سورۃ الانعام آیت # 84-90
ابراہیم علیہ السلام کی اولاد میں سے انبیاء کرام کی آمد
گویا شرک سب سے بڑا گناہ ہے #Allahuakbar
سورۃ الانعام آیت # 83-80
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اپنی قوم پر حجت اور شرک کی نفی کا حکم
سورۃ الانعام آیت # 79-74
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اپنے والد اور قوم سے مکالمہ...
سورۃ الانعام آیت # 71-73
اللہ تعالیٰ کے پاس ہر چیز کا اختیار ہے بادشاہی صرف اللَّه کی ہے
Allah Almighty has authority over everything, the kingdom belongs only to Allah
سورۃ الانعام آیت # 70
جو لوگ دین اسلام کا مذاق بنا لیں انکا انجام کیسا ہوگا....؟
الله تعالیٰ کی آیات کے انکار پر عذاب کی شکلیں؟
Forms of punishment for denying Allah's verses?
Surah الانعام ،Ayat# 60-63 https://youtu.be/RT1cqBzVI1U
زندگی اور موت کا مالک صرف الله تعالیٰ ہی ہے
ہر چیز پر الله تعالیٰ کا اختیار ہے
Only Allah is the master of life and death
Allah Almighty has authority over everything
سورۃ الانعام ، آیت #56-59
صرف الله تعالیٰ کو پکارو اسی کا راستہ روشن ہے ہر فیصلے کا اختیار الله کو ہے
اور وہ سب جانتا ہے
https://youtu.be/qIbJRLg3a78
سورۃ الانعام ، آیت #52-55
الله تعالیٰ کے نزدیک نیت اور خلوص کی قدر ہے
نہ کے مال اور دولت کی...Intention and sincerity are valued by Allah Ta'ala
Not wealth and wealth...
https://youtu.be/Lm6t9e-4X7o
Surah الانعام Ayat #50-51
نبی کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اختیار کیا ہے اور
آپ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذمے کیا کام ہے؟
What is the authority of the Prophet, peace and blessings be upon him
What is the responsibility of the Prophet, peace be upon him?
https://youtu.be/sXcTxq_ahNA
سورۃ الانعام ، آیت #38-49
الله تعالیٰ کو اس کی آیات سے پہچانو اور اسی کی عبادت کرو
اور انکار کرنے والوں کیلئے عذاب ہے
Know Allah by His verses and worship Him
And for the disbelievers is punishment.
https://youtu.be/dqvmuW7CmKY
سورۃ الانعام Ayat #21-28
الله تعالیٰ پر جھوٹ باندھنےاور شرک والوں کا انجام
جو ہدایت کا طلبگار نہیں الله تعالیٰ اس کے دل پر پردے ڈال دیتا ہے
https://youtu.be/QuEwFjVFclk
سورۃ الانعام Ayat #14-20
عبادت کا اصل حقدار صرف الله تعالیٰ ہے
ہر تکلیف میں صرف الله تعالیٰ کو پکارو -
کفار کی ہٹ دھرمی-
https://youtu.be/9nkzCXGZghw
سورۃ الانعام Ayat #08-13
کفار مکہ کی حسی معجزے کے اصرار پر الله تعالیٰ کی نبی کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دلجوئی
اور کفار مکہ کو جواب
https://youtu.be/g8Qt8DvyvCY