PNN News Sialkot

PNN News Sialkot Ali Naqvi (Reporter)
Contact Us 03316702648

13/04/2024

مسجد اقصی کے اوپر سے ایرانی ڈرون کے مناظر

13/04/2024

ایرانی میزائل اپنے اہداف پر گر کر تباہی پھیلاتے ہوئے

13/04/2024

ایرانی ڈرونز کی پہلی کھیپ کی اسرائیل آمد کی ویڈیو

13/04/2024

پہلے ایرانی ڈرون کے اسرائیل میں پھٹنے کے مناظر ۔۔

13/04/2024

بریکنگ نیوز۔
حزب اللہ اسرائیل پر راکٹوں سے حملہ کرتے ہوئے !

13/04/2024

اسرائیل میں ایمرجنسی تیاریاں۔۔۔

13/04/2024

ایران کا اسرائیل پر حملہ۔تہران میں جشن کا سماں

26/03/2024

ہر گلی محلے کی سطح پر اس عمل کی ضرورت ہے
تمام لوگ اس پر عمل کریں اور اس عمل کی مکمل سپورٹ کریں شکریہ

24/03/2024

المناک حادثہ
==========≠========================
فیصل آباد میں کل شام روزہ کی حالت میں ناولٹی پل کے قریب موٹر سائیکل سوار 21 سالہ آصف اشفاق پتنگ کی دھاتی ڈور گلے پر پھرنے سے چند سیکنڈز میں لوگوں کے سامنے تڑپ تڑپ کر جان دے گیا۔ ہر سال پولیس اور انتظامیہ سینکڑوں لوگوں کو گرفتار کرکے دھاتی ڈور کے ہزاروں رول برآمد کرتی ہے مگر یہ کاغذی کارروائی کے علاوہ کچھ بھی نہیں. مرحوم کی عید کے 4 دن بعد شادی تھی. اللہ پاک دھاتی ڈور کے تیار کرنے والوں اور ان کی پشت پناہی کرنے والوں کو تباہ کرے

19/03/2024

سیالکوٹ بیوی 3 بہنوں اور بہنوئی کے ملکر شوہر کو آگ لگا دی, متاثرہ شخص ہسپتال منتقل،ملزمان گرفتار۔ ڈی پی او حسن اقبال

08/03/2024

26/02/2024

یہ اچھرہ لاہور ھے- پاکستان کا سب سے ماڈرن جانا جانے والا شہر -
ایک جنونی مجمع تھا- شدید غصے میں منہ سے جھاگ اچھالتا ہوا -
گردن کی رگیں پھولی ہوئیں- نتھنوں سے خوفناک پھنکار کے ساتھ
اور ہر طرف سے سر تن سے جدا کے نعرے بلند ہو رہے تھے - ایک شور تھا ہنگامہ تھا-
بیچ میں پھنسی ہوئی انتہائی خوفزدہ ایک لاچار اور بے بس عورت - کوئی کہہ رہا تھا “اٹھ اٹھ”-پیچھے سے ایک زنانہ پنجابی لہجے میں آواز آئی
“یہ تو ہمارے اسلام کے ساتھ مزاق ھے”-
لیکن ایک جرات مند خاتون پولیس آفیسر نے چھوٹا سا خطاب کیا- علاقے کے لئے اپنی خدمت یاد دلائی - اور اس بے گناہ اور معصوم عورت کو اپنی باہوں میں سمیٹے بحفاظت سنبھال کر اپنے ساتھ لے گئی - جہاں فقیہ حضرات نے ضروری سمجھا کہ ناکردہ گناہ کی معافی بھی اس عورت سے منگوائی جائے -مولوی نے کہا کہ بتاؤ کہ اہل سنت سے ہوں - اس نے کہا کہ اہل سنت سے ہوں- میں بے گناہ ہوں لیکن پھر بھی اپنے گناہ کی معافی مانگتی ہوں-
جرم یہ تھا کہ اسکی قمیض پہ عربی رسم الخط میں لفظ حلوہ لکھا تھا-

26/02/2024

مریم نواز شریف پنجاب اسمبلی پہنچ گئیں

24/02/2024
22/02/2024

سینیئر صحافی عمران ریاض کو گرفتار کر لیا گیا

21/02/2024

Sana Javed Faces Sania Mirza Chants

20/02/2024

شعیب ملک کی نئی دلہن پی ایس ایل میچ دیکھتے ہوئے

18/02/2024

ریحانہ ڈار نے خواجہ محمد آصف کو چیلنج کر دیا

خواجہ محمدآصف تم جھوٹ بولتے ہو، میرا تمہیں چیلنج ہے اگر تم خواجہ صفدر کے بیٹے ہو تو کل اپنے فارم 45 لیکر 4 بجے کچہری چوک آجاؤ، دنیا دیکھے گی سچا کون ہے اور جھوٹا کون ہے

ریحانہ ڈار

14/02/2024

اقرار الحسن کی پیر حق خطیب سے ملاقات

Online Shopping ke lye page  Follow krein Best Quality and Price Par Shopping krein
12/02/2024

Online Shopping ke lye page Follow krein Best Quality and Price Par Shopping krein

10/02/2024
09/02/2024

سیالکوٹ کی تمام سیٹوں پر مسلم لیگ ن کامیاب جیت کی خوشی پر کارکنوں کا جشن
#

09/02/2024

سیدہ نوشین افتحار کامیاب ہوگئیں۔ جیت کا جشن شروع

09/02/2024

مسلم لیگ ہاؤس پیرس روڈ پر خواجہ آصف کی جیت کا جشن شروع

08/02/2024

ابھی پورے پولنگ اسٹیشن کا رزلٹ نہیں آیا

08/02/2024

زرتاج گل ووٹ کاسٹ کرنے کا طریقہ بتاتے ہوئے۔۔۔

02/06/2022

اے سی سیالکوٹ محمد مرتضیٰ دبنگ کاروائی۔
سیالکوٹ میں انکروچمنٹ کے بڑا آپریشن۔اے سی سیالکوٹ کا ایکشن۔تجاوزات مسمار۔ایف آئی آر درج۔
عوام کا ٹیم کون پوچھے گا کو خراج تحسین

05/05/2022

وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا مسلم لیگ ھاؤس پیرس روڈ میں عید ملن پارٹی کی تقریب میں کارکنوں سے خطاب
میں مسجد نبوی میں ہونیوالی بے حرمتی کا بھی گواہ ہوں
لیکن ہم اگر کوئی ایکشن لیں گے تو کہا جائے گا کہ سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہےہم چاہتے تو اس پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ بھی بنا سکتے تھے لیکن اب ہر فیصلہ عوام کی عدالت میں ہو گا

05/05/2022

عید کے تیسرے دن کو یادگار بنانے کے لئے شہریوں نے ہیڈ مرالہ کا رخ کر لیا ہے
رپورٹ علی نقوی نمائندہ پی این این نیوز سیالکوٹ
03316702648

Address

Sialkot

Telephone

+923316702648

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PNN News Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PNN News Sialkot:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Sialkot

Show All