Sehnsa Times

Sehnsa Times سہنسہ ٹائمز پیج پر آپکو خوش آمدید کہتے ہیں
ایڈمن پینل ک
(8)

12/06/2024
عوامی حقوق کی تحریک میں شامل ایک ایک فرد کا شکریہ جنہوں نے اپنی اور سب کی نسلوں کی بقا کی خاطر اپنا قیمتی وقت دیا اور عو...
15/05/2024

عوامی حقوق کی تحریک میں شامل ایک ایک فرد کا شکریہ جنہوں نے اپنی اور سب کی نسلوں کی بقا کی خاطر اپنا قیمتی وقت دیا اور عوامی حقوق کی بحالی کے لیے جہدوجہد کی ۔۔۔۔۔
🚩✌️❤️💯🍁

کوٹلی سرساوہ کے اس بہادر نڈر سپوت کو خراج تحسین برادر تمہاری دن رات کی کی قربانیاں کوٹلی کے باسیوں کے لئے مشعل راہ ہیں ن...
15/05/2024

کوٹلی سرساوہ کے اس بہادر نڈر سپوت کو خراج تحسین
برادر تمہاری دن رات کی کی قربانیاں کوٹلی کے باسیوں کے لئے مشعل راہ ہیں نوجوانوں کو بیدار کرنا اور اپنے حق کے لئے لڑنا تم نے سکھایا میرے بھائی
اللہ تمھاری حفاظت فرمائے برادر۔۔
امتیاز اسلم چوہدری ✌️🚩❤️❤️💯

“میڈ اِن کشمیر “ویسٹ انڈین بلے باز خاتون “جی آر ایٹ (GR8)” نامی کمپنی کے بلے سے کھیلنے گراونڈ آئی ہیں، بظاہر یہ اک روٹین...
24/04/2024

“میڈ اِن کشمیر “

ویسٹ انڈین بلے باز خاتون “جی آر ایٹ (GR8)” نامی کمپنی کے بلے سے کھیلنے گراونڈ آئی ہیں، بظاہر یہ اک روٹین اننگ ہے۔
مگر بیٹر کے ہاتھ میں تھاما “بلا” خالصتاً کشمیری پروڈکٹ ہے ۔
اس سے پہلے جموں کشمیر سے بلے تیار کرنے والی لکڑی پوری دنیا تک جایا کرتی تھی اور مختلف ممالک اپنے لوگو کے ساتھ اسے عالمی مارکیٹ میں متعارف کرواتے تھے۔
مگر اب کی بار اس بلے پہ واضع الفاظ میں تحریر ہوگا “ میڈ ان کشمیر” ❤️


#

مملکت سعودی عربیہ کا نام سنتے ہی جو تصور ہمارے ذہنوں میں ابھرتا ہے وہ لق و دق صحراوں کا ہے یا پھر چمکتی دمکتی سڑکیں اور ...
13/04/2024

مملکت سعودی عربیہ کا نام سنتے ہی جو تصور ہمارے ذہنوں میں ابھرتا ہے وہ لق و دق صحراوں کا ہے یا پھر چمکتی دمکتی سڑکیں اور ان پہ چلتی تیز رفتار گاڑیاں
اسکے علاوہ جو تاثر ہمارے ذہنوں میں آتا ہے وہ اسکا مذہبی پس منظر ہے اسلام کا ظہور اسی سرزمین پہ ہوا مسلمانوں کے دو مقدس ترین شہر مکہ اور مدینہ اس مملکت میں ہیں
یہ ایک وسیع و عریض ملک ہے اور اس کے کہیں گوشے دنیا کی نظروں سے اوجھل رہے ہیں
جبل فیفاء بھی انھی گمنام گوشوں میں سے ایک جس کے بارے میں کچھ عرصہ قبل تک کم لوگ ہی جانتے تھے
بحیرہ احمر کے کنارے واقع سعودی صوبے جازان کا یہ علاقہ بیس قبائل پر مشتمل ہے جنکی اپنی مخصوص تہذیب و ثقافت ، لوک کہانیاں ، شاعری اور زبان ہے
یہاں بولی جانے والی زبان فیفاء کہلاتی ہے جسے ایک قدیم سامی زبان مانا جاتا ہے اسکے بولنے والوں کی تعداد پچاس ہزار ہے جبل فیفاء سرسبز پہاڑی علاقہ ہے جیسا کہ زیر نظر تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے عید کی نماز کی تصویر بھی جبل فیفاء کی ہی ہے
#سعودی

چلو چلو مظفرآباد چلو 💖✌️عوامی حقوق کی جنگ ۔۔۔11 مئی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے سنگ ۔۔۔بھمبر تا مظفرآباد تاری...
25/03/2024

چلو چلو مظفرآباد چلو 💖✌️
عوامی حقوق کی جنگ ۔۔۔
11 مئی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے سنگ ۔۔۔
بھمبر تا مظفرآباد
تاریخی عوامی لانگ مارچ

عوامی حقوق کی جہدوجہد عوامی ایکشن کمیٹی کے سنگ 🚩💯❤️🍁راولاکوٹ۔🍁۔ سپلائی بازار  جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے دھر...
03/03/2024

عوامی حقوق کی جہدوجہد عوامی ایکشن کمیٹی کے سنگ 🚩💯❤️🍁
راولاکوٹ۔🍁۔
سپلائی بازار جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے دھرنے کو آج 10 ماہ (300 دن) پورے ھونے پر تقریب کا انعقاد کیا گیا ھے۔۔مقاصد کے حصول تک جدوجہد جاری رھے گی۔۔ شکریہ راولاکوٹ

مقبول بٹ شہید رحمۃ اللّٰہ کے افکار و نظریات جموں کشمیر عوام کے لیے مشعل راہ ہیں ۔  🚩💯
17/02/2024

مقبول بٹ شہید رحمۃ اللّٰہ کے افکار و نظریات جموں کشمیر عوام کے لیے مشعل راہ ہیں ۔
🚩💯

11/02/2024

11/02/2024

مقبول بٹ کی شہادت کے بعد جنم لینے والا مقبول بٹ آج 40 سال کا گبرو جوان ہے۔آج اُس کی تصویر کا ریاست جموں کشمیر میں وہی رومانس ہے جو لاطینی امریکہ میں چی گویرا کی یا ویتنام میں ہوچی منہ کی تصویر کا۔اُس کی صورت میں ِ فکر کی روشنی ہے بھی ہے اور بغاوت کا عزم بھی، سچائی کا دبدبہ بھی ہے اور بہادری کا احساس بھی، مزاحمت کا پیغام بھی ہے اور آزادی کی آواز بھی۔مقبوضہ و منقسم ریاست جموں کشمیر میں مقبول بٹ ایک ایسا شباب بن چکا ہے جسے بڑھتے رہنا ہے۔وہ ایسی سوچ میں ڈھل چکا ہے جسے پلتے رہنا ہے۔وہ ایسے الاؤ میں بدل چکا ہے جسے جلتے رہنا ہے۔ہر قوم کی ایک اجتماعی قومی غیرت ہوتی ہے جس کیلئے قومیں لڑتی ہیں۔ سالہا سال اور نسل در نسل لڑتی ہیں۔ ریاست جموں کشمیر کی اجتماعی قومی غیرت جس کی مانگ اہل وطن اپنے لہو سے بھر رہے ہیں، مقبول بٹ محکوم ریاست جموں کشمیر کی اسی اجتماعی قومی غیرت کا استعارہ اور آزادی کی علامت ہے۔

توقیر گیلانی

11 فروری یوم تجدیدِ عہد ❤️
10/02/2024

11 فروری یوم تجدیدِ عہد ❤️

نکلو اپنے بنیادی انسانی حقوق کی خاطر ✌️
04/09/2023

نکلو اپنے بنیادی انسانی حقوق کی خاطر ✌️

06/05/2023
دوران فائر سیزن 2023عوام الناس کے لیے ہدایات۔
18/04/2023

دوران فائر سیزن 2023عوام الناس کے لیے ہدایات۔

آج علی ہشام ولد محمد اکرم کا جسد خاکی بھی لیبیا سے پاکستان پہنچ گیا ہے۔۔۔۔۔علی کی ڈیتھ کشتی الٹنے کی وجہ سے ہوئی تھی اس ...
15/03/2023

آج علی ہشام ولد محمد اکرم کا جسد خاکی بھی لیبیا سے پاکستان پہنچ گیا ہے۔۔۔۔۔علی کی ڈیتھ کشتی الٹنے کی وجہ سے ہوئی تھی اس کی نماز جنازہ آج دن 11 بجے بڑھنگ قبرستان میں ادا کی جاۓ گی۔۔۔۔!
دعا ہے اللہ تعالی علی کی آخرت کی منزلیں آسان فرمائے اور فیملی ، دوست احباب کو یہ غم جھیلنے کی توفیق کے ساتھ صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین۔

19/08/2022

شیخ رشید وہ مرد مجاہد ہے جس کے والد کا کوئی نام نہیں جو 1998 میں ایٹی تجربے کے دن خوف کی وجہ سےصبح کی فلائٹ پکڑ کے فرار ہوگیا تھا اور آج 2022 میں گرفتاری کے خوف سے لندن فرار

Address

Sehnsa , Kotli Azad Kashmir
Sensa
0092

Telephone

+923419500574

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sehnsa Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Sensa

Show All