ٹرمپ لگتا ہے خان صاحب سے متاثر ہے قاتلانہ حملے کے بعد اپنی پہلی اسپیچ میں من و عن عمران خان کے الفاظ دہرا دیے
"وہ مجھے خاموش کروانا چاہتے ہیں وہ میرے پیچھے نہیں ہیں وہ آپکے پیچھے ہیں اور میں اُنکے راستے میں رکاوٹ ہوں"۔ ڈونلڈ ٹرمپ
نام ہے عمران احمد خان نیازی🔥
لگتا ہے یہ یوٹیوبر ایک خاتون اینکر کی بات سن کر دیہات میں چلا گیا تھا کہ دیہاتوں والوں کے دل تو نوازشریف کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور دیہاتوں میں عمران خان کی کوئی مقبولیت نہیں ہے،
آئندہ جب تک کوئی اینکر کسی دیہات سے پروگرام کرکے یہ ثابت نہ کردے، ان کی بات پر یقین کرتے ہوئے کوئی یوٹیوبر دیہاتوں کا رخ نہ کرے
😂😂🤣
نیازی کا شعور سر چڑھ کر بول رہا ہے 🔥
تحصیل جتوئی کے رہائشی عمیر علی نے انگلینڈ کی بریڈ فورڈ یونیورسٹی سے ایل ایل ایم کی ڈگری لیتے ہوئے سٹیج پر
"عمران خان زندہ باد" کا نعرہ بلند کردیا
پیپلزپارٹی کے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف:
“جولائی 2022 میں اپنے زمانے کے مانے ہوئے 20 الیکٹبلز کو تحریک انصاف سے توڑ کر نون لیگ کا ٹکٹ دے کر الیکشن لڑوایا گیا- وہ سارے بری طرح ہارے-
اب وہ زمانہ نہیں کہ یہ کہ دیں “ساڈی گل ہو گئی ہے”، عوام بدل گئی ہے”
تحریک انصاف کی قیادت اور قائد عمران خان ہی ہیں، وہی رہیں گے اس حوالے سےکوئی تبدیلی نہیں آئی اگر کوئی قانونی ضرورت ہےتو تحریک انصاف کےپاس آپشنز ہیں گوہر خان کا نام آنا ہی پیغام ہےکہ یہ پارٹی موروثی نہیں ہے اور نوجوانوں کو موقع دینا چاہتی ہے، سلمان اکرم راجہ وکیل چیئرمین پی ٹی آئی
لوگ اتنے جذباتی کیوں ہورہے ہیں ؟ بریانی بھی نہیں مل رہی۔۔۔!!!
تحریک انصاف کے خیبر پختون خوا میں آج 4ورکرز کنونشن
- کرک
- خوازہ خیلہ، سوات
- تحصیل باڑہ، خیبر
- ایبٹ آباد کی یونین کونسل پلک ایوبیہ
کوئی مرکزی قیادت نہیں، مقامی رہنما، کرک میں شیر افضل مروت کے جانے کا امکان ہے۔
عمران خان جیل میں ہے لیکن اس کا نظریہ گھوم رہا ہے یہ کرک میں عام عوام عمران خان کے ورکرز کنوینشن میں شرکت کے لیے جارہی ہے یہ ردعمل ہے غیرقانونی چھاپوں اور چار و چاردیواری کا تقدس پامال کرنے کا۔