Syed Talha Nasir

Syed Talha Nasir Teacher

24/02/2024

How to write an application_ (PMS) English Precis _ Composition

یہ شیخ عزالدین قسام رحمۃ اللہ علیہ ہے جس کے نام سے حماس نے آپنے عسکری ونگ کا نام القسام برگیڈ رکھا ہے یہ اصل میں شام کے ...
21/11/2023

یہ شیخ عزالدین قسام رحمۃ اللہ علیہ ہے جس کے نام سے حماس نے آپنے عسکری ونگ کا نام القسام برگیڈ رکھا ہے یہ اصل میں شام کے رہنے والے تھے اور اس وقت شام اور فلسطین پر برطانیہ سامراج کا قبضہ تھا انہوں نے شام سے بیت المقدس ہجرت کی اور وہاں پر ایک مسجد کی امامت سنبھالی اور ساتھ ہی برطانیہ سامراج کے خلاف گوریلا کاروائیاں شروع کر دی اورکسی کو پتہ نہیں تھا کہ یہ کارروائیاں کون کرتاہے ایک دن یہ مسجد کے ممبر پر کھڑے ہوکر آپنا ہتھیار لہرا کر فلسطینیوں کو مخاطب ہوئے کہ برطانوی سامراج کے خلاف جھاد فرض عین ہے اور ایک باقاعدہ ایک مسلح تحریک شروع کی 1935 سے اور پھر آپنے 6ساتھیوں کے ساتھ ایک معرکے میں شہید ہوگئے 88سال ہو گئے اس تحریک کو مختلف انداز سے چلتی رہی جس کے کھوک سے حماس نے جنم لیا اور اس تحریک کا بیڑا اٹھایا اور احسن طریقے سے چلا رہی ہے

13/11/2023

مدینہ منورہ 3 ہجری کا تقریبی نقشہ۔ آواز: مفتی فیصل حیات صاحب مدظلہ

13/11/2023

Address

Sialkot

Telephone

+923147596028

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Talha Nasir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Talha Nasir:

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Sialkot

Show All