محکمہ تعلیم پنجاب نیوز

محکمہ تعلیم پنجاب نیوز Purpose of this page is to provide latest information about education department. News & Notification about education department are provided.Unofficial page
(1)

پیک سیکنڈ ٹرم کے پیپرز 9 دسمبر سے شروع ہو رہے ہیں۔پیک آئٹم بینک کے متعلق انشأاللہ آج رات کو سی ای اوز کو پیک کی جانب سے ...
02/12/2024

پیک سیکنڈ ٹرم کے پیپرز 9 دسمبر سے شروع ہو رہے ہیں۔
پیک آئٹم بینک کے متعلق انشأاللہ آج رات کو سی ای اوز کو پیک کی جانب سے ای میل کر دی جائے گی.
سیکنڈ ٹرم کی تیاری رکھیں۔شکریہ

Dr. Kamran Aziz Khan CEO (DEA) Gujrat is  inspecting schools at night and ensuring presence of chowkidars at schools.
02/12/2024

Dr. Kamran Aziz Khan CEO (DEA) Gujrat is inspecting schools at night and ensuring presence of chowkidars at schools.

SIS Updated, Version 5.9.7
02/12/2024

SIS Updated, Version 5.9.7

PEF Phase 3 Update.
02/12/2024

PEF Phase 3 Update.

Classroom decoration for 9th A.Miss Hina AkramGGHSS wasu Astana jhang. Rana Sikandar Hayat
02/12/2024

Classroom decoration for 9th A.
Miss Hina Akram
GGHSS wasu Astana jhang.

Rana Sikandar Hayat

صحراؤں میں کھلنے لگےتعلیم کے پھول !!!• علم دوست وزیر اعلیٰ مریم نواز کا انقلابی اقدام• صحراؤں میں تعلیم کی فراہمی کے عظی...
02/12/2024

صحراؤں میں کھلنے لگے
تعلیم کے پھول !!!

• علم دوست وزیر اعلیٰ مریم نواز کا انقلابی اقدام

• صحراؤں میں تعلیم کی فراہمی کے عظیم مشن کے تحت

◀ موبائل سکول : 76

◀ کمیونٹی سکول قائم : 141

◀ تعلیمی سہولیات سے مستفید بچوں کی تعداد : 14,000

02/12/2024

Learning About Means of Transport in an Interactive Way.

ضلع شیخوپورہ میں ضمنی الیکش کی وجہ سے 5 دسمبر کو مقامی چھٹی اناؤنس کر دی گئی۔
02/12/2024

ضلع شیخوپورہ میں ضمنی الیکش کی وجہ سے 5 دسمبر کو مقامی چھٹی اناؤنس کر دی گئی۔

02/12/2024

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کلور کوٹ ضلع بھکر کی طالبہ سکول میں ڈیویلپمنٹ کام پر زبردست انداز میں شکریہ ادا کرتے ہوے۔

02/12/2024

GES 77 GB
Markaz Satiana Faisalabad.

02/12/2024

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لئے خون کا عطیہ کرتے ہوۓ۔

02/12/2024

پڑھائیں اور ساتھ ساتھ سکھائیں۔ یہ تب ہی ممکن ہے جب عملی طور پر کروایا جاۓ اور طلباء کو بھی شامل کیا جاۓ۔

02/12/2024

سرکاری سکول میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے پڑھانے کا کام شروع۔

02/12/2024

ڈپٹی کمشنر گجرانوالہ کی ہدائت پر نویں اور دسویں کلاس کے بورڈ پیپرز کی تیاری کے پیش نظر ضلع گجرانوالہ میں ہفتے کی چھٹی خت...
01/12/2024

ڈپٹی کمشنر گجرانوالہ کی ہدائت پر نویں اور دسویں کلاس کے بورڈ پیپرز کی تیاری کے پیش نظر ضلع گجرانوالہ میں ہفتے کی چھٹی ختم ساتھ ہی ساتھ ریگولر ٹائم سے ایک گھنٹہ ٹائم زیادہ کردیا گیا۔ دسمبر کی چھٹیوں میں بھی نویں اور دسویں کلاس کی تیاری کے لئے سکول کھلیں گے۔

Posting of Secretary BISE Lahore.
01/12/2024

Posting of Secretary BISE Lahore.

بریکنگ نیوز شیخوپورہ، خواتین ٹیچرز سے نازیباحرکات اور ویڈیو بنانے کا الزام،نجی اسکول کا پرنسپل گرفتار
01/12/2024

بریکنگ نیوز شیخوپورہ،
خواتین ٹیچرز سے نازیباحرکات اور ویڈیو بنانے کا الزام،نجی اسکول کا پرنسپل گرفتار

01/12/2024

Power of teacher. 😜😜

Address

Sheikhupura

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محکمہ تعلیم پنجاب نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Sheikhupura

Show All