02/04/2024
فلاحی فاونڈیشن گجر ایسویشن شکرگڑھ کے رہنما چوھدری بوٹا گجر ناروال انہوں نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں تنضیم کی مدد کی ہے اللہ پاک اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین ذاھد بھائی کو مزید ترقی عزت و رزق عطا فرمائے اور اسی طرح بڑھ چڑھ کے یتیم غریب اور بے سہارا مستحق لوگوں کی مدد کا ذریعہ بننےکی توفیق عطا فرمائے آمین.