Anjumn e sipah e imam e zamana ajj shahladhani

Anjumn e sipah e imam e zamana ajj shahladhani ��WoH duniya tumhy kiyaa dy gii (Uzair��) j**s duniya ny moula Hussain ko Kafan b nhe d
(1)

18/09/2019
17/09/2019
16/09/2019

🚩 *یہ درس کربلا کا ہے*
*خوف بس خدا کا ہے۔*🚩 🏴 🚩 🏴 🚩
*قتلِ حُسین اصل میں مرگِ یزید ہے*
*اسلام زندہ ہو تا ہے ہر کربلاکے بعد۔*🏴

16/09/2019

*اذان تو ہو تی ہے اب مگر نہیں کو ئی مؤ ذن بلالؓ سا*
*سر بسجدہ تو ہیں مومن مگر نہیں کو ئی زہرا ؑ کے لال سا۔*

16/09/2019

اپنے سینے پہ بس اک بار سُلا لو بابا
آکے رسیوں سے سکینہء کو چھُڑا لو بابا😭😭😭

16/09/2019

زینبؑ کا جو عباسؑ تھا لشکر کے برابر⛺

اُس کی بھی لحد بن گئی اصغرؑ کے برابر۔
😭😭

15/09/2019

دلیلِ فتح تو دیکھ اے حُسینؑ کے قاتل
کہ جس سر کو جھُکانے آئے تھے اُسی سر کو اُٹھا کر چلے۔

*جُھکانا چاہا تھا جس سر کو شام والوں نے*
*شکست دیکھئے اس سر کو خو د اٹھا کے چلے ۔*

15/09/2019

*میرا حُسین میری چشمِ تر میں رہتا ہے*
*عجیب شاہ ہے غریبوں کے گھر میں رہتاہے۔*

*اذان تو ہو تی ہے اب مگر نہیں کو ئی مؤ ذن بلالؓ سا*
*سر بسجدہ تو ہیں مومن مگر نہیں کو ئی زہرا ؑ کے لال سا۔*

15/09/2019

*ذکرِ حُسین آیا تو آ نکھیں جھلک پڑیں*
*پانی کو کتنا پیار ہے اب بھی حُسین ؑ سے۔*


: *پوچھا جو مجھ سے کسی نے جنت کا راستہ*
*میں نے اُسے حُسین ؑ کا در بتا دیا۔*

*نہ یزید کی وہ جفارہی نہ شمر کا وہ ستم رہا**جو رہا تو نام حُسین ؑ کا جسے زندہ رکھتی ہے کربلا۔*
15/09/2019

*نہ یزید کی وہ جفارہی نہ شمر کا وہ ستم رہا*
*جو رہا تو نام حُسین ؑ کا جسے زندہ رکھتی ہے کربلا۔*

*قاسمؑ و اکبرؑ*7 محرم الحرام ♦ *وہ جس کا لاشہ نہیں مِلا تھا، حسنؑ تھا شاید**وہ جس کے سینے میں تیر ٹُوٹا، حُسینؑ ہو گا*♦ ...
15/09/2019

*قاسمؑ و اکبرؑ*
7 محرم الحرام
♦ *وہ جس کا لاشہ نہیں مِلا تھا، حسنؑ تھا شاید*
*وہ جس کے سینے میں تیر ٹُوٹا، حُسینؑ ہو گا*

♦ *وہ جس کا سہرا لُٹا ہوا تھا، حسنؑ تھا شاید*
*وہ جس کو سہرا نہیں بندھا تھا، حُسینؑ ہو گا*

♦ *وہ جس کا لاشہ چُنا گیا تھا، حسنؑ تھا شاید*
*وہ جس کا لاشہ نہیں اُٹھا تھا، حُسینؑ ہو گا*

♦ *وہ جس کا بازو نہیں مِلا تھا، حسنؑ تھا شاید*
*وہ جس کے سینے پہ ہی دَھرا تھا، حُسینؑ ہو گا*

♦ *وہ جس کا کُچھ بھی نہیں رہا تھا، حسنؑ تھا شاید*
*وہ جو کہ سب کُچھ لُٹا رہا تھا، حُسینؑ ہو گا*

♦ *وہ جس کو عمّو اُٹھا رہا تھا، حسنؑ تھا شاید*
*وہ جس کا بابا جُھکا ہوا تھا، حُسینؑ ہو گا*

♦ *وہ جس کا چہرہ تھا مُرتضیٰؑ سا، حسنؑ تھا شاید*
*وہ جس کا چہرہ ہی مُصطفےٰؐ تھا، حُسینؑ ہو گا*

♦ *وہ جس کا لب تک نہیں مِلا تھا، حسنؑ تھا شاید*
*وہ جو کہ پیاسا چلا گیا تھا، حُسینؑ ہو گا*

♦ *وہ جس کو ماں نے جواں کیا تھا، حسنؑ تھا شاید*
*جو ماں کی آغوش میں نہ کھیلا، حُسینؑ ہو گا*

فضائیں سُرخ ہوتی جا رہی ہیں مُسافِر کربلا پہنچنے والا ہے ہائے حُسین (ع) 😢
15/09/2019

فضائیں سُرخ ہوتی جا رہی ہیں
مُسافِر کربلا پہنچنے والا ہے
ہائے حُسین (ع) 😢

شام کے کَم ذات کہاں،،قُرآن کی آیات؏ کہاں..😭😭😭😭
15/09/2019

شام کے کَم ذات کہاں،،

قُرآن کی آیات؏ کہاں..
😭😭😭😭

لٹا کے اکبرُ۔۔۔ع۔۔و اصغرُ ع حسینُ ع کہنے لگےخدا کے دین تجھے زندگٸ مبارک ہو۔۔۔
15/09/2019

لٹا کے اکبرُ۔۔۔ع۔۔و اصغرُ ع حسینُ ع کہنے لگے
خدا کے دین تجھے زندگٸ مبارک ہو۔۔۔

15/09/2019

علی وہ ہے
کعبہ جسکا احترام کرے.

فاطمہ وہ ہے
جسکا استقبال نبیوں
کا امام کرے.

حسن وہ ہے
خدا جنت جسکے نام
کرے.

حسین وہ ہے
جو سر کٹا کر بھی
تلاوت سرعام کرے.

میرے محبوب
کا سارا گھرانہ وہ
ہے
جسکی تعریف سارا
قرآن کرے
اور
آقا کا عاشق وہ
ہے
جو اس میسج کوعام کرے.-._.-.

15/09/2019

کربلا کا شیر تھا
شیر سے دلیر تھا

مرد پُر جلال تھا
فاطمہ کا لال تھا

دین کا اثاثہ تھا
تین دن سے پیاسا تھا

چہرہ پُر سکون تھا
مُصطفیٰ کا خون تھا

جنگ ہونے والی تھی
ریت بھی سوالی تھی

جنگ بھی کمال تھی
ظلم کا زوال تھی

سر سے تَن جُدا ہوا
دین پر فِدا ہوا

حق کا ترجمان تھا
اور لہو لہان تھا

خون میں نہا گیا
حق کی راہ دکھا گیا

خوب ڈَٹ گیا تھا وہ
اور کَٹ گیا تھا وہ
رب کے روبرو ہوا
خوب سُرخرو ہوا

کر رہا فلک تھا بَین
یا حسینؓ یا حسینؓ😢😢💕

15/09/2019

😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

" ١٣ محرم ، دفن شہداء کربلا "
علامہ مجلسی نے بحار میں امام محمد باقر علیہ السلام سے روایت کی ہے کہ انہوں نے ففرمایا کہ :
جب میرے جد امام حسین علیہ السلام کربلا وارد ہوۓ تو اہل غاضریہ سے ٢٢ کلومیٹر زمین ساٹھ ہزار دینار میں خریدی اور ان شرائط کے ساتھہ کہ شہداء کی تدفین کریں گے اور زائرین کو تین دن کا مہمان بنائیں گے انہی کو وقف کر دی اور بنی اسد نے ان شرائط کو قبول کیا -
جب لشکر ابن سعد شہداء اور اسیروں کو لے کر کوفہ چلا گے تو شہداء کے لاشے وہیں دھوپ میں پڑے تھے- بنی اسد کی عورتوں نے دیکھا کہ ہمارے مرد شہداء کو دفن کرنے سے گھبرا رہے ہیں تو اپنے مردوں سے کہا :
اے بے مروت مردو ! کیا فرزند _رسول کی شرط قبول نہیں کی تھی کہ اجساد طاہرہ اور ابدان مطہرہ کو دفن کریں گے ؟ اب تمہیں کیا ہو گیا ہے ؟؟
پھر ان عورتوں نے رونا شروع کیا اور مائیں بہنیں بیلچے، کلنگ ، اور قبر کھودنے کے دیگر آلات اٹھا لائیں اور جانے کے لئے تیار ہو گئیں ، پس بنی اسد کے مردوں نے اپنی عورتوں کی حمیت اور ہمت دیکھی تو خود کمر باندھی اور کربلا پہنچے - اور ساتھ ان کی عورتیں بھی نالہ و فریاد کرتے ہوۓ آئیں اور قتل گاہ میں دیر تک ماتم کرتی رہیں -
بنی صد کے لوگ قتل گاہ میں حیران کھڑے تھے اور اجساد و ابدان مطہرہ کو دیکھ رہے تھے کہ ٹکڑے ٹکڑے بکھرے پڑے ہیں - سب موسم _بہار کے بادلوں کی طرح آنسوں بھانے لگے کیونکہ لاشوں کی حالت ایسی ہو گئی تھی کہ کچھ معلوم نہیں ہوتا تھا کہ آقا کون ہے اور غلام کون ؟ باپ کون بیٹا کون ؟ وہ پریشان کھڑے تھے کہ ایک نقاب پوش سواروہاں پہنچ گیا اور آئن سے پوچھا کہ کیوں پریشن کھڑے ہو ؟
بنی اسد نے اپنا مقصد اور پپرشانی کی وجہ بتائی -
اس سوار نے کہا :
آؤ میں تمہیں بتاتا ہوں کیوں کہ میں سب کو جانتا ہوں -
پھر اس وجود مقدس نے تمام شہداء کی تدفین کرائی اور بنی اسد ان کی پیروی کرتے رہے -
شیخ مفید لکھتے ہیں کہ :
" تمام شہداء جو اہل __بیت سے تھے جو امام حسین علیہ السلام کے اردگرد پڑے تھے ، ان کے لئے ایک گڑھا کھودا اور تمام کو اس گڑھے میں جمع کیا اور نماز پڑھی اور دفن کر دیا "
پھر تلاشی کے دوران ایک ایسے بدن کو دیکھا جو ٹکڑے ٹکڑے ہو چکا تھا ، سر ساتھ نہ تھا اور زخم قابل _شمار نہ تھے تو بنی اسد نے پوچھا کہ یہ کس کا بدن مبارک ہے ؟
جونہی امام سجاد علیہ السلام کی نظر پڑی ، اپ نے بلند آواز

Address

Sukkur

Telephone

+923073596452

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjumn e sipah e imam e zamana ajj shahladhani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category