Welcome to my page, where the colors of Pakistan come alive! 🌈
24/11/2023
اب سمجھ آئی "کتا" کیوں رو رہا تھا 😂🤪
30/10/2023
تحریک انصاف کی پچھلے دو سالوں کی سیاست، آپ کو یہ ویڈیو دیکھ کر سمجھ میں آ جائے گا 😂😂
20/10/2023
عبدالعلیم خان فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد، لوگوں کی جوق در جوق آمد کا سلسلہ جاری
چئیرمین فاؤنڈیشن عبدالعلیم خان تقریب سے خطاب کریں گے۔
18/10/2023
پاکستان کا ہتھیاروں کے نظام ابابیل کا کامیاب تجربہ۔۔۔۔
پاک فوج زندہ باد
پاکستان زندہ باد
17/10/2023
حافظ صاحب کی سختی کے مزید غیر ختمی غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری 🚨🚨
انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ مزید کم ہو کر 275 روہے پر آ گیا۔ جب سے مافیا پر سخت ہاتھ ڈالا گیا ہے، تب سے پاکستانی معیشت کا پہیہ دوبارہ چلنا شروع ہوگیا ہے۔
حافظ صاحب تن کے رکھو!
17/10/2023
پروگرام تو وڑ گیا👇🤣
16/10/2023
ہماری محنتیں رنگ لے آئیں 😍😍
ہمارے بھائی فرخ حبیب نے شخصیت پرست گروہ سے توبہ کرکے ملکی استحکام میں حصہ ڈالنے کا فیصلہ کر لیا۔
آج سے فرخ حبیب استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما بن چکے ہیں۔
ہم یہ بہترین فیصلہ کرنے پر فرخ حبیب کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
16/10/2023
حافظ صاحب کی برکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ماشاءاللہ سے انٹربینک میں ڈالر ریٹ مزید کم ہو کر 276 روپے تک چلا گیا۔
حافظ صاحب تن کے رکھو!
15/10/2023
ہمیں تو ایک جماعت کے دانشور بتا رہے تھے کہ ملک
دیوالیہ ہوجائے گا،
سری لنکا بن جائے گا
لیکن پھر ایک حافظ قرآن نے نیت کی کہ میں اس قوم کی حفاظت کرونگا
مافیا پر ہاتھ بھی ڈالا جا رہا ہے
روپیہ دنیا کی مضبوط ترین کرنسی بن چکا ہے
پٹرول میں پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی کمی ہوئی ہے
15/10/2023
بڑی خوشخبری!!!
پیٹرول 40 روپے فی لیٹر سستا
15/10/2023
🚨 آج کا سوال 🚨
پاکستان کی وہ کونسی جماعت ہے
جو حکومت سے باہر ہو تو انقلاب بیچتی ہے
اور حکومت میں ہو تو گھڑیاں بیچتی ہے؟
15/10/2023
چ سے چڑیا
ح سے حرامدہ
14/10/2023
ہمارے PTI کے دوستوں کی باتیں مائنڈ نا کریں! 🥰
زرائع کے مطابق کل انشاءاللہ رات کو تیل کی قیمت میں ایسی کمی ہونی والی ہے کہ پاکستان کی ترقی سے حسد کرنے والے بالکل پگھل جائیں گے 🫠
اسلئے کل رات آنے والی بڑی خوشخبری کا انتظار کریں، حافظ صاحب نے پیٹرول کی قیمت کو بھی تن دیا ہے 🚨
12/10/2023
ابھی ابھی مجھے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سے تحریک انصاف کے چئیرمین کا نیا پیغام موصول ہوا ہے 🚨🚨
اس سپرنٹنڈنٹ نے بتایا ہے کہ جیسے PTI والے AI سے جعلی پیغامات نشر کر رہے ہیں، ویسے ہی تم AI سے حقیقی آزادی کا اصلی پیغام نشر کرو تاکہ تحریک انصاف والوں کو سکون مل جائے
12/10/2023
الحمداللہ
ڈالر کی قدر 1 روپیہ گرنے سے پاکستان کا 116 ارب روپے کا بیرونی قرضہ روزانہ کم ہوتا ہے۔
حافظ صاحب کی سختی کا اثر ہر روز نظر آ رہا ہے۔
حافظ صاحب تن کے رکھو!
11/10/2023
الحمداللہ!
آج پاکستانی عدلیہ میں "One Man Show" کا خاتمہ ہوگیا۔ یہ ایک تاریخ ساز فیصلہ ہے جس سے عدلیہ کی حقیقی آزادی کا دور شروع ہوگا۔
اب وہ تمام فیصلے ریورس ہونے چاہئیں جن سے ماضی کے فرد واحد چیف جسٹسز نے اپنی ذاتی پسند نا پسند پر ملک کے نظام قانون کو درہم برہم کیا تھا
10/10/2023
حافظ صاحب یوتھیئے پیرا ٹروپنگ سے اڈیالہ جیل اترنے کا پلان بنا رہے 😂😂😂
09/10/2023
بالی ووڈ کے شوقین یوتھیے 😁😁😂😂
09/10/2023
اس تصویر کو ہمارے ایک بھائی نے بنایا ہے ۔۔۔
اس تصویر کا عنوان آپ رکھیں ۔۔۔ آپ کے لکھے ہوئے الفاظ کو عزت و احترام کی نظر سے دیکھا جائیگا ۔۔۔ پلیز ✍️
09/10/2023
Khatam Tata BYE BYE !!! 🤣🤣🤣
08/10/2023
🇵🇸 we will stand for you
07/10/2023
عادل راجہ کی اگلی قسط نکالنے سے پہلے PTI سوشل میڈیا ٹیم کے ایک ایسے کردار کو بھی ہمیں جاننے کی ضرورت ہے جس کی وجہ سے پاکستانی ریاست کو 𝟴𝟲𝟭𝟬𝟬𝟬𝟬𝟬𝟬𝟬 روپے، جی ہاں، 861 کروڑ روپے کا چونا لگا
حیرت انگیز کہانی لیکن کچھ دن انتظار!
کیونکہ ہم مارتے کم لیکن گھسیٹتے زیادہ ہیں 🫠
05/10/2023
ہمارے PTI کے دوست اکثر اس گھڑی کو چئیرمین PTI کی "ذاتی گھڑی" قرار دیتے ہیں لیکن یہ جعلسازی ہے 🚨🚨
کیسے؟
👈 یہ گھڑی وزیر اعظم پاکستان کے عہدے کو ملی تھی، کسی فرد کو نہیں
👈 اس گھڑی کو رکھنے کے وقت قانون انہوں نے خود 50 فیصد ادائیگی کا منظور کیا تھا لیکن 20 فیصد ادا کیا
👈 جب آپ ریاست کو پیسے ادا کریں تو اسکا مطلب ہے کہ یہ چیز ریاست کو ملی تھی، جس کو قانونی طور Retain یعنی اپنے پاس رکھنے کا اختیار آپ نے پیسے ادا کر کے لیا تھا، اس کو بیچنے کا نہیں۔
👈 اس گھڑی کی قیمت عمر فاروق نے 2 ملین ڈالر دی جبکہ توشہ خانہ میں قیمت ساڑھے 8 کروڑ رکھی گئی۔ جس شخص یا دکان کو یہ گھڑی بیچی گئی، اسکی کچی رسید سامنے آئی اور اس بندے نے بھی ویڈیو مسج میں انکار کیا کہ میں نے ان سے کوئی ایسی گھڑی نہیں خریدی، وہ دکان بھی منظر عام سے غائب ہے۔
👈 قانون میں گھڑی پاس رکھنے سے پہلے قیمت ادا کی جاتی ہے جبکہ اس گھڑی کی رقم بیچنے کے بعد توشہ خانہ میں جمع ہوئی۔
جن لوگوں نے یہ دعوے کئے تھے کہ ہمارے پاس خدا کا دیا سب کچھ ہے، وہ موقع ملنے پر خانہ کعبہ والی گھڑیاں بیچنے لگے جبکہ وہ جماعت جو کرپشن کے خلاف نعرے بلند کرتی ہے، وہ اس عمل کا دفاع کرنے لگی۔
کیا آپ خانہ کعبہ والی گھڑیاں بیچ کر کرپشن کا خاتمہ کرنا چاہتے تھے؟
04/10/2023
عمران خان سانحہ 9 مئ کا ماسٹر مائنڈ ہے، عثمان ڈار
04/10/2023
عمران خان کے خلاف عدالت میں جاکر گواہی دینے کو تیار ہوں، عثمان ڈار
عثمان ڈار وعدہ معاف گواہ بن گیا
04/10/2023
80 ہزار شہیدوں کے خون کا حساب دو!! فتنہ عمران نیازی
04/10/2023
موبائل کو ایک فٹ کے فاصلے پر رکھیں اور اپنی آنکھیں 75٪ بند کر کے دیکھیں کس کی تصویر نظر آرہی ہے اس کا نام مینشن کریں ✌️
03/10/2023
عمران نیازی کی پرسنل وٹس ایپ گروپ چیٹ لیک 🚨🚨
گروپ چیٹ میں یہ واضح ہے کہ تحریک انصاف کا مکمل بیانیہ عادل راجہ ترتیب دیتا تھا اور عادل راجہ کی ٹویٹس خود عمران نیازی شئیر کرتا تھا۔
ہم پہلے دن سے ہی کہتے تھے کہ یہ فراڈیا PTI کو مس گائیڈ کر رہا ہے۔
03/10/2023
بدمعاش، غنڈے سیکرٹری لاہور بار فرعون وقاص وڑائچ کیخلاف کارسرکار میں مداخلت کا پرچہ کاٹا جانا چاہیے۔ یہ وکلاء انتہائی بدمعاش بنے ہوئے ہیں، وقاص وڑائچ سکیورٹی پر موجود ایس پی ڈاکٹر رضا تنویر کے ساتھ انتہائی بداخلاقی کا مظاہرہ کیا۔ بدمعاش بن کر عدالت کو اپنا علاقہ قرار دیا
03/10/2023
علیم خان وہ آدمی ہے جو مڈل کلاس سے اٹھ کر اوپر پہنچا ہے
03/10/2023
حافظ صاحب تن کے رکھو!!!
ایپکس کمیٹی کے اہم فیصلے
پاکستان کی عوام کی امیدوں پر پورا اترنے کیلئے درج ذیل فیصلے کئے گئے:-
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تمام افغانیوں کو 31 اکتوبر 2023 تک پاکستان چھوڑنے کیلئے خبردار کیا جاتا ہے۔
جب کہ 1 نومبر 2023 سے نقل و حرکت کی اجازت صرف پاسپورٹ اور ویزا پر دی جائے گی۔
دیگر تمام قسم کی دستاویزات سرحد پار سفر کیلئے غیر موثر اور غیر قانونی ہوں گے۔
1 نومبر 2023 سے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے کاروبار /جائیدادیں ضبط کر لی جائیں گی اور غیر قانونی کاروبار کرنے والوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔
1 نومبر 2023 کے بعد پاکستان میں مقیم غیر قانونی غیر ملکیوں کو رہائش فراہم کرنے یا سہولیات فراہم کرنے والے کسی بھی پاکستانی شہری یا کمپنی کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔
03/10/2023
آج صبح سے فیسبک پر کچھ عجیب سا لگ رہا تھا۔
پھر یاد آیا کہ آج خانہ کعبہ والی گھڑی کی تصویر نہیں لگائی۔
اگر گھڑیاں بیچ کر ہی نیا پاکستان بنانا تھا تو ہم کسی گھڑیوں کی دکان چلانے والے کو وزیر اعظم بنا دیتے، وہ یہ کام آپ سے بہتر کرلیتا۔
03/10/2023
ہمارے وہ صحافی بھائی وہ ڈالر کی قیمت 25 پیسے بڑھنے پر بھی ٹویٹ کرتے تھے، مکمل خاموش بیٹھے ہیں۔
اس لئے ہم آپ کو بتا دیں کہ انٹر بینک میں آج ڈالر مزید ایک روپیہ سستا ہو کر 285 روپے 65 پیسہ کا ہوچکا ہے۔
حافظ صاحب تن کے رکھو!
02/10/2023
ناظرین، حافظ صاحب کی سختی کے غیر ختمی غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔
آج ڈالر انٹربینک میں 286 روہے پر گر چکا یے جبکہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کے خواب دیکھنے والے شدید ترین مایوس ہوچکے ہیں۔
حافظ صاحب تن کے رکھو
02/10/2023
سکون والی جگہ 😍❤️
اگر آپ بھی اس سے متفق ہیں تو شیئر لازمی کریں
01/10/2023
یہ SSGEOS نامی ادارہ ترکی کے گزشتہ سال آنے والے بڑے زلزلے سے پہلے پیشن گوئی کرچکا تھا کہ وہاں زلزلہ آنا ہے۔
اب یہ ادارہ بلوچستان میں چمن فالٹ لائن پر بڑے زلزلے کی پیشن گوئی کررہا ہے۔
اس لئے اگلے چند روز اختیاط کریں 🚨
اپنے فون میں زلزلہ کا الارم سسٹم آن رکھیں، اس کا طریقہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں
اپنے اینڈرائیڈ فون کی Settings میں جائیں
وہاں Settings میں آپ کو Safety and Emergency کا آپشن ملے گا، اس پر کلک کردیں
اس آپشن پر کلک کرنے کے بعد Earthquake Alerts پر کلک کریں
وہاں پر آپ کو یہ بٹن نظر آئے گا، اسکو دائیں سائیڈ پر آن کردیں، جیسے اس تصویر میں آن ہے۔
سب سے زیادہ اہم یہ کہ آپ نے اپنے فون کی Location کو ہمیشہ آن رکھنا ہے، اس سے آپ کا سسٹم آپ کی لوکیشن سے آگاہ رہے گا اور زلزلہ آتے ہی آپ کو پتہ چل جائے گا۔
ایپل کے صارفین بھی ایپل الرٹس آن کرنے کے لئے یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔
اس الرٹ کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ زلزلے کی ابتدا میں ہی آپ کو علم ہوجاتا ہے اور دو سے تین قیمتی منٹ ضائع نہیں ہوتے۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ پاکستان کو مخفوظ رکھیں۔ آمین
Be the first to know and let us send you an email when One Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Videos
پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم ملتان کا ریاستی غنڈہ گردی کے خلاف ملتان میں احتجاج اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے گھر کا گھیراو کرنے کا ا