FAIZ SHEIK

FAIZ SHEIK enjoy life

02/12/2023

نبی سلام علیک یا نبی السلام علیک
نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نظر کرم فرمانا

30/07/2023
❣️
30/07/2023

❣️

بے شک۔
23/06/2023

بے شک۔

16/06/2023
🙂 نور زاھرا درد کا سجدہ ہو اور اللہ نہ ملے؟سسکیوں کی پکار ہو اور وہ نا سُنے؟آنسووں سے بات کرو اور وہ آنسووں کی زبان کو ن...
14/06/2023

🙂 نور زاھرا درد کا سجدہ ہو اور اللہ نہ ملے؟
سسکیوں کی پکار ہو اور وہ نا سُنے؟
آنسووں سے بات کرو اور
وہ آنسووں کی زبان کو نا سمجھے؟
دل تکلیف سے پھٹ رہا ہو اور وہ تمھارے
ٹوٹے دل کی تکلیف کو نہ سمجھے؟💯
صبر کی آخری حد ہو اور وہ نا جانتا ہو؟
بےجان آنکھیں اس کو اٹھا کر دکھاو
اور وہ دعاؤں🤲 پر “کُن فیکون” نا کہے*
*ایسا کبھی نہیں ہو سکتا....!!
وہ رب بہت رحیم تھام لے گا....!!
پکار کر تو دیکھو اور جب تم مانگو تو
*یہ مانگو کہ وہ اُن چیزوں میں
تمہارے صبر کا امتحان نہ لے*،
جن سے تم محبتـــــــــ کرتے ہو.*💚💚*

14/06/2023

Beautiful 🥰🥰😍

ہمیشہ ایک جوڑے کو ہر تیسرا شخص توڑتا ہے یقین نہ آئے تو تصویر کو ٹچ کرکے دیکھیں😊🫣👇
03/06/2023

ہمیشہ ایک جوڑے کو ہر تیسرا شخص توڑتا ہے یقین نہ آئے تو تصویر کو ٹچ کرکے دیکھیں
😊🫣👇

پرانے زمانے میں مال برداری اور پبلک ٹرانسپورٹ کے لئیے بیل گاڑیاں ھوا کرتی تھیں۔ ہر بیل گاڑی کے ساتھ ایک کتا ضرور ھوتا تھ...
03/06/2023

پرانے زمانے میں مال برداری اور پبلک ٹرانسپورٹ کے لئیے بیل گاڑیاں ھوا کرتی تھیں۔ ہر بیل گاڑی کے ساتھ ایک کتا ضرور ھوتا تھا جب کہیں سنسان بیابان میں مالک کو رکنا پڑتا تو اس وقت وہ کتا سامان کی رکھوالی کیا کرتا تھا
جس جس نے وہ بیل گاڑی چلتی دیکھی ھوگی تو اس کو ضرور یاد ہوگا کہ وہ کتا بیل گاڑی کے نیچے نیچے ہی چلا کرتا تھا
اُس کی ایک خاص وجہ ہوتی تھی کہ جب مالک چھوٹا کتا رکھتا تھا تو سفر کے دوران اُس کتے کو گاڑی کے ایکسل کے ساتھ نیچے باندھ دیا کرتا تھا تو پھر وہ بڑا ھو کر بھی اپنی اسی جگہ پر چلتا رہتا تھا
ایک دن کتے نے سوچا کہ جب مالک گاڑی روکتا ہے تو سب سے پہلے بیل کو پانی پلاتا ہے اور چارا ڈالتا ہے پھر خود کھاتا ہے اور سب سے آخر میں مجھے کھلاتا ہے
حالانکہ گڈھ تو ساری میں نے اپنے اوپر اُٹھائی ھوتی ہے
دراصل اس کتے کو گڈھ کے نیچے چلتے ہوئے یہ گمان ہو گیا تھا کہ یہ گڈھ میں نے اُٹھا رکھی ہے
وہ اندر ہی اندر کُڑھتا رہتا ہے اور ایک دن فیصلہ کیا کہ اچھا پھر ایسے تو ایسے ہی سہی میں نے بھی آج راستے میں ہی گڈھ چھوڑ دینی ہے جب آدھا سفر ھو ہوا تو کتا نیچے بیٹھ گیا اور گڈھ آگے نکل گئی اور کتا حیران پریشان اس کو دیکھتا رہ گیا.۔
ایسے ہی کچھ کردار آپ کو اپنی زندگی میں مِلیں گے جو اس گمان میں ہیں کہ سارا بوجھ تو انہوں نے اٹھا رکھا ہے وہ نہ ہونگے تو سسٹم رٌک جائے گا۔ حالانکہ ایسا کچھ بھی نہیں.. یاد رکھیں زندگی کبھی نہیں رٌکتی، کسی کے لیے کہانی میں کردار بدلتے رہتے ہیں مگر زندگی چلتی رہتی ہے ۔

28/05/2023

😀😀

18/05/2023
08/05/2023

آزاکشمیر وادی نیلم اڑنک کیل 💕

Address

Kashmir Goth
Sindh

Telephone

+923558478542

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FAIZ SHEIK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FAIZ SHEIK:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Sindh

Show All

You may also like