹی وی
#mehtabnaqviwrites ❤️
پانچ سال کی عمر میں قرآن مجید حفظ کرنے اور سات سال کی عمر میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والے ایرانی عالم دین سید محمد حسین طباطبائی
ایران کہ معروف قاری قرآن شاکر نژاد صاحب نے درخواست کی میں چند یہاں موجود دوستوں کہ نام لینا چاہتا ہوں
وہ آپ قرآنی آیات سے بتائیں
عالم دین سید حسین طباطبائی نے مجموعے کو حیران کردیا !
#mehtabnaqviwrites 💯❤️
ہے کردار بوذر رض علی خامنہ ای
ہے للکار حیدر صــہ علی خامنہ ای
#MehtabNaqviWrites❤️
وائ اگر خامنہ ای حکم جہادم دہد 💯❤️
#mehtabnaqviwrites 🇮🇷❤️🇵🇰
Leader Of Axis Resistance & Anti Imperialism
#mehtabnaqviwrites ❤️