Numan Tabish

Numan Tabish heavy fun vibes

11/04/2024
صباح الخير ياقدس الحبيبة🌸🌹
09/10/2023

صباح الخير ياقدس الحبيبة🌸🌹

ایک پیغام ، ایک گزارش 😊برائے مہربانی جھنڈے 🇵🇰 خریدتے وقت اتنے ہی جھنڈے خریدیں، جن کی تعظیم کر سکیں۔ یہ جھنڈا شہید کے جسم...
11/08/2023

ایک پیغام ، ایک گزارش 😊
برائے مہربانی جھنڈے 🇵🇰 خریدتے وقت اتنے ہی جھنڈے خریدیں، جن کی تعظیم کر سکیں۔
یہ جھنڈا شہید کے جسم کی زینت ہوتا ہے ناکہ گلیوں،سڑکوں اور کوڑے کے ڈھیر کی ۔

تمام عالم اسلام کو دل کی عطاء گہرائیوں سے عید الاضحی کی برکتیں ، سعادتیں اور رحمتیں بہت بہت مبارک ہوں دعا ہے رب کریم سے ...
29/06/2023

تمام عالم اسلام کو دل کی عطاء گہرائیوں سے عید الاضحی کی برکتیں ، سعادتیں اور رحمتیں بہت بہت مبارک ہوں دعا ہے رب کریم سے ہم سب مسلمانوں کی عید قرباں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطاء فرمائے آمین

12/05/2023

Pahly ma khush tha….😄
Phr ma ny English seekh li 🙂
Ab ma happy hn 😂🤣

08/05/2023

22/04/2023

تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمال
آپ کو اور آپ کی فیملی کو عید الفطر مبارک ہو
الله سبحانه و تعالى ہمارے روزے،عبادات اور تمام صالح اعمال قبول فرمائے
آمین یارب العالمین

21/04/2023

اور جب بیوی صرف خوبصورت ہوں 🙄
03/04/2023

اور جب بیوی صرف خوبصورت ہوں 🙄

۔ رمضان شریف کے حوالے سے یہ پوسٹ ضرور پڑھیں اور عمل کیجئے،⁦👍⁩_"عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لی...
26/03/2023

۔ رمضان شریف کے حوالے سے یہ پوسٹ ضرور پڑھیں اور عمل کیجئے،⁦👍⁩
_"عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔🍝
روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا کھلاتی ہے۔🍜
پھر 4 بجے کے بعد سے افطاری تک اپنے خاندان والوں کے لیئے افطاری تیار کرنے میں لگ جاتی ہے۔
چاول۔ پالک۔ گوشت۔ چٹنی وغیرہ وغیرہ تیار کرتی ہے اور ساتھ میں یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ پتہ نہیں کیسے پکایا ہوگا۔
ساس اور سسر کے لیئے الگ چیز پکاتی ہے۔اور ساتھ ساتھ میں افطاری سے پہلے شوہر کے غصہ کو صبر سے جھیلنا بھی پڑتا ہے۔⭐

اذان سے پہلے دسترخوان لگانا تعریف تو دور کی بات 2۔۔2 روٹیاں کھانے کے بعد ایک ٹھنڈا گلاس🍺 لسی مانگنا اور پھر کہنا کہ نمک کم ہے اور خاص ٹھنڈا نہیں ہے اور افطاری پوری کی پوری کر لی جناب نے۔🌙

اسکے بعد چھپکے سے کسی کمرے میں افطاری کرلیتی ہے۔
تراویح کے بعد پھر سے حضرات کے لیئے چائے اور میوہ تیار کرتی ہے۔☕🍱

اور پھر سے سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔💆
اگر خدا نا خواستہ نہ جاگی 2 بجے یا سحری لیٹ ہوئی تو سب خاندان کا نزلہ بیچاری عورت پر گرتا ہے سارا دن۔

آپ سب سے درخواست ہے کہ ۔
گھر کی ساری عورتیں خواہ وہ ماں ہو بیوی ہو بیٹی ہو بہن ہو یا کوئی اور رشتہ ہو انکا لازمی خیال رکھنا چاہیئے۔
آخر وہ بھی ہماری طرح انسان ہے۔

‏*جسکی کوئی گارنٹی نہیں اسکا نام "زندگی" ہے* ‏*اور جسکی فل گارنٹی ہے اس کا نام "موت" ہے زندگی ایک کتاب ہے*‏*پہلا صفحہ''پ...
25/03/2023

‏*جسکی کوئی گارنٹی نہیں اسکا نام "زندگی" ہے*
‏*اور جسکی فل گارنٹی ہے اس کا نام "موت" ہے زندگی ایک کتاب ہے*
‏*پہلا صفحہ''پیدائش*''
‏*آخری صفحہ''موت''*
‏*درمیانی صفحات خالی ہیں*
‏*اس میں جو پسند ہو لکھیں*
‏*بس ایسا کچھ لکھیں*
‏*کہ"الله"کو دکھاتے ہوئے*
‏*شرمندگى محسوس نہ ہو*😥⁦‪

24/03/2023

ذھب الظمأُ وابتلت العروق وثبت الاجر ان شاء الله

پیاس بجھ گئی، رگیں تر ہو گئیں اور اجر ثابت ہو گیا، ان شاء اللہ❤️

نماز عصر ادا کرنے کے بعد پاکستانی روزادار کچھ اس طرہاں نظر آییں گے🤭🤣😂
23/03/2023

نماز عصر ادا کرنے کے بعد پاکستانی روزادار کچھ اس طرہاں نظر آییں گے🤭🤣😂

اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ وہ عظمت و تعظیم کا مالک ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔❤❤❤❤❤❤
22/03/2023

اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ وہ عظمت و تعظیم کا مالک ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
❤❤❤❤❤❤













Love❤️
20/03/2023

Love❤️

🙏🏻🤲
19/03/2023

🙏🏻🤲

❤️❤️❤️
17/03/2023

❤️❤️❤️

اللہ تعالٰی کن لوگوں کی توبہ قبول کرتا ہے ؟ہمارے ہاں یہ تصور پایا جاتا ہے کہ کسی خاص رات کو اگر اللہ سے گڑگڑا کر معافی م...
07/03/2023

اللہ تعالٰی کن لوگوں کی توبہ قبول کرتا ہے ؟
ہمارے ہاں یہ تصور پایا جاتا ہے کہ کسی خاص رات کو اگر اللہ سے گڑگڑا کر معافی مانگ لی جائے تو سب گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔
ایسا نہیں ہے۔ اللہ تعالٰی نے قرآن میں خود بتایا ہے کہ توبہ کن لوگوں کی قبول ہوتی ہے۔
پہلی شرط
إِنَّمَا ٱلتَّوْبَةُ عَلَى ٱللَّهِ لِلَّذِينَ يَعْمَلُونَ ٱلسُّوٓءَ بِجَهَٰلَةٍ ثُمَّ يَتُوبُونَ مِن قَرِيبٍ فَأُو۟لَٰٓئِكَ يَتُوبُ ٱللَّهُ عَلَيْهِمْ ۗ وَكَانَ ٱللَّهُ عَلِيمًا حَكِيمًا
اللہ کے ذمے ان لوگوں کی توبہ ہے جن سے جہالت کی وجہ سے برائی سرزد ہو جاتی ہے مگر وہ جلد ہی توبہ کرلیتے ہیں پس اللہ ایسے لوگوں کی توبہ قبول کرتا ہے اور اللہ علیم و حکیم ہے
4-An-Nisa : 17
دوسری شرط
توبہ کرنے کے بعد دوبارہ وہ بری حرکت نہیں دہراتے

وَٱلَّذِينَ إِذَا فَعَلُوا۟ فَٰحِشَةً أَوْ ظَلَمُوٓا۟ أَنفُسَهُمْ ذَكَرُوا۟ ٱللَّهَ فَٱسْتَغْفَرُوا۟ لِذُنُوبِهِمْ وَمَن يَغْفِرُ ٱلذُّنُوبَ إِلَّا ٱللَّهُ وَلَمْ يُصِرُّوا۟ عَلَىٰ مَا فَعَلُوا۟ وَهُمْ يَعْلَمُونَ

اور وہ جب کوئی فحاشی یا اپنے نفس پر ظلم کر بیٹھتے ہیں تو اللہ کو یاد کرتے اور اپنے گناہوں کی بخشش مانگتے ہیں اور اللہ کے سوا گناہ بخش بھی کون سکتا ہے؟ اور وہ جان بوجھ کر اپنے برے فعل نہیں دہراتے
3-Al Imran : 135
جب توبہ کر لی تو اصلاح لازمی ہے
إِلَّا ٱلَّذِينَ تَابُوا۟ مِنۢ بَعْدِ ذَٰلِكَ وَأَصْلَحُوا۟ فَإِنَّ ٱللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ
ہاں جو اس کے بعد توبہ کر لیتے ہیں اور اپنی اصلاح کر لیتے ہیں تو اللہ بڑا غفور و رحیم ہے
24-An-Nur : 5
قرآن میں جہاں بھی توبہ کا ذکر ہے وہاں اصلاح کا ذکر ہے کیونکہ اصلاح کےبغیر توبہ کسی کام کی نہیں۔ اس کی مثال ایسی ہے کہ ایک شخص کسی غلط مقصد سے اسلام آباد سے پشاور جا رہا ہے اور ساتھ ساتھ زبان سے کہہ رہا ہے کہ میری توبہ ہے میں پشاور نہیں جاوں گا لیکن گاڑی موڑ نہیں رہا، اب اس توبہ کا کیا فائدہ کیونکہ ٹھیک دو گھنٹے بعد وہ پشاور میں ہوگا۔ توبہ تو یہ ہے کہ جیسے ہی اسے احساس ہو کہ میں غلط قدم اٹھا رہا ہوں فورا وہ راستہ چھوڑ دے اسی کو اصلاح کہتے ہیں اور ایسے ہی لوگوں کیلئے اللہ غفور و رحیم ہے۔

04/03/2023

اَللَّهُمَ إِنِّيْ اَسْتَوْدِعُكَ قَلْبِيْ فَلَا تَبْقَى فِيْهِ إِلَّا حُبِّکَ!!

اے اللہ! میں نے اپنا دل تیرے حوالے کیا پس اس میں تو اپنی محبت کے سوا کسی کو باقی نہ رکھ..❤️
آمین

03/03/2023

✨🌸🥀"

میں سکھ کے راستے پر چلنا چاہتا ہوں۔مگر اپنے پیاروں کو دکھ دے کرنہیں مان توڑ کر نہیں

بیٹے تو مان ہوتے ہیں نسلوں کا قبیلوں کا رشتوں کا اور شاید ان کی پیدائش پر لوگ اس لیے خوش ہوتے ہیں کہ یہ مان ہوتے ہیں امید ہوتے ہیں
اور جو لوگ یہ مان اور بھرم توڑ دیتے ہیں وہ سکھ کے راستے پر چلتے ہوئے بھی کبھی سکھی نہیں رہ پاتے
ایک محبت ان تمام محبتوں کا قرض کبھی ادا نہیں کر سکتی
اس لیے اگر آپ کو کبھی یہ آپشن ملے کہ ایک محبت یا سارے رشتے ۔۔۔۔۔
تو رشتوں کو چن لینا بھرم اور مان کبھی مت توڑنا ورنہ کوئی ماں باپ بیٹوں پر بھروسہ نہیں کرے گا.....!!🔥💯

#شہزادوں کے لیے❤️

08/06/2022

‏” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔القرآن.

07/01/2022

Cousin🖤🔥
14/03/2021

Cousin🖤🔥

09/01/2021

(Numantabish7944)

28/12/2020

Mention your besties ❤

Address

Rangers Roads Sialkot
Sialkot
51310

Telephone

+923037039574

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Numan Tabish posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Numan Tabish:

Videos

Share