Gull Etrat

Gull Etrat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gull Etrat, Digital creator, CaNal Palm, Sargodha.

This Page is made for all type of inspirational Positive thoughts and much more So Please Help me and GrOw up my Page💯💫
Everyone Follow My PaGe PlZzz❤️

*_ReGard: °✮Guℓℓ ℮️ʈŕɑ∂ʈ😎_*

31/05/2024

ماضی کی حسین یادیں جہاں لبوں پر مسکراہٹ بکھیرتی ہیں وہیں ماضی کے تلخ تجربات بہترین سبق ہوتے ہیں✨💯

زندگی کبھی بھی, کسی کے لیے بھی آسان نہیں ہوتی۔اللہ پر توکل کا مطلب یہ نہیں کہ آپکی زندگی میں مشکلات نہیں آئیں گی,بہتری ک...
31/05/2024

زندگی کبھی بھی, کسی کے لیے بھی آسان نہیں ہوتی۔
اللہ پر توکل کا مطلب یہ نہیں کہ آپکی زندگی میں مشکلات نہیں آئیں گی,
بہتری کے راستے پر چلنے کا یہ مطلب نہیں کہ اب
دکھ نہیں آئیں گے,
زندگی کا کوئی بھی موڑ آسان نہیں ہوتا
مشکلات بھی آتی ہیں اور دکھ بھی ملتے ہیں...!
لیکن جب ہم اللہ کی رضا میں راضی رہنا سیکھ لیتے ہیں اور اللہ کے انتخاب کردہ راستوں پر چلتے ہیں تو دکھ میں بھی مزہ آنے لگتا ہے,
ہر غم میں سکون ملنے لگتا ہے, کیونکہ دل اِس بات پر مطمئن ہوتا ہے کہ یہ اللہ کا انتخاب کردہ راستہ ہے
اور اِس میں اللہ کی رضا ہے,
اور جس چیز میں اللہ کی رضا ہوتی ہے نا وہ کبھی ہمیں
بے سکون نہیں کرتی,
اللہ کے انتخاب بےحد پر سکون ہوتے ہیں,
پھر چاہے آپ مطمئن ہوں یا نہیں..❤

❤️🍃حرام شے کو چھوڑ دینا ہجرت ہے اور اپنے نفس کو اس بات کے لئے تيار كرنا اور مجبور کرنا کہ وہ حرام کو چھوڑ دے، یہ جہاد ہے...
31/05/2024

❤️🍃

حرام شے کو چھوڑ دینا ہجرت ہے اور اپنے نفس کو اس بات کے لئے تيار كرنا اور مجبور کرنا کہ وہ حرام کو چھوڑ دے، یہ جہاد ہے...!!🌸

❤️🌝ہر شخص اپنے ایمان کا پہلا گواہ خود ہے اُس کا دل کتنا میلا ہے اور کتنا پارسا ہے وہ بہتر جانتا ہے۔❤‍🩹
31/05/2024

❤️🌝

ہر شخص اپنے ایمان کا پہلا گواہ خود ہے اُس کا دل کتنا میلا ہے اور کتنا پارسا ہے وہ بہتر جانتا ہے۔❤‍🩹

*🌴اپنـی نیڪی چـھپانا آپ کـی ســوچ ڪا امتحـــان ہے اور دوســروں کــے گناہ چھــپانا آپ کــے ڪردار کا امتـحان ہــے••••🌺💫*
31/05/2024

*🌴اپنـی نیڪی چـھپانا آپ کـی ســوچ ڪا امتحـــان ہے اور دوســروں کــے گناہ چھــپانا آپ کــے ڪردار کا امتـحان ہــے••••🌺💫*

31/05/2024

زندگی کی تلخیوں کو برداشت کرنے کے لیے صبر و شکر کا دامن تھامنا ضروری ہے❤️💯

*🫧سخت گرمی کے موسم میں اپنے گھر کی مناسب جگہ پر اللہ کی اس مخلوق کے لئے بھی پانی کا انتظام کیجئے🫧*جزاکم اللہ.
31/05/2024

*🫧سخت گرمی کے موسم میں اپنے گھر کی مناسب جگہ پر اللہ کی اس مخلوق کے لئے بھی پانی کا انتظام کیجئے🫧*
جزاکم اللہ.

جن کے دل میں جو بھی نیک تمناه جائز خواہشات ہیں اللّه پاک جلد از جلد قبول فرما لےامین 🤍🌻
31/05/2024

جن کے دل میں جو بھی نیک تمناه جائز خواہشات ہیں اللّه پاک جلد از جلد قبول فرما لے
امین 🤍🌻

بِسْمِ اللهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ🌼
31/05/2024

بِسْمِ اللهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ🌼

یونہی نہیں ہر ایک سے بےزار اِن دنوںمیں ہوں غمِ حیات سے دوچار اِن دنوں🥀
12/05/2024

یونہی نہیں ہر ایک سے بےزار اِن دنوں
میں ہوں غمِ حیات سے دوچار اِن دنوں🥀

Hmm ❤️
04/05/2024

Hmm ❤️

🥀❤️🥀 Page like plz

Ayesha

Maryam afzal




❤️❤️❤️❤️

🥀❤️🥀 Page like plz  ℮️ʈŕɑ∂ʈ ❤️😊Guℓℓ ❤️                                                             ❤️❤️❤️❤️
02/05/2024

🥀❤️🥀 Page like plz

℮️ʈŕɑ∂ʈ ❤️😊

Guℓℓ ❤️




❤️❤️❤️❤️

*اور سکون کی تلاش انسان کو تنہا پسند  بنا دیتی* ہے❤️🥀❤️🥀 Page like plz  ℮️ʈŕɑ∂ʈ ❤️😊Guℓℓ ❤️                              ...
02/05/2024

*اور سکون کی تلاش انسان کو تنہا پسند بنا دیتی* ہے❤️
🥀❤️🥀 Page like plz

℮️ʈŕɑ∂ʈ ❤️😊

Guℓℓ ❤️




❤️❤️❤️❤️

02/05/2024

Follow up👍🏻

*اگر بندہ نبی کریم ﷺ پر اپنی سانسوں کے برابر بھی درود پڑھے تو آپ کا حق ادا نہ ہو🫀💗🫶🏻💙*  *محبت سے درود ابراہیمی پڑھ لیجئے...
02/05/2024

*اگر بندہ نبی کریم ﷺ پر اپنی سانسوں کے برابر بھی درود پڑھے تو آپ کا حق ادا نہ ہو🫀💗🫶🏻💙*

*محبت سے درود ابراہیمی پڑھ لیجئے 🕊️💜*

02/05/2024

*تلاوت قرآن پاک*🩶

Address

CaNal Palm
Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gull Etrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Sargodha

Show All