Sama Javed Digital Marketer

Sama Javed Digital Marketer Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sama Javed Digital Marketer, Digital creator, Sheikhupura.

I have prepared attractive graphics for my services add.
18/09/2023

I have prepared attractive graphics for my services add.

17/09/2023

Assalamu alaikum
Alhamdulillah I have completed my fabulous 50 different and unique design on canva.

Alhamdulillah! I have started work for my client. A task to given me by the client is manage his page managemen...
11/09/2023

Alhamdulillah! I have started work for my client. A task to given me by the client is manage his page management ,increased the followers and generate his business sales messages these are my two graphics about jewellery products.
#ڈیجیٹل

07/09/2023
26/08/2023

ایک ٹاپ پروفیشنل ڈیجیٹل مارکیٹر بننے کے لیے پانچ زبردست سکلز جو آپ کو ضرور سیکھنے چاہیے
۔
1. کاپی رائٹنگ اور کنٹینٹ رائٹنگ

رائٹنگ ایک ایسا سکل ہے جس میں آپ چاہے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی جس کسی بھی نش (neich)پہ کام کر رہے ہوں چاہے وہ ایس ای او۔ویب سائٹ ڈیزائن ہو ،پیڈ میڈیا ہو یا سوشل میڈیا مارکیٹنگ ہو آپ کو اس کی اچھی خاصی ضرورت پڑنے والی ہے۔
ایک ایک اچھے ڈیجیٹل مارکیٹر کو چاہیے کہ وہ کم ازکم کنٹینٹ رائٹنگ نہیں تو کاپی رائٹنگ کے بارے میں اچھی خاصی ریسرچ کرے اور ٹریننگ حاصل کر لے۔

2. ڈیجیٹل یا ڈیٹا انالیٹکس

اس میں آپ کو اشتہاری مہم کے پلیٹ فارمز جیسا کہ گوگل ایڈ، فیس بک ایڈ، لنکڈن وغیرہ کے رپورٹنگ پلیٹ فارمز کا علم ہونا ضروری ہے۔
اور آپ کو وہاں سے ڈیٹا حاصل کرنا اور اس کو آپٹیمائزیشن کرنا اور بزنس کے مطابق فیصلے لینا آتے ہوں تو آپ کو ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے میدان میں ضرور کامیابی ملے گی۔یہ آج کل ابھرتا ہوا بہت ڈیمانڈنگ سکل ہے۔
مختصر یہ کہ ایک اچھے ڈیجیٹل مارکیٹر کو ڈیٹا اینلٹکس کا علم ہونا بہت ضروری ہے۔

3. پیڈ میڈیا /ایس۔ ای ۔او

ایک اچھے ڈیجیٹل مارکیٹر کو اس چیز کا بخوبی علم ہوتا ہے کہ وہ اپنی ویب سائٹ پر یا اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے اوپر اورگینک یا ان اورگینک آڈینس کیسے کھینچ کر لے کر آ ے۔
آرگینک آڈینس کے لیے اپ کو ایس۔ ای ۔او کاعلم ہونا بہت ضروری۔
جب کہ ان اورگینک آڈینس آپ بآسانی پیڈ میتھڈ یعنی کہ ایڈ رن کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

4. بیسک ڈیزائن سکلز یا آڈیٹنگ سکلز

ایک پروفیشنل اور کامیاب ڈیجیٹل مارکیٹر کے لیے ضروری ہے کہ آپ کو بنیادی امیج کریٹنگ اسکل اور ویڈیو آڈیٹنگ کاعلم ہونا چاہیے۔

کینوا امیج ایڈیٹنگ کے لیے اور ویڈیو آڈیٹنگ کے لیے آپ کوئی سا بھی بیسک سافٹ ویئر سیکھ سکتے ہیں۔
اس کی ضرورت اپ کو تب پڑے گی جب آپ اپنے آپ کو پروفیشنل ڈیجیٹل مارکیٹر کے طور پر فری لانسنگ فیلڈ میں لے کر جائیں گے۔
یا آپ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے لیے ایڈ کرییٹ کرنا ہوں گے اور پرکشش امیجز وغیرہ کا انتخاب کرنا ہوگا ۔
جب آپ کا کلائنٹ آپ کو اس چیز کا مطالبہ کریں کہ اسے ایک پرکشش اشتہاری مہم چلانی ہے جو لوگوں کو اپنی طرف راغب کرے تو آپ اس کو اس چیز سے منع نہیں کر سکتے کیونکہ آپ نے اس کو اس بات کی یقین دہانی کروانی ہے کہ اپ ایز ا ڈیجیٹل مارکیٹنگ ا ایجنسی کے طور پر اس کے لیے کام کر رہے ہیں جس میں اس کو تمام سہولیات مہیا کی جائیں گی ۔

5. بات چیت پر مہارت/کمیونیکیشن سکل

اگر آپ چاہتے ہیں کہ اپ کا کام اپ کے ملک پاکستان سے باہر بھی جانا جائے تو میرے خیال کے مطابق آپ کو انگلش زبان سیکھنے پر توجہ مرکوز رکھنی چاہیے کیونکہ یہ ایک بین الاقوامی زبان ہے جس سے ہم دوسرے ملک کے لوگوں سے رابطہ کر سکتے ہیں اور اپنا پیغام انہیں با آسانی پہنچا سکے اس کے علاوہ اپ کو پر اعتماد طریقے سے ان کے ساتھ بات چیت کا انداز بھی اپنانا چاہیے جو کہ اپ کی مہارانہ صلاحیتوں کو ان پر واضح کردے۔
کیونکہ اپ اپنے بات چیت کے انداز سے ہی ان پر یہ واضح کر سکتے ہیں کہ آپ کی سروسز کا انتخاب ان کے کاروبار کے لیے ایک شاندار فیصلہ ہے۔

امید کرتی ہوں میری یہ تحریر اپ کی سیکھنے کی صلاحیت کو مزید ابھارے گی۔

#ڈیجیٹل مارکیٹر سماع جاوید

23/08/2023

السلام علیکم

آج ہم آپ کو ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے 10 بنیادی اور

اہم ترین فوائد کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں۔

1. سب سے پہلا اور اہم فائدہ جو ڈیجیٹل

مارکیٹنگ سے کاروباری افراد کو پہنچتا ہے

وہ یہ ہے کہ ان کے برینڈ یا کاروبار کا کا علم بڑی

آسانی سے مطلوبہ افراد(خریداروں) تک پہنچایا جا سکتا ہے۔
جن سے ان کا کاروبار دن دگنی رات چگنی ترقی

کی منازل طے کرتا ہے_

2. یہ نئے کاروبار کو کم بجٹ میں وسیع پیمانے

میں پھیلانے کا بہترین طریقہ کار ہے_آپ اپنے

بجٹ کے مطابق اپنے کاروبار کی تشہیر کر سکتے

ہیں وہ بھی مطلوبہ افراد تک۔

3. اگر ایک پروفیشنل ڈیجیٹل مارکیٹر صحیح

اسٹریٹجیز کا استعمال کرے تو وہ مہارانہ

صلاحیتوں سے کاروباری افراد کو ہائر کنورژن ریٹ پہنچاتا ہے۔

4. اس کا ایک سب سے زبردست فائدہ یہ بھی ہے

کہ آپ اپنے کاروبار کے مطابق اپنی آڈینس

سلیکٹ کر سکتے ہیں ۔

کہ آپ کی اشتہاری مہم آپکے کاروبار سے متعلقہ

افراد تک ہی پہنچے_

5. بہترین فائدہ یہ بھی ہے کہ آپ اپنے

کاروبارکاروبارکو گلوبل ریچ دے سکتے ہیں یعنی

اپنے کاروبار کی تشہیر پوری دنیا میں کر سکتے ہیں۔

6. ایک حیران کن فائدہ یہ بھی ہے کہ آپ اس کے

نتائج کو تفصیلاً جائزہ لے سکتے ہو کہ آیا کہ آپ

کی اشتہاری مہم کام بھی کر رہی ہے اور مطلوبہ

افراد تک پہنچ رہی ہے کہ نہیں۔

7. ایک ڈیجیٹل مارکیٹر کے پاس وسیع کیریئر

آپشنز موجود ہوتے ہیں مثلاً

1. Career in organic promotion
2. Career in paid advertisement
3. As a influencer
4. Google ads expert
5. Facebook ads expert
6. Career in guest posting
7. Career In email marketing
8. Career in affiliate marketing
اس کے علاوہ بھی کئی اہم آپشنز موجود ہوتے ہیں_
ان فیلڈز میں آپ اپنی بہترین اسٹریٹجیز

استعمال کرتے ہوئے ہزاروں نہیں لاکھوں ڈالر کما
سکتے ہیں۔

9. فیس بک ڈیجیٹل مارکیٹر کو اے بی ٹیسٹنگ

کی سہولت بھی میسر کرتا ہے _

جو کہ ایک بہترین سہولت ہے جس میں آپ اپنی

کمپین کی یا جو آرگینک ایکٹیوٹی آپ کرتے ہیں

اس کی ٹیسٹنگ بھی کر سکتے ہیں_

اور نتائج کی بنیاد پر آپ چیزوں کو اپنے مطابق

بدل سکتے ہیں ۔

10. اور دسواں اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے

کہ اس سکل کو سیکھنے کے لیے آپ کو کسی

بھی ہائی لیول کی ڈگری کی ضرورت نہیں بس

اپ کو انگلش کا بنیادی علم ہونا اور کمپیوٹر کے

بارے میں بنیادی نالج ہونا ضروری ہے۔

امید ہے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے حوالے سے میری

لکھی گئی ہے چھوٹی سی ہے تحریر آپ کے نالج

میں اضافے کا باعث بنےگی۔

سماع جاوید

17/08/2023

I have creat my 1st add on Canva

13/08/2023

تمام اہل پاکستان کو میری طرف سے یوم ازادی بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالی ہمارے ملک کو سدا سلامت رکھے

11/08/2023

بچپن میں جب کبھی یہ نغمات ہم سنا کرتے تھے تو جذباتی کیفیت ہمارے دل میں سرایت کر جاتی تھی انکھوں سے اشک مڈاتے تھے اور دل میں یہ جذبہ پروان چڑھتا تھا کہ ہم بڑے ہو کے اپنے ملک پہ اپنی جان قربان کریں گے لیکن اپنے ملک کی اب یہ حالت دیکھ کر دل خون کے انسو روتا ہے یا اللہ ہمارے ملک کو تو سلامت رکھ-امین ثم امین
national song pakistan

10/08/2023

السلام علیکم! حاضرین و سامعین ہمیں اس بارے میں ضرور سوچنا چاہیے کہ اج ہمارا حال کیوں زبوں حالی کا شکار ہے کیونکہ ہم اپنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے طریقوں پر چلنا گوارا نہیں کرتے اور پھر بھی یہ کہتے ہیں کہ ہم عاشق رسول ہیں۔

Address

Sheikhupura
39350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sama Javed Digital Marketer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Sheikhupura

Show All

You may also like