About Sukkur

About Sukkur About Sukkur ���
(3)

SSPs transfer notification ...The great officer Irfan ali Samo also transfered ..
23/11/2023

SSPs transfer notification ...

The great officer Irfan ali Samo also transfered ..

انٹر ڈپارٹمنٹل T-10 کرکٹ لیگ 2023 فائنل -
22/11/2023

انٹر ڈپارٹمنٹل T-10 کرکٹ لیگ 2023 فائنل -

22/11/2023

SHO shehdadpur deedar solangi dismissed..

On Tuesday, an under-training Deputy Superintendent of Police (DSP-UT) was arrested by the police for allegedly particip...
22/11/2023

On Tuesday, an under-training Deputy Superintendent of Police (DSP-UT) was arrested by the police for allegedly participating in an armed robbery with his team.

The incident, involving the use of police mobiles and weapons, took place at a residence in Orangi Town a few days ago.

DIG West Asim Qaimkhani announced the arrest of DSP Umair Bajari, emphasizing the need for further investigation into the robbery at the home of Muhammad Imran, a sanitary ware trader.

Following the appointment of DIG West as the investigation officer by Sindh police chief Riffat Mukhtar Raja, it was revealed that over a dozen police officers had raided Imran's home, purportedly for an official search,

but instead robbed the family of Rs20 million cash, 80 tolas of gold, mobile phones, laptops, and other valuables. Qaimkhani also disclosed the removal of Bajari and SSP South Imran Qureshi from their positions,

with IG Sindh ordering the initiation of a case ag*inst the implicated police party.

22/11/2023

ASP Usman khan sahab Assume the charge of Shikarpur city.

ڊي آء جي سکر عبدالحميد کوسوخيرپور/گھوٽڪي/سکر جيايس ايڇ اؤز/اي آيس ائيز/سپاھين جا لاھ ڪڍي ڇڏيا ڄاڻايل پوليس اھلڪار.. ڀتاخ...
21/11/2023

ڊي آء جي سکر عبدالحميد کوسو
خيرپور/گھوٽڪي/سکر جي
ايس ايڇ اؤز/اي آيس ائيز/سپاھين جا لاھ ڪڍي ڇڏيا
ڄاڻايل پوليس اھلڪار.. ڀتاخوري... ايراني تيل جي اسمگلنگ....پان پراگ گٽڪي سوفاري سميت ڪيترائي انساني جانيون ضايع ڪندڙ زھريلي نشي آور شيون ڪراس ڪرائڻ جھڙن سنگين نوعيت جي ڪمن م ملوث ھيا

معطل ٿيلن ۾
انسپيڪٽر نصراللہ لاشاری
،انسپڪٽر منظور عالم ابڑو
گھوٹکی،sip اعجاز جسکانی گھوٹکی،sip عمران بھیو خیرپور،Asi سانول کونھارو گھوٹکی،Asi نصراللہ لاشاری خیرپور،اسی اصغر جسکانی گھوٹکی،HC عبدالرزاق بھٹی گھوٹکی،Hc سعید گڈانی سکھر ،Hc عبدلجبّار مہر سکھر،Hc ریاض لغاری گھوٹکی،PC شوکت کھوسو سکھر،Pc شاھنواز سیلرو گھوٹکی،Pc عمران کھوسو سکھر،PC رئیس چاچڑ ،Pc شبیر بھیو سکھر،Pc مشتاق شر خیرپور،PC علی محمد ناریجو خیرپور،Pc سلطان سومرو گھوٹکی،Pc خلیل دایو گھوٹکی،Pc ماجد ملک گھوٹکی اور Pc یاسر بڈانی ھنن متان الزام آھي ت ڀتا خوريءَ ڪري مختلف ضلعن م ڀتا پوائنٽون ھلائيندا ھيا

20/11/2023
جہاں غریب  دو وقت کی روٹی سے محروم ہے اب ہیڈ ماسٹر محمد علی مھر کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے تعلیم سے بھی محروم-محمد علی مھ...
20/11/2023

جہاں غریب دو وقت کی روٹی سے محروم ہے اب ہیڈ ماسٹر محمد علی مھر کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے تعلیم سے بھی محروم-
محمد علی مھر صاحب اپنے آپ کو سوشل میڈیا پر ماہر تعلیم کہلاتے نظر آتے ہیں ۔ لیکن عملی کام صفر ہے صرف فوٹو سیشن پر زور ہے۔
معاشرے کے پسے ہوئے غریب عوام کے بچوں کو ذرہ ذرہ سی بات پر ٹی سی ہاتھ میں تھمانے کی دھمکیاں دیتے ہیں۔
اب تو ہیڈ ماسٹر صاحب کے مزے ہی مزے ہیں اسکول کو ڈبل شفٹ کر کے اپنا ذاتی اسکول چمکانے پر زور۔
ہم والدین جب شکایت درج کروانے پہنچے تو پتہ چلا کہ صاحب شام کو آئیں گے، جب شام کو پہنچے تو پتہ چلا کہ سر صبح ملیں گے۔
خدارا خدا کے واسطے اپیل ہے کہ ہمارے بچوں کو ذرہ ذرہ سی بات پر اسکول سے روزانہ واپس نہ کریں اگر خدانخواستہ یہی بچے اسکول سے واپسی پر کسی غلط صحبت میں پڑ گئے تو معاشرے کے لئے ناسور بنیں گے خدا کے واسطے ہمارے حال پر رحم کریں –
دکھی والدین کی فریاد

❤️
20/11/2023

❤️

سائبر کرائم سرکل سکھر کی بڑی کاروائیبینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے فنڈز میں خوردبرد میں ملوث ملزم گرفتار۔ملزم مہتاب علی کو...
19/11/2023

سائبر کرائم سرکل سکھر کی بڑی کاروائی
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے فنڈز میں خوردبرد میں ملوث ملزم گرفتار۔ملزم مہتاب علی کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا۔ملزم کی گرفتاری کے لئے متعدد بار چھاپے مارے گئے۔
ملزم نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے رجسٹرڈ مستحقین کے لیے جاری فنڈز میں خوربرد کیں۔ملزم متاثرین کے پیسے دہوکہ دہی سے خود وصول کرتا رہا۔ملزم نے متاثرین کے لاکھوں روپے غیر قانونی طریقے سے ہتھیائے۔
ملزم کے خلاف سال 2022 میں مقدمہ درج ہوا تھا۔ملزم گزشتہ 2 سال سے روپوش تھا۔ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

19/11/2023

Sukkur township ke pas 2 petrol ke trucks me aag lag g*i .. 😔

17/11/2023

Singer Quratulain Baloch will be perform on 25th November in sukkur

16/11/2023

Spiderman in old sukkur 😂😂😂

Beshak
16/11/2023

Beshak

15/11/2023

برسات ہونے کے بعد جیسے برساتی مینڈک نکل آتے ہیں ویسے ہی ایلکشن جب قریب آتے ہے تو سیاسی مینڈک نکل آتے ہیں 😅

اسسٹنٹ کمشنر سکھر ثوبیہ فلک راؤ کا کمشنر سکھر ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر سول ہسپتال سکھر کا اچانک دورہ،دورے کے دور...
14/11/2023

اسسٹنٹ کمشنر سکھر ثوبیہ فلک راؤ کا کمشنر سکھر ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر سول ہسپتال سکھر کا اچانک دورہ،
دورے کے دوران انہوں نے سول ہسپتال عملے کی حاضری، ادویات اور دیگر سہولیات کا معائنہ کیا اور سول ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سے ہسپتال میں علاج معالجہ کے حوالے سے معلومات بھی لی ، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے اسسٹنٹ کمشنر کو آگاہی دیتے ہوئے بتایا کہ ہسپتال میں مرمت اور دیکھ بھال کا کام جاری ہے، کنٹرول روم ، ایمرجنسی وارڈ اور نیو میڈیکل وارڈ کا کام بھی شروع ہوچکا ہے جو جلد ہی مکمل ہوجائے گا جبکہ ہسپتال میں آئی سی یو اور فُضلے وغیرہ کو قرینے سے ٹھکانے لگانے کا کام بھی زیر تعمیر ہے
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سکھر ثوبیہ فلک راؤ نے کہا کہ ہسپتال میں مریضوں کے لئے بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کی جائیں ، اسسٹنٹ کمشنر نے مزید کہا کہ سول ہسپتال کا دوبارہ دورہ کرونگی دورے کے دوران تعمیراتی کاموں کا معائنہ اور وارڈز ، مختلف شعبوں میں جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ بھی لوں گی ،

اسسٹنٹ کمشنر سکھر ثوبیہ فلک راؤ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن ،گھنٹہ گھر، اسٹیشن روڈ ، سعید سرہندی روڈ سمیت دیگر علاقوں کے ا...
13/11/2023

اسسٹنٹ کمشنر سکھر ثوبیہ فلک راؤ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن ،
گھنٹہ گھر، اسٹیشن روڈ ، سعید سرہندی روڈ سمیت دیگر علاقوں کے اچانک دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے سکھر میونسپل کارپوریشن کے انسپکٹر افضل چنہ کے ہمراہ اپنی نگرانی میں مختلف ریسٹورنٹس اور دکانوں کے باہر کئی کئی فٹ تک پڑا سامان سکھر میونسپل کارپوریشن کے عملے کے ہمراہ اپنی تحویل میں لے لیا
اس موقع پر اسسٹنر کمشنر سکھر ثوبیہ فلک راؤ نے کہا کہ دکانوں کے آگے تجاوزات قائم کرنے یا کسی کو باہر سامان رکھنے کی اجازت نہیں ، قانون سب کے لئے یکساں ہیں ، دکاندار اور مختلف ریسٹورنٹس مالکان کئی کئی فٹ تک اپنی دکانوں اور ریسٹورنٹس کے آگے سامان رکھے ہوئے ہیں جو قانون کے خلاف ہے جس سے شہریوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ٹریفک کی روانی میں بھی خلل پیدا ہوتا ہے ،

میڈیکل مافیاز کے لئے زمین تنگ کردینگے انشاء اللہاسسٹنٹ کمشنر سکھرثوبیہ فلک راؤ نے معائنے کے دوران ایکسپائر اور زائد المی...
12/11/2023

میڈیکل مافیاز کے لئے زمین تنگ کردینگے انشاء اللہ
اسسٹنٹ کمشنر سکھر
ثوبیہ فلک راؤ نے معائنے کے دوران ایکسپائر اور زائد المیعاد ادویات پر 7 الیون میڈیکل اسٹور کو سیل کردیا
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سکھر ثوبیہ فلک راؤ نے کہا کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں دن رات کوشاں ہیں ، کسی کو بھی عوام کی زندگیوں اور صحت سے کھیلنے کی اجازت نہیں دینگے، غیر معیاری اور غیرملکی دوائیں فروخت کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے گی

بااثر دکانداروں کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر سکھر کا ایکشن، متعدد دکانیں سیل، اسسٹنٹ کمشنر سکھر سٹی ثوبیہ فلک راؤ نے سکھر میونسپ...
11/11/2023

بااثر دکانداروں کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر سکھر کا ایکشن، متعدد دکانیں سیل،
اسسٹنٹ کمشنر سکھر سٹی ثوبیہ فلک راؤ نے سکھر میونسپل کارپوریشن کے انسپکٹر افضل چنہ کے ہمراہ بندرروڈ، میانی روڈ، نصرت کالونی نمبر 4 سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں قانون کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائی کی، آئرن ویلڈنگ کے دکانداروں کو اپنی مارکیٹوں میں منتقل ہونے کے بھی احکامات جاری کئے جبکہ شہر کی فضاء کو آلودہ کرنے والے فرنیچر مالکان سمیت دیگر افراد کے گوداموں کو بھی سیل کردیا گیا،اسسٹنٹ کمشنر سکھر سٹی ثوبیہ فلک راؤ کے مطابق بااثر آئرن ویلڈنگ سے منسلک دکانداروں نے حکومتی رٹ کو چیلنج کرتے ہوئے شہر کے اہم علاقوں میں اپنے کاروبار جاری رکھے ہوئے تھے جبکہ اکثریت دکاندار آئرن مارکیٹ میں اپنا کاروبار منتقل کرچکے ہیں اور ہماری کوشش ہے کہ یہ تمام دکاندار جو قانون کی خلاف ورزی کررہے ہیں فوری طور پر شہر سے باہر اپنی اپنی مارکیٹوں میں اپنے کاروبار کو منتقل کریں تاکہ شہریوں کو پرسکون زندگی مہیسر ہوسکے ، اسسٹنٹ کمشنر سکھر کی زیر نگرانی میں جاری تجاوزات آپریشن میں سکھر میونسپل کارپوریشن کے عملے نے ٹریفک بحالی کو یقینی بنانے کے لئے مختلف دکانوں کے باہر پڑا سامان ضبط کیا اور بعض دکانداروں کو وارننگ بھی دی گئی ، دوسری جانب اسسٹنٹ کمشنر سکھر ثوبیہ فلک راؤ نے مشن روڈ، نیم کی چاڑی، سعید سرہندی روڈ سمیت دیگر تجارتی علاقوں کا دورہ کیا اور متعدد دکاندار اور ریسٹورنٹس مالکان کو بھی خبردار کیا کہ کسی بھی طریقے سے تجاوزات برداشت نہیں کی جائے گی اور آئندہ کوئی بھی دکاندار یا ریسٹورنٹس مالکان قانون کی خلاف ورزی کرے گا تو سخت کارروائی ہوگی ۔

Job alert for boys & girls
10/11/2023

Job alert for boys & girls

Prediction 😂
10/11/2023

Prediction 😂

میونسپل آفیسر جون ڀرتيون چيلينج، سنڌ پبلڪ سروس ڪميشن چيئرمين کي نوٽس جاري، ڪنٽرولر ۽ سيڪريٽري کي ذاتي حيثيت ۾ پيش ٿيڻ ۽ ...
09/11/2023

میونسپل آفیسر جون ڀرتيون چيلينج، سنڌ پبلڪ سروس ڪميشن چيئرمين کي نوٽس جاري، ڪنٽرولر ۽ سيڪريٽري کي ذاتي حيثيت ۾ پيش ٿيڻ ۽ 22 نومبر تي جواب جمع ڪرائڻ جو حڪم

08/11/2023

Star ceremony of great officer sir Zafar Siddique Chaanga sahab ❤️

Congratulations to Zafar Siddique Chaanga ❤️
07/11/2023

Congratulations to Zafar Siddique Chaanga ❤️

Barrister Arsalan Islam Shaikh  with Boss ❤️
06/11/2023

Barrister Arsalan Islam Shaikh with Boss ❤️

Notification ..
06/11/2023

Notification ..

سکر IBA طرفان سنڌ پوليس ۾ پوليس ڪانسٽيبل(بم ڊسپوزل) گريڊ 07  جي ڀرتين لاءِ ورتل ٽيسٽ جو ٽيسٽ پيپر، تاريخ 05/11/2023
06/11/2023

سکر IBA طرفان سنڌ پوليس ۾ پوليس ڪانسٽيبل(بم ڊسپوزل) گريڊ 07 جي ڀرتين لاءِ ورتل ٽيسٽ جو ٽيسٽ پيپر، تاريخ 05/11/2023

پاکستان پیپلزپارٹی خدمت پر یقین رکھتی ہے تمام رنگ و نسل کے ہم پر اعتماد کا اظہار کیا بلاول بھٹو زرداری کا وژن ہے عوام کو...
05/11/2023

پاکستان پیپلزپارٹی خدمت پر یقین رکھتی ہے تمام رنگ و نسل کے ہم پر اعتماد کا اظہار کیا بلاول بھٹو زرداری کا وژن ہے عوام کو یکساں بنیادی حقوق دیں چیئرمین سکھر ڈسٹرکٹ کونسل سید کمیل حیدر شاہ کا روہڑی میں جلسہ سے خطاب۔۔۔

پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے روہڑی نیویارڈ میں منعقد جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سکھر ڈسٹرکٹ کونسل سید کمیل حیدر شاہ کا کہنا تھا کہ وہ روہڑی سمیت سندھ بھر کی عوام کی شکریہ ادا کرتے ہیں جو ہمیشہ پیار اور محبت دیتے جسکا ثبوت سندھ پھر سے پیپلزپارٹی کی بلدیاتی انتخابات کی صورت میں ہم پر اعتماد کرکے کیا روہڑی کی عوام کا شکرگزار ہوں یہاں سے میونسپل کمیٹی کے 10 وارڈز پر کلین سوئیپ کیا نیویارڈ سمیت روہڑی کے بیشتر علاقوں میں پانی کا مسئلہ تھا دور دراز علاقوں تک پینے کا پانی پہنچایا جبکہ جلد پینے کا صاف فلٹر پانی کا منصوبہ مکمل ہونے جارہا ہے جس سے لوگوں کے گھروں تک پینے کا صاف پنی دستیاب ہوگا تمام وارڈز کے گلی محلوں پیور بلاکس لگا کر راستے ٹھیک کئے روھڑی میں آرٹس اینڈ ڈیزائن آرکیٹیکچر ہیریٹیج اروڑ یونیورسٹی قائم کی ، طالبات کیلئے بیگم نصرت بھٹو وومن یونیورسٹی بنائی ، علاقہ اقبال اوپن یونیورسٹی روہڑی میں لائے جبکہ سکھر میں دل کا بہترین ہسپتال دیا گردوں جگر اور بچوں کا ہسپتال بنایا ہم آپ کی خدمت کیلئے آئے ہیں ہم نے بنا کسی رنگ و نسل و مذہب کے انسانیت کی خدمت کی ہے اور کرتے رہینگے۔ کورونا میں آپ نے دیکھا ہوگا سکھر و روہڑی میں بڑے پیمانے پر گھر گھر لوگوں کو راشن دیا برساتوں میں ہم آپ کے ہر جگہ ساتھ موجود رہے کیونکہ پیپلزپارٹی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔

04/11/2023

Happy Birthday Lala Shehbaz shab 🎂🎂🎂

مندرجہ ذیل دبنگ ، فرض شناس ، بے حد۔محنتی پولیس افسران کا بطور ایس پی ترقی پانے کے بعد سندھ پولیس سے ممکنہ تابدلہ کے پیش ...
04/11/2023

مندرجہ ذیل دبنگ ، فرض شناس ، بے حد۔محنتی پولیس افسران کا بطور ایس پی ترقی پانے کے بعد سندھ پولیس سے ممکنہ تابدلہ کے پیش نظر آئی جی سندھ جناب رفعت مختار صاحب سندھ کی جانب سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد کو ایک خط کے زریعے چاروں افسران کی عوامی خدمات کے حوالے سے بھترین کارکردگی کے باعث انکی خدمات سندھ پولیس میں ہی جاری رکھنے کے گزارش کردی گئی ہے ۔

ایس پی جناب احمد فیصل چودھری صاحب
ایس پی جناب ظفر صدیق چھانگا صاحب
ایس پی جناب سید فاضل شاھ بخاری صاحب
ایس پی میڈم علینہ راجپر صاحبہ

سکھر نیو بھٹائی الیکٹرونکس کے مالک سے پچاس لاکھ کی ڈکیتی,
04/11/2023

سکھر نیو بھٹائی الیکٹرونکس کے مالک سے پچاس لاکھ کی ڈکیتی,

تحریر: نیاز احمد کھوسہ کچھ دن پہلے خفیہ اداروں کی انفرمیشن اور نشان دہی پر ڈی آئی جی لاڑکانہ نے قمبر پولیس کی مدد سے 50 ...
04/11/2023

تحریر: نیاز احمد کھوسہ

کچھ دن پہلے خفیہ اداروں کی انفرمیشن اور نشان دہی پر ڈی آئی جی لاڑکانہ نے قمبر پولیس کی مدد سے 50 لاکھ روپیہ انعام یافتہ مفرور کو گرفتار کروایا جیساکہ انعام یافتہ مُلزم ضلع شکارپور پولیس کو مطلوب تھا اسلیئے مُلزم کو شکارپور پولیس کے حوالے کردیا گیا
کچھ ہی دنوں کے بعد اغوا کار ڈاکو کے گینگ نے شکارپور ضلع کے ایک تھانے پر حملہ کرکے تھانے کے پورے عملے، ایس ایچ او اور اُس کے بیٹے کو اغوا کرلیا اور مطالبہ کیا کہ جب تک اُن کے ساتھی کو رہا نہیں کیا جائے گا اُس وقت تک تھانے کے عملے کو چھوڑا نہیں جائے گا -

میں پہلے اپنے ایک کالم میں لکھ چکا ہوں کہ کراچی کے ایک سابقہ ڈی آئی جی ہے جو ہمیشہ ڈیل کے ذریعے پچھلی حکومت میں لگتا آیا تھا مگر جب وہ خود ذاتی طور پر منشیات کے کاروبار میں ملوث ہوا اور کراچی کی میڈیا اور خفیہ ایجنسیوں کے علم میں یہ بات آئی تو پچھلی حکومت کے مقتدر حلقوں نے اُس ڈی آئی جی کی سرپرستی سے ہاتھ نکال لیئے اور اُس ڈی آئی جی کو بدنامی کے ڈر سے سائیڈ لائین کردیا گیا -

نگران سیٹ اپ کے آتے ہی اُس ڈی آئی جی صاحب نے دوبارہ بھاگ دوڑ شروع کردی کہ ڈیل کی معرفت کراچی میں لگا جائے مگر آئی سندھ جناب رفعت مختیار صاحب اُس ڈی آئی جی کی پُرانی شُھرت کی وجہ سے آڑے آ گئے اور اُن کو کراچی کی کسی اچھی پوسٹنگ پر لگنے نہ دیا -

اُس کے بعد ڈی آئی جی سکھر کو قُربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کی گئی اور ڈیل والے ڈی آئی جی کو لگانے کی کوشش کی گئی مگر اُس میں بھی کن وجھوہات کے بنا پر اُس کو ناکامی کا سامنہ کرنا پڑا - پرابلم یہ کہ ہے لگانے والوں نے ڈیل کے پیسے خرچ کردیئے ہیں اور ملے ہوئے پیسے کون واپس کرتا ہے ؟ لہاذہ ڈیل کو تو پورا کرنا ہے روز روز تو نگران حکومت نہیں بنے گی !!!!

اب شکارپور میں پورا تھانہ اغوا ہونے کا ذمیوار ڈی آئی جی لاڑکانہ کو بنایا جارہا ہے - اغواکار ڈاکو کو پولیس نے پکڑا ہے اُس کے ردعمل میں پورا تھانہ اغوا کیا گیا - جب قانون دشمن یا مُلک دشمن عناصر کے خلاف ٹھوس کاروائی کی جاتی ہے تو اس قسم کے ردعمل کا پولیس یا قانون نافد کرنے والے اداروں کو سامنہ کرنا پڑتا ہے اور حکومت وقت ایسے چیلنجز کا مقابلہ جواں مردی سے کرتی ہے نہ کہ موقعہ دیکھ کر سازش کرکے ڈیل کو پورا کرنی کی کوشش کی جائے -

ڈی آئی جی لاڑکانہ نے اپنے سارے وصائل استعمال کر کے تھانے کے عملے کو بخریت واپس بھی کروایا ہے اور گرفتار اغواکار کو بھی نہ چھوڑا
لاڑکانہ ڈویزن میں پانچ اضلا ہیں اُس میں تین اضلا جیکب آباد ، کشمور، اور قمبر سرحدی اضلا ہیں جہاں سے اسملنگ ہوتی ہے اور پولیس کو ماہانہ کروڑوں روپے ملتے ہیں لیکن موجودہ ڈی آئی جی نے دوسرے صوبوں سے داخلی راستوں پر Online Camera لگوا دیئے ہیں اور سسٹم کو براہ راست Cpo سے مانیٹر کرنے کیلئے اُن کے حوالے کردیا ہے اب ڈیل والا ڈی آئی جی اگر لگتا بھی ہے تو اسملنگ کا راستہ تو بند ہوچکا

موجودہ ڈی آئی لاڑکانہ ایک محنتی اور ذمیداری سے کام کرنے والے قسم کا ڈی آئی جی ہے اُس نے ایک قلیل مُدت میں دس ہزار کے قریب مفروران کو گرفتار کرواکر کرمنلز اور سیاست دانوں کیلئے ایک مسئلہ کھڑا کردیا ہے
پیسہ کس کو نہیں چاہیئے مگر موجودہ ڈی آئی جی نے Online Cameras لگواکر اور اُس کنٹرول آئی جی آفس کے IT ڈپارٹمنٹ کے حوالے کرکے ایک تاریخی کام کرلیا ہے ،

اب آگر بارڈر والے اضلا اے سے ایرانی تیل کی اسملنگ ہوتے بھی ہے تو اس کے ڈاریکٹ Responsible ضلع ایس ایس پی کے ساتھ CPO کی ڈاریکٹر IT میڈم تبسم عباسی صاحبہ بھی ہوں گی مگر میں تبسم عباسی صاحبہ کو جانتا ہوں کہ وہ کبھی بھی ایسا کرنے نہیں دے گی وہ ایسی سخت عورت ہے کہ کبھی آگر وقتی طور پر Cameras Off line بھی ہوئے تو وہ ضلع ایس ایس پی کو سکون سے سونے نہیں دے گی -

آئی جی سندھ جناب رفعت مُختیار صاحب بھی کرپشن کے سخت خلاف ہیں اور اُن کو معلوم ہے کہ کون کون سے افسران منشیات فروشی اور اسملنگ میں ملوث ہیں مجھے قوی امید ہے وہ ایک صاف ستھرے کردار کے مالک ڈی آئی جی کے تبادلے پر وہ کس طرح آسانی سے آمادہ ہونگے ؟؟؟

Inspector General of prisons & correction service ..
01/11/2023

Inspector General of prisons & correction service ..

Address

Sukkur
65200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when About Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category