Sialkot latest

Sialkot latest Keep us updated & stay updated with SIALKOT LATEST. Non-political , Non-sectarian Only Latest New
(5)

1: send us anything (in form of photos, videos or any non-political news related Sialkot) which you think would be interesting for us and for fans.
2: If you want us to advertise about your business, services and promotions, Just send us sufficient detail with your fullname or your reference by below services.
3: You can share with us about different gathering, parties and many more healthy activi

ties with complete detail.
4: If you find anything new on your way in Sialkot, Just capture it by your mobile phone and send it to us with your fullname
We are truly proud to keep you updated with different activities and we really appreciate your help to keep us updated
Regards,
SIALKOT LATEST

سیالینز دسترخواندال چنا اور دیسی روٹیاں صرف 100 روپے
03/10/2024

سیالینز دسترخوان
دال چنا اور دیسی روٹیاں
صرف 100 روپے

A+Blood required Case detail: cancer patientUrgent 🙏 🙏 🙏 🙏 +92 315 8215209
10/09/2024

A+
Blood required
Case detail: cancer patient
Urgent 🙏 🙏 🙏 🙏
+92 315 8215209

04/09/2024

پلیز پلیز پلیز مدد کریں

31 اگست سے لاپتہ ہیں دونوں (03464843172)

03/09/2024

سیالکوٹ رنگپورہ میں ڈکیتی کی واردات

ملک کالونی سیالکوٹ کینٹ میں دن دھاڑے نوجوان کا قتل ۔۔۔۔۔علاقے میں خوف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
29/07/2024

ملک کالونی سیالکوٹ کینٹ میں دن دھاڑے نوجوان کا قتل ۔۔۔۔۔
علاقے میں خوف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Customers are advised to be careful while buying mobile phones from the market by the Pakistan Telecommunication Authori...
28/07/2024

Customers are advised to be careful while buying mobile phones from the market by the Pakistan Telecommunication Authority (PTA).

پی ٹی اے نے عوام کو نقل شدہ یا ڈپلیکیٹ موبائل ڈیوائسز کے استعمال میں احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے، جو ایک بیان میں سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے۔

حکام نے زور دیا کہ صارفین ہمیشہ معتبر ریٹیلرز سے فون خریدیں اور یہ یقینی بنائیں کہ ڈیوائسز پر ایکٹو وارنٹی موجود ہو۔

مزید برآں، پی ٹی اے نے صارفین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ باکسڈ فونز کا انتخاب کریں، فون کے آئی ایم ای آئی نمبر کو باکس پر موجود نمبر سے ملا کر دیکھیں، اور باکس پر پی ٹی اے مہر کی تصدیق کریں۔

یہ تجویز کیا گیا ہے کہ صارفین اپنے ڈیوائسز کی تصدیق کے لئے ڈی وی ایس ایپ کا استعمال کریں، اپنا آئی ایم ای آئی نمبر 8484 پر ایس ایم ایس کریں، یا ویب سائٹ https://dirbs.pta.gov.pk پر جائیں۔

پی ٹی اے نے خبردار کیا کہ مہنگی ڈیوائسز جو انتہائی کم قیمت پر یا بغیر وارنٹی کے بیچی جا رہی ہیں، ان میں سرمایہ کاری سے بچیں۔

صارفین پر زور دیا گیا کہ وہ یقینی بنائیں کہ وہ پیک شدہ موبائل ڈیوائسز خریدیں، فروخت کنندہ سے رابطہ کریں، اور اگر وہ دھوکہ دہی کا شکار ہو جائیں تو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو رپورٹ کریں۔

28/07/2024

کشمیر روڈ فلائی اوور پر گاڑی کا حادثہ شکر ہے گاڑی چلانے والے کی جان بچ گئی۔

New spell of monsoon rains to start in Punjab tomorrow.... پنجاب بھر میں مون سون کی پانچویں بارشوں کا سلسلہ کل (اتوار) س...
27/07/2024

New spell of monsoon rains to start in Punjab tomorrow....

پنجاب بھر میں مون سون کی پانچویں بارشوں کا سلسلہ کل (اتوار) سے شروع ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق، آج لاہور میں بادل چھائے رہے جس کی وجہ سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی آئی ہے۔ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔

موسمیاتی ماہرین کے مطابق، آج لاہور میں بارش کا 30 فیصد امکان ہے، جبکہ ہوا میں نمی کی سطح 83 فیصد تک پہنچ گئی ہے اور شہر میں ہوا 26 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔

دوسری جانب، پنجاب میں مون سون کی پانچویں بارشوں کا سلسلہ کل سے شروع ہوگا۔ پنجاب میں کل سے 31 جولائی تک بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

29 سے 31 جولائی کے دوران جنوبی پنجاب کے زیادہ تر اضلاع میں بارش کے ساتھ ہوا اور گرج چمک کے امکانات ہیں۔ جبکہ راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، ملتان، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور، لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، اور گجرات ڈویژن میں بھی مون سون کی بارشیں متوقع ہیں۔

دوسری طرف، ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے متعلقہ انتظامیہ کو موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

PIA Flight Attendant Arrested at Lahore Airport with 140,000 Saudi Riyals Hidden in Socksپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی...
27/07/2024

PIA Flight Attendant Arrested at Lahore Airport with 140,000 Saudi Riyals Hidden in Socks

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی ایک خاتون فضائی میزبان لاہور ایئرپورٹ پر 1,40,000 سعودی ریال اسمگل کرنے کی کوشش میں پکڑی گئی۔

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے پی آئی اے کی فضائی میزبان کو غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ ڈی سی کسٹمز راجہ بلال کے مطابق، فضائی میزبان کو جدہ جانے والی پرواز سے ہٹا دیا گیا جب حکام نے اس کے موزوں میں چھپائی ہوئی کرنسی برآمد کر لی۔ یہ رقم تقریباً $37,000 کے برابر تھی۔

کسٹمز حکام نے فوری کارروائی کرتے ہوئے فضائی میزبان کو تفتیشی افسر کے حوالے کر دیا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔ یہ واقعہ ایئرپورٹ پر غیر قانونی کرنسی اسمگلنگ کو روکنے کی کسٹمز کی مسلسل کوششوں کو اجاگر کرتا ہے۔

B +ve 🩸🩸🩸🩸🩸🩸خون کے 4 ڈونرز کیسیالکوٹ میں اشد ضرورت ھے ۔ میگا یونٹ کے لئے رابطہ مرزا غالب سیالینز ویلفیئر آرگنائزیشن سیال...
24/07/2024

B +ve 🩸🩸🩸🩸🩸🩸
خون کے 4 ڈونرز کی
سیالکوٹ میں اشد ضرورت ھے ۔
میگا یونٹ کے لئے
رابطہ
مرزا غالب
سیالینز ویلفیئر آرگنائزیشن سیالکوٹ کینٹ
0300 6144422
0336 6144422

20/07/2024

Sialkot will be defended at all costs!
سیالکوٹ تو ہمیشہ زندہ رہے گا!

20/07/2024

سیالکوٹ کینٹ میں سیکورٹی فل ہائی الرٹ ہے ملٹری پولیس کی بجائے آرمی نے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو ٹیک اوور کر رکھا ہے اور صرف وہاں کے رہائیشیوں کو اندر جانے کی اجازت مل رہی ہے اس وقت کینٹ کی طرف نا جائیں اس وقت سیالکوٹ میں سی ٹی ڈی اور آرمی فل ہائی الرٹ ہے سکیورٹی اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے تمام ادارے الرٹ ہے سیالکوٹ میں تین خود کش حملہ آوار ہیں جو کسی بھی وقت سیالکوٹ کے اہم مقامات پر خود کش حملہ کر سکتے ہیں سنگین خود کش حملہ کا بہت زیادہ خطرہ بتایا جا رہا ہے زارئع کے مطابق دہشتگرد سیالکوٹ شہر میں موجود ہیں امام صاحب دربار کچری اور گھنٹہ گھر چوک کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے

سیالکوٹ ڈیفنس روڈ پہ ڈیمپرز کا خونی کھیل جاری۔ایک اور ماں کا پیارا جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
07/07/2024

سیالکوٹ ڈیفنس روڈ پہ ڈیمپرز کا خونی کھیل جاری۔ایک اور ماں کا پیارا جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

Awam besharm ha humari.Or hukmaran choor.Kya yeh b Imran khan ka kasoor ha?
30/06/2024

Awam besharm ha humari.
Or hukmaran choor.
Kya yeh b Imran khan ka kasoor ha?

30/06/2024

سیالکوٹ شہر میں بجلی بند۔۔۔
گیپکو زرائع کا کہنا ہے کہ ساہووالہ گرڈ اسٹیشن جو کہ 220 کے وی کا ہے وہاں فالٹ پیدا ہوا تھا جسے دور کر دیا گیا اور سیالکوٹ کے گرڈ اسٹیشنز پر بجلی کی سپلائی آ گئی ہے جس سے ایک گھنٹے تک پورے شہر کی بجلی بحال ہو جائے گی

30/06/2024

سیالکوٹ میں بجلی کا بلیک آوٹ مین لائن میں فالٹ آجانے سے ضلح بھر کی بجلی بند

No caption needed 💙
09/06/2024

No caption needed 💙

*🚨💥ایرانی صدر ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید**ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین...
20/05/2024

*🚨💥ایرانی صدر ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید*

*ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار تمام مسافر شہید ہو گئے ہیں۔*❣️✌️




سیالکوٹ نزد اسلامیہ کالج زیر تعمیر دیوار کہ گرنے کی اطلاع کالر کے مطابق زیر تعمیر بلڈنگ کی بنیادوں میں مزدور مٹی ڈال رہے...
12/05/2024

سیالکوٹ

نزد اسلامیہ کالج زیر تعمیر دیوار کہ گرنے کی اطلاع

کالر کے مطابق زیر تعمیر بلڈنگ کی بنیادوں میں مزدور مٹی ڈال رہے تھے،تو اس دوران بنیادوں کی دیواریں کمزور ہونے کی وجہ سے گر گئ ،

دیوار گرنے کہ باعث وہاں کام کرتے ہوئے تین مزدور دیوار کی زد میں آ گئے ۔

ریسکیو آپریشن جاری یے۔

10/05/2024
10/05/2024

انتہائ دکھ کہ ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محمد فاضل بٹ کا پوتا محمد رفاقت بٹ کا بیٹا ڈاکٹر حمزہ رفاقت بٹ جوکہ انگلینڈ میں وفات پا گۓ ہیں ان کی نماز جنازہ 12 میئ 2024 بروز اتور صبح 9 بجے گراؤنڈ یتیم خانہ ڈیفنس روڈ ادا کی جاۓ گی تمام احباب سے جنازہ میں شرکت کی التجا ہے
سوگواران : سعادت علی بٹ، محسن علی بٹ ، ذیشان علی بٹ ، محمداحتشام ،عبدالرحمن ، رابیل ، حسنین، عبداللہ

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkot latest posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sialkot latest:

Videos

Share