Sukkur News with Shimra

Sukkur News with Shimra Media Student�����
Journalist ����

25/06/2023
22/02/2023
22/02/2023

*سنا تو ہوگا ہی آپ لوگوں نے*
*کامیابی صرف جھکنے سے ہی* *نہیں ملتی کبھی کبھی سر* *اٹھانا پڑتا ہے اپنے حق کے لیے!*
اور اس حق کو کیسے استعمال کیا جائے ۔ اور ہمیں بہت سی نئی باتیں بتانے کے لیے حکومت سندھ کی جانب سے سکھر پریس کلب میں ایک ورکشاپ ہیومن رائٹس پر منعقد کی گئی۔

05/09/2022

عمران خان سکھر پہنچ گئے۔۔۔

31/08/2022

5 ستمبر کو عمران خان سکھر پہنچے گے سندھ کے سیلاب متاثرین کے لیے باضابطہ طور پر امدادی سرگرمیوں کا آغاز سکھر سے کریں گے۔

29/08/2022

دادو کی تحصیل جوہی، میہڑ، خیرپور ناتھن میں سیلاب کا خطرہ، تینوں شہروں کو فوری طور پر خالی کرنے کا الرٹ جاری....

29/08/2022

تاریخی شہر خیرپور ناتھن شاہ رات گئے تک زیر آب رہے گا۔

رینجرز کی جانب سے شہریوں کو باہر نکلنے کا کہا گیا ہے۔

27/08/2022

سکھر بیراج عبدالعزیز سومرو کا کنٹرول روم

کنٹرول روم کے ذریعے دریائے سندھ کے سیلاب کی نگرانی کی گئی۔
اگلے 12 گھنٹوں میں پوزیشن واضح ہو جائے گی۔
ہمارے اندازے کے مطابق دریائے کابل اور سوات میں ساڑھے پانچ سے چھ لاکھ کیوسک پانی آ سکتا ہے۔
سکھر بیراج کی ڈیزائن گنجائش 9 لاکھ کیوسک ہے لیکن یہ 12 لاکھ کیوسک تک پانی چھوڑ سکتا ہے۔
لوگ کسی خبر پر توجہ نہیں دیتے۔
کوئی خطرہ نہیں ہے۔

25/08/2022

سکھر: مائکرو کالونی میں ملبے تلے دبنے سے دو بچوں سمیت چار افراد زخمی۔۔
سول اسپتال سکھر منتقل کردیا۔۔🥺

ڈپٹی کمشنر سکھر نے شہر کی صورتحال دیکھتے ہوئے تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے ہفتے تک بند رکھنے کا نوٹس جاری کردیا۔۔
23/08/2022

ڈپٹی کمشنر سکھر نے شہر کی صورتحال دیکھتے ہوئے تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے ہفتے تک بند رکھنے کا نوٹس جاری کردیا۔۔

22/08/2022

سابق مئیر ارسلان اسلام اور مبین جتوئی ہونے آمنے سامنے پی پی پی vs پی ٹی آئی چلی آگے جو بھی ہوا خود دیکھ لیں وڈیو میں۔۔

22/08/2022

سکھر: وزیراعلی سندھ بارش متاثرین کے پاس پہنچ گئے۔۔
لوگوں کے مسئل سنے اور انہیں جلد حل کرنے کا دلاسہ دے گئے۔۔اب دیکھا یہ جاتا ہے وزیراعلی سندھ سکھر اور سندھ کے لیے کیا اقدامات اٹھاتے ہیں۔۔اور کتنی حد تک بارش متاثرین کے مسئلہ حل کرتے ہیں۔۔۔

تعلیمی ادارے مزید دو دن اور بند رکھنے کا اعلان ڈپٹی کمشنر نے: بارشوں کی صورتحال دیکھ کر پیر اور منگل کے روز تمام نجی اور...
21/08/2022

تعلیمی ادارے مزید دو دن اور بند رکھنے کا اعلان
ڈپٹی کمشنر نے:
بارشوں کی صورتحال دیکھ کر پیر اور منگل کے روز تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کردیا۔

20/08/2022

سکھر میونسپل کارپوریشن والے نیند سے جاگ اٹھے وہ بھی تب جب لوگوں کے گھر بلکل پانی میں ڈوب گئے۔چار دن بعد پانی نکلنے کا خیال آگیا۔موٹروں کی مدد سے پانی نکلنے کا سلسلہ جاری۔

سکھر بیراج پر ریڈ زون ایلیٹ کردیا گیا۔
20/08/2022

سکھر بیراج پر ریڈ زون ایلیٹ کردیا گیا۔

*سکھر میں مسلسل بارشوں کا سلسلہ جاری* ۔ضلع بھر کے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا ڈپٹی کمشنر نے لیٹر جاری کردیا۔سرکاری اور نجی...
19/08/2022

*سکھر میں مسلسل بارشوں کا سلسلہ جاری* ۔ضلع بھر کے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا ڈپٹی کمشنر نے لیٹر جاری کردیا۔سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے کل بھی بند رہیں گئے۔عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور گھروں سے باہر نہ نکلیں کی اپیل۔۔

19/08/2022

گول مال چل رہا ہے سکھر میں۔
انتظامیہ بول رہی ہے بجلی آئے تو پانی نکلیں۔واپڈا والے بول رہیے ہیں پانی نکلے تو لائیٹ کھولیں۔
عوام پریشان

19/08/2022

محکمہ موسمیات نے مزید چار دن اور بارش کی پیشنگوئی کردی۔۔

18/08/2022

سکھر روہڑی ❤️

18/08/2022

عام اطلاع
پورے ملک میں مسلسل بارش کی وجہ سے شہروں کی ہر گلی، سڑک اور بازاروں میں پانی جمع ہے، اس لیے ہر چھوٹے بڑے شہری کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ بجلی کے کھمبے سے دور رہیں، اپنے چھوٹے بچوں کو بھی گھر یا گھر سے باہر نہ نکلنےدیں۔
اہم پیغام واپڈا سکھر کی طرف سے۔۔

Address

Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sukkur News with Shimra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sukkur News with Shimra:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Sukkur

Show All

You may also like